![](https://img4.medioq.com/990/030/317683739900303.jpg)
02/07/2021
*محکمہ تعلیم کا سال 2021ء میں اساتذہ کی نئی بھرتیوں کیلئے تمام اضلاع سے خالی آسامیوں کی تفصیلات طلب۔*
*پروموشن کوٹہ اور موجودہ ریکروٹمنٹ پراسیس کی آسامیوں کو چھوڑ کے باقی خالی رہ جانے والی آسامیوں کی تفصیلات بھیجی جائیں۔*
*محکمہ تعلیم کی ہدایات*