Wazir Madia

Wazir Madia Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Wazir Madia, News & Media Website, Bannu.

ڈومیل پولیس کی مبینہ فائرنگ سے ڈومیل میں فائرنگ صدرایوب مروت جاں بحق حکم ولد راندل بیزن خیل زخمیبیزن خیل کے مشران کا ملک...
08/02/2021

ڈومیل پولیس کی مبینہ فائرنگ سے
ڈومیل میں فائرنگ صدرایوب مروت جاں بحق حکم ولد راندل بیزن خیل زخمی
بیزن خیل کے مشران کا ملک اسحاق خان،سابق ڈسٹرکٹ کونسلرحلیم زادہ،بنیامین اور ظاہر شاہ کی قیادت میں لاش ڈومیل ہسپتال کے سامنے سڑک پر رکھ احتجاج ...
آئی جی پولیس سے شفاف انکوائری اور بے گناہ قتل ہونے والے صدر ایوب کے ورثاء کو انصاف دلانے کا مطالبہ..
.

آج بنوں کچری کیٹ چوک میں ملک راحت اللّہ خان اور تاج محمد پر قاتلانہ حملہ جس میں ملک راحت اللّٰہ خان موقع پر جابحق جب کہ ...
07/02/2021

آج بنوں کچری کیٹ چوک میں ملک راحت اللّہ خان اور تاج محمد پر قاتلانہ حملہ جس میں ملک راحت اللّٰہ خان موقع پر جابحق جب کہ دوسرا شدید زخمی۔..
..

گوادر کا خوبصورت کرکٹ سٹیڈیمآئی سی سی  بھی دیکھ کر حیران رہ گیا اور آفیشل اکاؤنٹ سے ٹویٹ کر دی کہ اس سے خوبصورت اسٹیڈیم ...
02/02/2021

گوادر کا خوبصورت کرکٹ سٹیڈیم
آئی سی سی بھی دیکھ کر حیران رہ گیا اور آفیشل اکاؤنٹ سے ٹویٹ کر دی کہ اس سے خوبصورت اسٹیڈیم کسی کے پاس ہے تو دیکھاؤ ۔ واؤ زبردست.
...

28/01/2021

جوڈیشل کمپلیکس نیو کچہری بنوں کے قریب فائرنگ دو افراد شدید زخمی..
..

Children Hospital.. اسلام علیکم دوستو میں زنانہ ہسپتال میں چلا گیا تو وہاں نرسوں نے ڈیوٹی نہیں کرتی جب میں نے ایک نرس سے...
27/01/2021

Children Hospital..

اسلام علیکم دوستو میں زنانہ ہسپتال میں چلا گیا تو وہاں نرسوں نے ڈیوٹی نہیں کرتی جب میں نے ایک نرس سے پوچھا کے یہ چوٹی بچی کو ڈرپ لاگوہ تو اس نے جواب دیا کہ مری ڈیوٹی عتم هو گائ تو میں نے کہا اچھا ٹھیک میں نے کچھ تاساویر نکلا تو وہاں ایک سیکورٹی اہلکار میرے پاس آیا اور کہا کے کیوں تاساویر نکلا تو میں نے کہا کیوں میں نے کیا علت کیا تو اس نے کہا کے یہاں میرے ڈیوٹی ہے میں نے کہا ٹھیک لیکن میں اس تاساویر فسبوک پر اپلوڈ کرتا ہوں تو بہت بزتی کی اس نے میراU میں ڈسی بنوں سے اور گورنمنٹ سے دارہوست کرتا ہوں کے اس پر اکشن لے Children Hospital میں ایک نرس بی ڈیوٹی نہیں کرتی اور راشوات لتی ہے. ......PLEASE SHARE THIS POST SUB BACHO KA SAWAL HAI

*مندنی میں اویس قتل کیس کا معمہ حل۔ قاتلان سگے چچازاد بیٹے اوربہنوئی نکلے۔3ملزمان گرفتار۔**چارسدہ()مندنی میں اویس قتل کی...
10/01/2021

*مندنی میں اویس قتل کیس کا معمہ حل۔ قاتلان سگے چچازاد بیٹے اوربہنوئی نکلے۔3ملزمان گرفتار۔*
*چارسدہ()مندنی میں اویس قتل کیس کا ڈراپ سین۔پولیس نے قتل کا سراغ لگا کر تین ملزمان کو گرفتار کیا۔مقتول اویس کواپنے سگے بہنوئی نے اپنی دو بھتیجوں کی مدد سے بھتیجی کے ساتھ ناجائز تعلقات پر قتل کیا۔بہنوئی اور چچا زار بیٹو ں نے مل کر مقتول اویس کو ورغلا پھسلا کر کھیتوں میں قتل کیا۔ملزمان کے قبضہ سے آلہٰ قتل برآمد۔ مزید تفتیش جاری۔(ڈی پی او چارسدہ محمد شعیب خان)*

تفصیلات کے مطابق مسمی بختور شاہ ولد زیارت شاہ ساکن ملاگوروکلے نے کیجولٹی ہسپتال جمال آباد میں رپورٹ درج کرتے ہوئے پولیس کو بتایا کہ میرا بیٹا اویس جوکہ شام کو گھر سے نکلا تھا اور گھر واپس نہیں آیا، اس دوران ہمیں معلوم ہوا کہ کسی نامعلوم ملزم/ملزمان نے اسلحہ آتش سے قتل کرتے ہوئے نعش کو کھیتوں میں چھوڑ دیا ہے۔
واقعہ کا نوٹس لے کرڈی پی او چارسدہ محمد شعیب خان کی سربراہی میں ایس پی انوسٹی گیشن چارسدہ سجاد خان کی زیرنگرانی میں پولیس افسران ڈی ایس پی تنگی خالد خان، ایس ایچ او تھانہ مندنی فضل داؤد خان، ایس ایچ او تھانہ تنگی مسعود خان، ایس ایچ او تھانہ عمرزئی بسم اللہ جان، PASIکلیم خان، PASIتیمور خان،PASIالیاس خان،PASIیاسین خان اور دیگر انوسٹی گیشن افسران پر مشتمل مختلف ٹیمیں تشکیل دی۔جس میں انٹیلی کلیکشن ٹیم، پروفائلنگ اور انٹرویوٹیم، سیلولر انوسٹی گیشن ٹیم، انٹاروگیشن ٹیم اورچھاپہ زنی و گرفتاری ٹیم شامل ہیں۔جوائنٹ انوسٹی گیشن ٹیم نے موقع سے شواہد اکٹھا کرتے ہوئے مختلف زاویوں اور جدید سائنسی خطوط پر تفتیش شروع کی، ٹیم نے تفتیش کو منطقی انجام تک پہنچاتے ہوئے واقعہ میں ملوث تینوں ملزمان زین العابدین ولد انور، اسد ولد میراکبر شاہ اور الیاس ولد پائندہ شاہ کو گرفتار کیا۔دوران انٹاروگیشن ملزمان نے اپنے جرم کا اعتراف کر لیا ہے جبکہ ملزمان کی نشاندہی پر آلہٰ قتل بھی برآمد کرلئے گئے۔
گرفتار ملزمان کے حوالے سے ڈی پی او چارسدہ محمد شعیب خان نے کہا کہ واقعہ میں ملوث تین ملزمان الیاس مقتو ل کا بہنوئی جبکہ اسد اورزین العابدین کا مقتول کے چچازاد بیٹے تھے،دوران انٹاروگیشن ملزمان نے اپنے جرم کا اعتراف کرتے ہوئے تمام حقائق گل دیئے ہے۔ملزمان کو شک تھاکہ زین العابدین کی بہن سے مقتول اویس کے ناجائز تعلقات تھے جس کی رنجش سے مقتول اویس کے قتل پلان بنایا، چچازاد بیٹے زین العابدین اور اسد نے ورغلا پھسلا کرمقتول کو کھیتوں میں لے جایا گیا اور بعد میں تینوں نے مل کر اسلحہ آتشین سے قتل کیا۔ پولیس کی مزید تفتیش جاری ہے۔.WAZIR_MADIA #

بشکریہ محمد زادہ خاننوشہرہ_______________لڑکی_لڑکا_بن_گیانوشہرہ: نوشہرہ کلاں میں قدرت کا کرشمہ انیس سالہ لڑکی قدرتی طور ...
12/12/2020

بشکریہ محمد زادہ خان
نوشہرہ_______________لڑکی_لڑکا_بن_گیا
نوشہرہ: نوشہرہ کلاں میں قدرت کا کرشمہ انیس سالہ لڑکی قدرتی طور پر لڑکا بن گیا
نوشہرہ:گورنمنٹ گرلز کالج میں بی ایس کی طالبہ حرا کی جنس قدرتی طور پر تبدیل ہو گیا
نوشہرہ: ماہر جنسیات نے حرا کے جنس کی تبدیلی کی تصدیق کردی
نوشہرہ: انیس سالہ حرا کا نام اب حسن شاہ رکھ دیا گیا
نوشہرہ: حسن شاہ گرلز ڈگری کالج سے پوسٹ گریجویٹ کالج میں مائیگریٹ ہو جائیگا
نوشہرہ: حرا یعنی حسن شاہ آٹھ بہنوں اور میں سب سے چھوٹی بہن تھی
نوشہرہ:-گھر میں مبارک باد کے لیے لوگوں کی آمد کا سلسلہ جاری ہیں
نوشہرہ:-حسن شاہ کے بھائی کا کہنا تھا کہ اس میں لڑکوں والے اثرات دس سال کی عمر سے شروع ہوگئی تھی
نوشہرہ:- چار ماہ پہلے ماہر جنسیات اور سائکاٹسٹ نے بھی تصدیق کردی
نوشہرہ:- اسلام آباد کے کلثوم انٹرنیشنل اسپتال سے سرجری کروادی ہے
مسلم شاہ ۔۔آیاز شاہ ۔اور تیسرا بھائی حسن شاہ بن گیا
Comments

زیادہ سے زیادہ شئیر کرےاس بچے کو کل رات نامعلوم درندوں نے بہت بے دردی سے قتل کیا ہے اس کا نام اویس ہے جو اسلامیہ کالج پش...
07/12/2020

زیادہ سے زیادہ شئیر کرے
اس بچے کو کل رات نامعلوم درندوں نے بہت بے دردی سے قتل کیا ہے اس کا نام اویس ہے جو اسلامیہ کالج پشاور کے بہت ذہین سٹوڈنٹ تھا اس کا والد بختور شاہ جو شکور بازار میں موٹر سائیکل مستری ہے جو غربت کی باوجود اپنے اس پھول کو تعلیم دلوارہا تھا مگر کل رات ظالموں نے ان کو قتل کر دیا میں ڈی پی و چارسدہ اور تمام متعلقہ اداروں سے اپیل کرتا ہوں کہ جلد ازجلد اس پھول کے قاتلوں کو گرفتار کر کے ان کو کیفر کردار تک پہنچائے جائے.

کرک میں آج اس خوبصورت جوان کو جسکا نام فیصل ہے اسکو دوستی نا کرنے پر قتل کیا گیا۔ افسوس یہ ہمارا معاشرہ کس سمت جا رہا ہے...
17/11/2020

کرک میں آج اس خوبصورت جوان کو جسکا نام فیصل ہے اسکو دوستی نا کرنے پر قتل کیا گیا۔ افسوس یہ ہمارا معاشرہ کس سمت جا رہا ہے..؟؟
جٹہ اسماعیل خیل ضلع کرک میں فیصل نامی لڑکا اپنے ہی دوست کے ہاتھوں قتل۔😢
اللہ تعالیٰ انکے گھر والوں کو صبر جمیل عطا فرمائے.😭

غور سے یہ تصویریں دیکھو یہ پھولوں کے جیسے بچے جب رات کو دو دو تین تین بجے تک  ایسا  محفل میں  بیٹھتا ہے یہ اپنی مستقبل م...
05/11/2020

غور سے یہ تصویریں دیکھو یہ پھولوں کے جیسے بچے جب رات کو دو دو تین تین بجے تک ایسا محفل میں بیٹھتا ہے یہ اپنی مستقبل میں کیا سیکھے گا
لہذا ایسا پروگراموں پر پابندی لگانا چاہیے کیوں کہ یہ تو ہمارا بچوں کا مستقبل تباہ اور برباد کرتا ہے....دوستوں اس پوسٹ کو آگ شیر کروں اور پج کو لیک کرو شکریہ. .

18/10/2020

ASLAM HALAIKOM DOSTO AP SUB MAMANDKHEL SE REQUEST HAI K AP SUB DOSTO K SAT PAGE SHARE KARO OVER FRIENDS INVITE KARO INSHALLAH KUCH DEN BAD VIDEO B UPLOAD KAROGAI OVER INSHALLAH YE EK AHAM CHENEAL HOGAI JO B INSHALLAH HM KO BOLAYE GA FAWARN HAZARI HOGAI INSHALLAH JO B MOSHKEL HO INSHALLAH HM HAZER HOGA. ..

Address

Bannu

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Wazir Madia posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share


Other News & Media Websites in Bannu

Show All