Captain Gaming

Captain Gaming 🤍✨
(1)

30/04/2020

چہ پکے نہ لرے د یو گل د کرلو زمکہ
سنگہ کیدے شی دغہ ستا د ارمانونو وطن

لیبر ڈے

22/04/2020

بریکنگ نیوز
شکر الحمدللہ وزیر اعظم عمران خان کا کورونا ٹیسٹ منفی آگیا۔

19/04/2020

آج بمورخہ 20/4/2020 کو بمقام ٹانچی بازار انصاف لیبر ونگ تحصیل بنوں کابینیٹ کا تعارفی میٹینگ منعقد ہوا۔جس میں ساوتھ ریجن صدر ظہورالخق صاحب ضلع بنوں صدر فرید خان اور نایب صدر ملک امیر مخمد خان تحصیل صدر رخمت آیاز اور تحصیل کابینیٹ کے باقی عہدیداروں نے بھی شرکت کی۔اس موقع پر ریجن صدر نے کہا کہ اس وقت ہمیں اپنے مقامی انتظامیہ کے ساتھ مل کر کورونا وائرس سے نمٹنے کا مظاہرہ کرنا ہوگا۔اور اس سلسلے میں یوسی کے سطح تک وینگ بنائے جائنگے جو اپنے انتظامیہ کے ساتھ ملکر اپنی عوام کی خدمت کریگی۔
ضیاء سورانی انفارمیشن سیکٹری انصاف لیبر ونگ ڈسٹرکٹ بنوں۔

12/04/2020

آللّٰه تعالیٰ تمام انسانوں پر رحم فرمائے ۔

07/04/2020

آج پاکستان تحریک انصاف لیبر ونگ ڈسٹرکٹ بنوں کے صدر فرید خان اور نائب صدر ملک امیر محمد خان کا ایم پی اے Pk88اور ڈیڈک چیئرمین بنوں جناب ملک پختون یار خان کے ساتھ ان کی رہائشگاہ پر ملاقات ہوئی۔
اس موقع پر صدر صاحب نے ایم پی اے صاحب کے ساتھ مختلف ایشوز پر بات چیت کی۔جس میں اہم ایشو ضلع بنوں میں سرکاری آٹے کے مختلف مراکز جن کو آٹے کی تیلوں کی ڈیلی بنیاد پر ترسیل ہوتی ہے لیکن وہ آٹا علاقے کی آبادی کے تناسب سے کم پڑتی ہےایسے مراکز کیلئے تیلوں میں اضافے کی ڈیمانڈ کی گٸی جس کا ایم پی اے صاحب نے یہ مسلہ فوری طور خل کرنے کی یقین دہانی کرائی۔
°ضیاءالدین انفارمیشن سیکٹری انصاف لیبرونگ ڈسٹرکٹ بنوں

05/04/2020

آج پاکستان تحریک انصاف لیبر ونگ ڈسٹرکٹ بنوں کے صدر فرید اللّٰہ خان اور سینئر نائب صدر ملک امیر محمد خان کا لیبرونگ تحصیل ککی کے صدر رافید اللّٰہ خان ، جی ایس ملک لقمان اور باقی کبینٹ کے ساتھ تعارفی میٹینگ ہوئی
ڈسٹرکٹ صدر فرید خان نے تحصیل کبینٹ کو کورونا کے حوالے سے ہدایت جاری کی اور کبینٹ کو تحصیل انتظامیہ کے ساتھ تعاون کرنے پر آگاہ کیا۔

27/03/2020

آج پاکستان تحریک انصاف لیبر ونگ ڈسٹرکٹ بنوں کے صدر فرید خان اور نائب صدر ملک امیر محمد خان نے کسان فلور ملز کا ویزٹ کرکے ملز کے منیجر کے ساتھ میٹینگ کی۔صدر نے ملز کے منیجر سے یومیہ سرکاری مراکز کو آٹے دینے اور ریٹ کی لیسٹ کی کاپی بھی موصول کی۔صدر صاحب نے کسان فلور ملز کے منیجر کو صحیح ریٹ اور آٹے کی بروقت تیاری و ترسیل پر ان کا شکریہ ادا کیا اور انصاف لیبر وینگ بنوں کی طرف سے ہر قسم کے تعاون کی یعقین دہانی کراٸی۔

20/03/2020

لیبرونگ ڈسٹرکٹ بنوں کے صدر فرید اللّٰہ خان نے ہسپتال کے دورے کے بعد لیبر نیوز کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا کہ ہم انشاللہ ہسپتال انتظامیہ سے مطمئن ہیں، اور ہسپتال انتظامیہ نے کچھ چیزوں کی کمی ظاہر کی جس کو صدر صاحب نے پورے کرنے کی یقین دہانی کرائی۔

19/03/2020

Congratulations to all Tehsil Cabinet of
BANNU

19/03/2020

آج بمورخہ 19/3/2020 انصاف لیبر ونگ ڈسٹرکٹ بنوں کے صدر جناب فریداللہ خان ،جنرل سیکرٹری ڈاکٹر ولی خان، نائب صدر ملک امیر مخمد خان اور ڈسٹرکٹ کابینیٹ کے باقی عہدیداروں نے کرونا واٸیرس سے نمٹنے کیلٸے دسٹرکٹ ہیڈ کواٹر ہسپتال بنوں کا دورہ کرکے ہسپتال کے اعلیٰ انتظامیہ کے ساتھ میٹینگ کی۔
اور اس موقع پر کورونا واٸیرس سے فوری طور پر نمٹنے کیلٸے اختیاطی تدابیر اختیار کرنے پر زور دیا گیا۔ڈسٹرکٹ صدر نے کرونا واٸیرس سے نمٹنے کیلٸے اب تک کی ہسپتال انتظامیہ کی طرف سے کی گٸی انتظمات کا جاٸیزہ لیا ۔جس پر صدر نے پورے اطمینان کا اظہار کیا۔ہسپتال انتظامیہ کی طرف سے ماسک اور خفاظتی جیکیٹس کی کمی کااظہار کیا گیا جس کا صدر صاحب نے ڈی سی صاحب بنوں کی طرف سے یہ معاملہ فوری طور پر حل کرنے کی یقین دہانی کراٸی۔

19/03/2020

آج بمورخہ19/3/2020انصاف لیبر ونگ بنوں کے صدر جناب فرید اللہ خان،جنرل سیکٹری ڈاکٹر ولی خان،نایب صدر ملک امیر محمد خان اور جویٸنٹ سیکرٹری فریدعثمان کا اسسٹنٹ کمشنر بنوں کے ساتھ ایک اہم میٹینگ ہوئی۔
اس موقع پر صدر فرید خان نے اسسٹنٹ کمشنر بنوں کو کورونا واٸیرس سے نمٹنے کیلٸے انصاف لیبر وینگ بنوں کی طرف سے ہر قسم کے تعاؤن اور سپورٹ کی یقین دہانی کرادی جس پر کمشنر صاحب نے ان کا شکریہ ادا کیا۔ صدر صاخب نے کمشنر صاحب سے ہسپتال انتظامیہ کو مزید ماسک اور خفاظتی جیکٹس دینے اور بنوں وولن ملز کے سامنے سپیڈ بریکر لگانے کی بھی درخواست کی جس پر کمشنر صاخب نے ان دونوں مسئلوں کو فوری طور پر حل کرنے کا وعدہ کیا۔

17/03/2020

آج پاکستان تحریک انصاف لیبر ونگ ضلع بنوں کے صدر جناب فرید اللہ خان اور نائب صدر ملک امیر محمد خان کا کورونا وائرس کے متعلق اپنی عوام اور انصاف لیبر وینگ کے عہدیداروں کو ایک اہم پیغام۔۔۔

ضیاءالدین انفارمیشن سیکٹری انصاف لیبر ونگ ڈسٹرکٹ بنوں۔

17/03/2020

*سرکلر برائے احتیاطی تدابیر*

مرکزی صدر لیبر ونگ بریگڈیئر سیمسن سائمن شراف کی جانب سے تمام ریجنل صدور کو ھدایت کی جاتی ھے کہ کرونا وائرس سے متعلق احتیاطی تدابیر مہم کے سلسلے میں ہر ضلع کی سطح پر واضح مقامات پر بینر اویزاں کئے جائیں اور کرونا وائرس سے متعلق اگاہی مہم میں ضلعی انتظامیہ سے ملکر اس مہم میں بھرپور شرکت کریں اور اس مہم کی کوریج کرکے مرکزی جی ایس کو رپورٹ کریں ۔

سرکلر جاری کنندہ
*سفیر اللہ خان*
مرکزی سیکرٹری اطلاعات انصاف لیبر ونگ

16/03/2020

انصاف لیبر ونگ ساؤتھ ریجن صدر ظہور الحق اور اسکا ٹیم

07/03/2020

ہم لیبرونگ ڈسٹرکٹ بنوں
شوکت یوسفزئی کو لیبر منسٹر بننے پر ان کو مبارکباد پیش کرتے ہیں
ILW Distt Bannu

07/03/2020

میں شوکت یوسفزئی کو لیبر منسٹر بننے پر ان کو مبارکباد پیش کرتا ہوں۔۔⁦🇧🇫⁩⁦🇧🇫⁩🇵🇰🇵🇰
⁦🇵🇰⁩⁦🇧🇫⁩ظہور الحق انصاف لیبر ونگ ساؤتھ ریجن صدر

06/03/2020

*بريڪنگ نيوز*
*اسلام آباد میں 8تاریخ کو عورت مارچ پرلاہور ہائیکورٹ نے پابندی لگادی۔*
*"یہ ہے حق کی جیت سب کو مبارک"*

06/03/2020

انصاف لیبر ونگ ڈسٹرکٹ بنوں کے عہدیداروں کے میٹینگ کے بعد گروپ فوٹو

06/03/2020

آج پاکستان تحریک انصاف لیبر ونگ ڈسٹرکٹ بنوں کے صدر فرید اللہ خان کی سربراہی میں ڈسٹرکٹ کبینٹ کی ایک اہم میٹنگ ہوئی۔
میٹینگ ایجنڈا: ڈسٹرکٹ کبینٹ کے آپس میں تعارف اور تحصیل کبینٹ کے بارے میں اگلا لائحہ عمل

06/03/2020

وزیراعظم شکایات سیل کا قیام،

وزیر اعظم نے اپنے دفتر میں شکایات سیل بنا لیا،

وزیراعظم شکایات سیل 40ٹیلی فون لائنز پر مشتمل ہو گا،

شکایات سیل دفتری اوقات میں صبح 9سے 5بجے تک کام کرے گا،

وزیراعظم اور ارکان قومی اسمبلی براہ راست شکایات سنیں گے،

شکایات سیل سے ای میل، واٹس ایپ کے ذریعے بھی رابطہ کیا جا سکے گا۔

وزیراعظم عمران خان کل عوامی مسائل سنے گے نمبر یہ ہیں.

ذرائع کا کہنا ھے شکایات صبح 10 بجے سے دوپہر 2بجے تک ان نمبرز پر سنے جائینگے..
Numbers : +92-51-9222666, 9225404 PABX : +92-51-9202759, 9206111, 9222666, 9222667, 9222668, 9222669, 92226

02/03/2020

انصاف لیبر ونگ ساؤتھ ریجن صدر ظہور الحق اور بنوں ڈسٹرکٹ صدر فرید اللہ خان اور نائب صدر ملک امیر محمد خان اور ملک دل اسلام وزیر نے میرانشاہ کا دورہ کیا اور وہاں لیبر ونگ کے ورکروں سے اہم میٹنگ ہوئی کبینٹ کے بارے میں ۔

01/03/2020

پی ٹی آئی لیبر ونگ ساؤتھ ریجن کے عہدیداروں کا علان

28/02/2020

Memories

28/02/2020

Memories

28/02/2020

After final consultation with Central president and central GS of lebour wing , The Regional Governing Body chaired by the Regional President Zahoorulhaq has appointed the following District Governing Body INSAF LEBOUR WING for District BANNU

25/02/2020

Insaf Labour Wing Distt Bannu's cover photo

25/02/2020

انصاف لیبر ونگ ضلع بنوں آفیشل فیسبک پیج

25/02/2020

Insaf Labour Wing Distt Bannu

Address

Bannu
Bannu

Opening Hours

Monday 09:00 - 17:00
Tuesday 09:00 - 17:00
Wednesday 09:00 - 17:00
Thursday 09:00 - 17:00
Friday 09:00 - 17:00
Saturday 09:00 - 17:00

Telephone

+923322233444

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Captain Gaming posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Captain Gaming:

Videos

Share


Other Gaming Video Creators in Bannu

Show All