میں جہاں کہیں بھی الجھ گیا ، وھیں گرتے گرتے سنبھل گیا
مجھے ٹھوکروں سے پتاچلا ، میرا ہاتھ ھے کسی کے ہاتھ میں..
تم بد دعا دوں کوئی میں مر جاو.
جدا رہنا میرے بس کی بات نہیں ہے.
✍H.K
کبھی یوں بھی ہو سر بزم وہ.. مجھے یہ کہے کہ غزل سنا.
میں غزل غزل میں اُس سے یہ کہوں میرا کوئی نہیں تیرے سوا.
✍H.K
ایک بار آ کر دیکھ تو سہی مجھ کو
تیری یادیں کس طرح کھا گئ ہیں مجھے
✍H.K
کچھ بھی میرا نہیں میرے پاس.
بددعائیں بھی لوگوں کی دی ہوئی ہیں.
✍H.K
" آتی تو ہوگی ذہن میں گُزرے دِنوں کی سوچ!؟
کرتا تو ہوگا مُجھ کو بھی وہ یاد کبھی کبھی!
✍H.K
لکیریں کھینچ کے مٹّی پہ بیٹھ جاتا ہوں.
یہاں مکاں تھا، یہ بازار، یہ گلی اُسکی.
✍H.K
کیا کہا یاد آ رہے تھے ہم
ہائے بھول گئے تھے کیا
✍H.K
فرض کرو ميں مرجاؤں
محسوس کرو اس ازيت کو
✍H.K
20/01/2022
ضروری اعلان
بہاولپور سے کوئی بھی دو لوگ جو ہیلی کاپٹر رائیڈ کے لیے ہمارے ساتھ شامل ہونا چاہتے ہوں، آج ہی رابطہ کریں۔۔۔
ہم چار لوگ ہیں جبکہ ٹوٹل 6 لوگ سفر کر سکتے ہیں، لہذا باقی دو کی تلاش ہے۔۔۔*
پروگرام ان شا اللہ
23 جنوری اتوار
صبح سویرے روانگی ۔۔۔
کالام میں ناشتہ اور قریبی مقامات کا وزٹ،
پھر گبین جبہ سے ہو کر اپر دیر پہنچیں گے۔
کمراٹ میں لنچ کیا جائے گا اور واپسی شام کے وقت متوقع ہے۔۔۔
نوٹ۔۔۔
جو دو لوگ شامل ہونا چاہتے ہیں، ان میں سے کسی ایک کے پاس ہیلی کاپٹر ہونا لازم ہے بصورتِ دیگر پروگرام کینسل کر دیا جائے گا.
میں نے اپنے شوق کو پروفیشن بنایا ہوتا تو میرا ایک اپنا چاۓ کا بزنس ہوتا۔۔۔۔🤗🤗
*❤️ رات خواب میں پی اس کے ہاتھ کی #چائے ☕*
*❤️ #مٹھاس منہ______ میں اب بھی باقی ہے😋
لمس کی آنچ پہ جذبوں نے اُبالی چائے
عشق پِیتا ہے کڑک چاہتوں والی چائے
ٹھنڈ اتنی بڑھ گئی ہے کہ
کوئی *ہائے* بھی بولے تو
*چائے*
سنائی دیتا ہے۔۔۔۔😁❤️
ملیں گے جب بھی ان سے تو آنکھیں ملادیں گے
مانگے گا اگر کوئ مہنگا تحفہ تو اسے چاے پلادینگے
تھکے ہوۓ لوگوں کی آس ہو تم
چاۓ ہمارے لۓ بہت خاص ہو تم
#چائے ❤️🩹
Be the first to know and let us send you an email when Aashirmoiz posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.