Bannu Press News

Bannu Press News ہر ظالم سے بغاوت ہر مظلوم کی حمایت

ان دونوں میں سے کس نے صحیح معنوں میں خیبر پختون خواہ خواہ کی خدمت کی ہے
20/12/2025

ان دونوں میں سے کس نے صحیح معنوں میں خیبر پختون خواہ خواہ کی خدمت کی ہے

19/12/2025

مکہ مکرمہ میں پنکھے چلانا بھی بند ہو گئے انتہائی خوشگوار موسم چل رہا ہے ماشآءاللہ

18/12/2025

آئندہ آپکا ووٹ کس پارٹی کا ہوگا ؟

عاجزی کا دوسرا مثال مولانا طاہر میر صاحب رہا ہوگئے
18/12/2025

عاجزی کا دوسرا مثال
مولانا طاہر میر صاحب رہا ہوگئے

17/12/2025

لوگ کہتے ہیں کہ پیسے اپنے پاس رکھو برے وقت میں کام ائے گا اور میں کہتا ہوں کہ see

14/12/2025

یا اللہ بنوں گل امن کی گہورا بنا
fans

14/12/2025

عامر خان درانی کی للکار چیک کریں
Shah Rukh Durrani Malik Aamir Khan Meshkat Shah

حضرت جی صاحب بھی اللہ کو پیارا ہوگیا حضرت شیخ پیر ذوالفقار نقشبندی صاحب خالق حقیقی سے جا ملےانا للہ وانا الیہ راجعون 🥹ال...
14/12/2025

حضرت جی صاحب بھی اللہ کو پیارا ہوگیا
حضرت شیخ پیر ذوالفقار نقشبندی
صاحب خالق حقیقی سے جا ملے
انا للہ وانا الیہ راجعون 🥹
اللہ تعالیٰ مغفرت فرمائے آمین اور جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے آمین 😥💔

13/12/2025

مکہ مکرمہ میں فری شاپنگ مال

دنیا کی ایک بڑا ستارہ اللہ کے پاس چلا گیا اِنَّا لِلّٰهِ وَاِنَّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْننہایت رنج و غم کے ساتھ اطلاع دی جات...
13/12/2025

دنیا کی ایک بڑا ستارہ اللہ کے پاس چلا گیا

اِنَّا لِلّٰهِ وَاِنَّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْن

نہایت رنج و غم کے ساتھ اطلاع دی جاتی ہے کہ
جانشینِ مرشدِ عالم، پیرِ طریقت
حضرت مولانا پیر عبدالرحیم نقشبندی مجددی
دامت برکاتہم العالیہ
دارِ فانی سے کوچ فرما گئے ہیں۔

حضرت کی نمازِ جنازہ کے وقت اور مقام کا اعلان بعد میں کیا جائے گا۔

اللہ تعالیٰ جوارِ رحمت میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور لواحقین و متعلقین کو صبرِ جمیل عطا فرمائے۔ آمین۔
نوٹ
جلد ان شاءاللہ جنازے کا اعلان کر دیا جائے گا

13/12/2025

موجودہ حالات میں اپ لوگ کس کیساتھ کھڑے ہیں
1 عمران خان
نواز شریف ۔ 2

Address

Bannu Cantonment

Telephone

+923485475905

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Bannu Press News posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share