Channel 4 News Bannu

Channel 4 News Bannu Channel 4 News is about News, Entertainment all over the world. Executive Director Imran Sahir Khan

سرائے نورنگ:ممہ خیل  میں روڈ کے ساتھ لاوارث لاش برآمد ،لاش شناخت کے لئے تحصیل ہیڈکوارٹر ہسپتال سرائے نورنگ منتقل، ذرائع
28/12/2024

سرائے نورنگ:ممہ خیل میں روڈ کے ساتھ لاوارث لاش برآمد ،لاش شناخت کے لئے تحصیل ہیڈکوارٹر ہسپتال سرائے نورنگ منتقل، ذرائع

بنوں ۔۔کمشنر بنوں ڈویژن عابد خان وزیر  تبدیل۔ محمد علی شاہ نئے کمشنر بنوں ڈویژن تعینات۔ نوٹیفکیشن جاری
28/12/2024

بنوں ۔۔
کمشنر بنوں ڈویژن عابد خان وزیر تبدیل۔ محمد علی شاہ نئے کمشنر بنوں ڈویژن تعینات۔ نوٹیفکیشن جاری

میرے" اچھے وقت نے" دنیا کو بتایا" کہ میں" کیسا ہوں،"""اور میرے" برے وقت "نے مجھے  کو بتایا "کہ دنیا کیسی ہے۔""
28/12/2024

میرے" اچھے وقت نے" دنیا کو بتایا" کہ میں" کیسا ہوں،"""
اور میرے" برے وقت "نے مجھے کو بتایا "کہ دنیا کیسی
ہے۔""

27/12/2024

کیپٹل ویو سٹی اسلام آباد کے حوالے سے سی ای او بنوں عبدالقیوم وزیر سے سخت سوالات؟؟؟؟

27/12/2024
جرگہ !!آج جمعہ کے دن صبح 9:30 بجے پر پشتون قومی جرگہ کے شمالی وزیرستان کے نمائندہ  ڈاکٹر گل عالم نے موجودہ دہشتگردی کے پ...
27/12/2024

جرگہ !!
آج جمعہ کے دن صبح 9:30 بجے پر پشتون قومی جرگہ کے شمالی وزیرستان کے نمائندہ ڈاکٹر گل عالم نے موجودہ دہشتگردی کے پیش نظر عیدک نظامیہ پر جرگہ بلایا ہے جس میں سارے وزیرستان کے مکتب فکر کے لوگوں سے شرکت کی اپیل کی ہے۔

ظہیر خان ولد دوست محمد خان(مرحوم ) سیروبڈاخیل بقضائے الٰہی فوت ہو چکے ہے ۔جسکی نماز جنازہ مورخہ27/12/2024 بروز  جمعہ بوق...
27/12/2024

ظہیر خان ولد دوست محمد خان(مرحوم )
سیروبڈاخیل بقضائے الٰہی فوت ہو چکے ہے ۔جسکی نماز جنازہ مورخہ27/12/2024 بروز جمعہ بوقت 3:00 بجے سیروبڈاخیل میں ادا کی جائیگی ۔تمام دوست واحباب ، عزیز واقارب سے جنازے میں شرکت اور دعاؤں کی اپیل ہے ۔ شکریہ

🌹 جمعہ مبارک 💕سب سے پہلے اُس انسان کو خوش رکھیںجسے آپ روزانہ آئینے میں دیکھتے ہیںکیونکہ زندگی میں آپ کا خیال آپ سے بہتر ...
27/12/2024

🌹 جمعہ مبارک 💕
سب سے پہلے اُس انسان کو خوش رکھیں
جسے آپ روزانہ آئینے میں دیکھتے ہیں
کیونکہ زندگی میں آپ کا خیال آپ سے بہتر کوئی نہیں رکھ سکتا

23/12/2024

میرعلی نامعلوم افراد کی جانب سے اغواء تین اہلکار باحفاظت بازیاب

23/12/2024

کیپٹل ویوہ سٹی اسلام آباد میں عوام کا رش۔۔۔۔۔نیو سال کی پیکج سے فایدہ اٹھائے ۔۔۔۔ہمارے بنوں آفس سے رابط کریں۔03350949496

اعلان لاپتہ ۔یہ بچہ مردان مدرسہ سے لاپتہ ہواہے جس کے والد کا نام امیر زادہ ہے اور قلاو چینہ گئی سے تعلق رکھتا ہے۔ اگر کس...
23/12/2024

اعلان لاپتہ ۔

یہ بچہ مردان مدرسہ سے لاپتہ ہواہے جس کے والد کا نام امیر زادہ ہے اور قلاو چینہ گئی سے تعلق رکھتا ہے۔ اگر کسی کو اس بارے معلومات ہو تو اس نمبرز پر رابطہ کریں۔
03473470567
03065870898

22/12/2024

‏بنوں میں پُر امن احتجاج کو منتشر کرنے کے لئے پولیس کو بیجھا گیا
عوام نے ڈنڈوں اور پتھروں سے پولیس پر دھاوا بول دیا، پولیس نے بھاگ کر جان بچائی

یہ شناختی کارڈ کسی کو  ملا ہیے۔جس کسی کا بھی ہو ۔اس نمبر پر رابطہ کریں۔۔۔۔۔03302888788
22/12/2024

یہ شناختی کارڈ کسی کو ملا ہیے۔جس کسی کا بھی ہو ۔اس نمبر پر رابطہ کریں۔۔۔۔۔03302888788

بالاکوٹ تیز رفتار گاڑی کی ٹکر سے دونوں نوجوان زندگی کی بازی ہار گئے  حذیفہ اعوان اور قمر علی کو شدید زخمی حالت میں ہسپتا...
22/12/2024

بالاکوٹ تیز رفتار گاڑی کی ٹکر سے دونوں نوجوان زندگی کی بازی ہار گئے
حذیفہ اعوان اور قمر علی کو شدید زخمی حالت میں ہسپتال لایا گیا لیکن زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے دونوں نوجوان جان کی بازی ہار گئے

Address

Bannu Cantonment

Telephone

+923005761172

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Channel 4 News Bannu posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Channel 4 News Bannu:

Share