Insaf media

Insaf media Insaf media

21/04/2024
03/04/2024

رمضان میں روزہ کے باوجود ایک عورت کو مخواری کی بیماری آجائے تو عورت کیا کرےگا باقی بیان ویڈیو میں دیکھے شکریہ ۔۔۔۔

24/03/2024

😭😭 موت سب کو آتی ہے
مگر جینا کسی کسی کو آتا ہے💔💔 بہت عجیب ویڈیو ؟ ایک معصوم لڑکا اوراسکا بوڑھا بابا ایسا کونسی بڑی مجبوی ہے کہ وہ دونوں بھٹی میں اینٹوں کے کام پرمجبور ہو گیا 🤦‍♂️؟ اس بوڑھے بابا کارابطہ نمبر یہ ہے 03359459193 یہ ویڈیو خود بھی دیکھے اور دوسرے مسلمانوں کو بھی شیئر کرو ۔ شکریہ🙏

28/12/2023

بنوں گل ہو بنوں گل دا کانے

08/10/2023

. دا منگ سہ کاوو کومہ روان یو

 آج صبح ان خواتین کی ویڈیو اپلوڈ کی تھی جو لوگوں کو زبردستی پکڑ کر مانگتی تھی ویڈیو لائیو تھی چند ہی لمحوں بعد تھانہ صدر...
06/10/2023


آج صبح ان خواتین کی ویڈیو اپلوڈ کی تھی جو لوگوں کو زبردستی پکڑ کر مانگتی تھی ویڈیو لائیو تھی چند ہی لمحوں بعد تھانہ صدر پولیس نے 10 خواتین کو حراست میں لے لیا۔
مذکورہ خواتین تھانہ صدر کی تحویل میں ہیں۔
ایس ایچ او طارق محمود کا بہت مشکور ہوں جنہوں نے بروقت کارروائ کر لی۔ امید ہے بنوں پولیس اسی طرح جملہ برائیوں کو آڑے ہاتھوں لیتی رہیگی

اگر کوئی اس لڑکی کو جانتا ہو تو یہ دلوخیل منڈان میں ہے بہت رو رہی ہے تو اس نمبر پر رابطہ کریں  #03318593789
04/10/2023

اگر کوئی اس لڑکی کو جانتا ہو تو یہ دلوخیل منڈان میں ہے بہت رو رہی ہے تو اس نمبر پر رابطہ کریں
#03318593789

08/09/2023

ریسکیو 1122
کا بنوں کے عوام کو خصوصی پیغام ۔۔۔۔!!!

07/09/2023

کچکوٹ اسد خان پل سورانی کا ایک حصہ دسویں بار بھی ٹوٹ گیا ہے ۔۔

06/05/2023

👈 اسلام علیکم حصوصی دغا🤲🤲🤲 کی اپیل 👉 میرے پیارے ماں ،بہن ،بھائیوں، فالوورز اور دوستوں سے
چلو آج ایک دعا اللّٰہ نور بھائی کے ماں کے لئے بھی کرتے ہیں۔ جو پچھلے 4 سالوں سے فالج کی بیماری کی وجہ سے چار پائی اور کرسی پر پڑی ہوئی ہوتی ہیں۔شاید آج ہم میں سے کسی ایک کی دعا اللہ کو قبول ہو جائیں اور میری ماں اپنے پاؤں پر کھڑے ہو کر صحت یاب ہوجائیں ۔ آپ سب ماں،بہن بھائیوں سے درخواست ہے کہ صدقے دل کے ساتھ آج ایک بار میرے ماں کے لئے نماز میں، تہجد میں ، تلاوت قرآن پاک میں اور نوافل وغیرہ میں حصوصی دعا 🤲 کرے آمین ثم آمین۔

Address

Bannu
Bannu Cantonment

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Insaf media posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Share