Hamdard News Bannu HD

Hamdard News Bannu HD بنوں ولیس کو لائک اینڈ فالو کرو

11/12/2022

مولانا صاحب کی باتیں ایک بار ضرور سنیں ۔خود بھی عمل کرنے کی کوشش کریں اور دوسروں تک بھی پہنچائیے ۔اللہ ہم سب کو عمل کرنے کی توفیق آتا فرمائے

بنوں سے تعلق رکھنے والے میرلی قتل تین شہیدوں کے خلاف بنوں مولانہ عبدالستار چوکہ میں درنہ جاری ہے
06/12/2022

بنوں سے تعلق رکھنے والے میرلی قتل تین شہیدوں کے خلاف بنوں مولانہ عبدالستار چوکہ میں درنہ جاری ہے

06/12/2022

زندگی گزارنے کے تین آہم اصول
اچھے بات نہیں کر سکتے تو بُری نہ کرئے
اچھا کام نہیں کر سکتے تو بُرا نہ کرئے
کسی سے دُعا نہیں لے سکتے تو بد دُعا نہ لے

15/11/2022

چیئرمین احمدعلی شاہ ولیج کونسل دردڑیز تحصیل میریان بنوں

21/10/2022

عمران خان کا عوام کے نام ویڈیو پیغام

بنوں: الیکشن کمیشن کے فیصلے کے خلاف عوام کا سمندر سڑکوں پر امڈ آیا ۔ احتجاج جاری انڈس ہائی وے بند۔ ‏⁧‫ نکلو پاکستان کے خ...
21/10/2022

بنوں: الیکشن کمیشن کے فیصلے کے خلاف عوام کا سمندر سڑکوں پر امڈ آیا ۔ احتجاج جاری انڈس ہائی وے بند۔

‏⁧‫

نکلو پاکستان کے خاطر
نکلو عمران خان کے خاطر

خوشخبری:فرسٹ ائیر +سیکنڈ ائیر نیو کلاسز کا آغاز 19اکتوبر سے ہوگا۔
17/10/2022

خوشخبری:
فرسٹ ائیر +سیکنڈ ائیر نیو کلاسز کا آغاز 19اکتوبر سے ہوگا۔

 ٓباد کے سب سے بڑے شاپنگ مال سینٹورس میں آگ بھڑک اٹھیاللہ سینٹورس موجود لوگوں کی حفاظت فرمائیں
09/10/2022

ٓباد کے سب سے بڑے شاپنگ مال سینٹورس میں آگ بھڑک اٹھی
اللہ سینٹورس موجود لوگوں کی حفاظت فرمائیں

18/09/2021

M***i Sardari ali Haqqani best clip Like And Most Share

06/08/2021
صوبائی حکومت کا لاک ڈاؤن میں نرمی کا فیصلہ، نوٹیفیکیشن جاری، مورخہ17مئی سے ضلع بھر میں تمام کاروبار، دکانیں رات8بجے تک ک...
16/05/2021

صوبائی حکومت کا لاک ڈاؤن میں نرمی کا فیصلہ، نوٹیفیکیشن جاری،

مورخہ17مئی سے ضلع بھر میں تمام کاروبار، دکانیں رات8بجے تک کھلے رہیں گے جبکہ جنرل سٹورز، تندور، دودھ، پٹرول پمپس، ویکسین سنٹرز، ہوٹل (ٹیک آویز)، یوٹیلٹی سٹورز اس پابندی سے مستثنیٰ ہونگے۔
ہر قسم انڈرو، آوٹ ڈور سرگرمیوں بشمول ثقافتی، موسیقی، مذہبی پروگراموں کے انعقاد پر پابندی برقرار رہے گی۔
ہوٹلوں میں انڈرو/آوٹ ڈور سروسز پر مکمل پابندی ہوگی صرف ٹیک آویز سروسز کی اجازت ہوگی۔
مورخہ 17مئی سے تمام سرکاری وغیر سرکاری دفاتر اپنے نارمل مقررہ اوقات تک کھلے رہیں گے۔
فیس ماسک کا استعمال ہر حال میں لازمی قرار دیا گیا ہے خلاف ورزی پر قانونی کاروائی عمل میں لائی جائیگی۔
16مئی سے تمام بین الاضلائی اور صوبائی مسافر بسوں، فلائنگ کوچ و گاڑیوں کو 50%افراد کی گنجائش اور سواریوں کیلئے ماسک کے استعمال اور کورونا ایس او پیز کی پاسداری کیساتھ اجازت ہوگی۔
تمام سرکاری و غیر سرکاری دفاتر50%سٹاف کی حاضری کیساتھ کام جاری رکھیں گے۔

Address

Bannu Cantonment

Telephone

+923345374809

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Hamdard News Bannu HD posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Share