Bannu Tv media

Bannu Tv media *اپنی محبت میں شرک برداشت کر لیا*!!!
*کیا یہ میرے صبر کی انتہا نہیں تھی*!

‏ادرک (Ginger Juice) -یہ خون کو پتلا کرتا ھے.یہ درد کو قدرتی طریقے سے 90٪ تک کم کرتا هے.لہسن (Garlic Juice)اس میں موجود ...
21/11/2023

‏ادرک (Ginger Juice) -یہ خون کو پتلا کرتا ھے.
یہ درد کو قدرتی طریقے سے 90٪ تک کم کرتا هے.

لہسن (Garlic Juice)
اس میں موجود Allicin عنصر cholesterol اور BP کو کم کرتا ھے.
وہ دل کے بلوکج کو کھولتا ھے.

لیموں (Lemon Juice)اس میں موجود antioxidants، vitamin C اور potassium خون کو صاف کرتے ہیں.
یہ بیماری کے خلاف مزاحمت (immunity) بڑھاتے ہیں.۔
ایپل سائڈر سرکہ (Apple Cider Vinegar)*
اس میں 90 قسم کے عناصر ہیں جو جسم کے سارے اعصاب کو کھولتے ھیں، پیٹ صاف کرتے ہیں اور تھکاوٹ کو مٹاتے ہیں۔۔
ان مقامی یعنی چیزوں کو
اس طرح استعمال میں لایئں
1-ایک کپ لیموں کا رس لیں.
2-ایک کپ ادرک کا رس لیں.
3-ایک کپ لہسن کا رس لیں.
4 ۔ایک کپ ایپل apple سرکہ ان چاروں کو ملا کر دھيمي آنچ پر گرم کریں جب 3 کپ رہ جائے تو اسے ٹھنڈا کر لیں.اب آپ اس میں 3 کپ شہد ملا لیں.
روز اس دوا کے 3 چمچ صبح خالی پیٹ لیں جس سے سارے
ساری بلوکج ختم ہو جائیں گی.
یعنی شریانیں کھل جائینگی .
إن شاء اللہ
ذرا سوچیں کہ شام کے
7:25 بجے ھیں اور آپ گھر جا رہے ھیں وہ بھی بالکل اکیلے .
ایسے میں اچانک آپ کے سینے میں تیز درد ہوتا ہے جو آپ کے ہاتھوں سے ھوتا ہوا آپ
جبڑوں تک پہنچ جاتا ہے .
آپ اپنے گھر سے سب سے قریب ہسپتال سے 5 میل دور ہیں اور اتفاق سے آپ کو یہ سمجھ نہیں آ رہا کہ آپ وهاں تک پہنچ پائیں گے یا نہیں۔ .
آپ نے سی پی آر میں تربیت لی ہے مگر وہاں بھی آپ کو یہ نہیں سکھایا گیا کہ اس کو خود پر استعمال کس طرح کرنا ہے .

ایسے میں دل کے دورے سے بچنےکے لئے یہ اقدامات کریں۔
چونکہ زیادہ تر لوگ دل کے دورے کے وقت اکیلے ہوتے ہیں بغیر کسی کی مدد کے انہیں سانس لینے میں تکلیف ہوتی ہے. وہ بے ہوش ہونے لگتے ہیں اور ان کے پاس صرف 10 سیکنڈ ہوتے ہیں
ایسی حالت میں مبتلا شخص زور زور سے کھانس کر خود کو عام رکھ سکتا ہے.

ایک زور کی سانس لینی چاہئے ہر کھانسی سے پہلےاور کھانسی اتنی تیز ہو کہ سینے سے تھوک نکلے.
جب تک مدد نہ آئے یہ
عمل دو سیکنڈ کے وقفے سے دہرایا جائے تاکہ دھڑکن عام ہو جائے.
زور کی سانسیں پھیپھڑوں میں آکسیجن پیدا کرتی ہے اور زور کی کھانسی کی وجہ سے دل سكڑتا ہے جس سےخون باقاعدگی سےچلتا ہے.
Copied

Masha Allah I request my all friends to share this post as much as possible thank you 💕💕💕💕
20/11/2023

Masha Allah I request my all friends to share this post as much as possible thank you 💕💕💕💕

خدا کے واسطے میں ھاتھ🙏🙏 جوڑتی ہوں اپنی بیٹی سمجھ کر أگے شیئر کریں 😭😢 آپ کے 100۔۔50 سے ہماری مدد ہو سکتی  ہےمدد نہی کر سک...
28/09/2023

خدا کے واسطے میں ھاتھ🙏🙏 جوڑتی ہوں اپنی بیٹی سمجھ کر أگے شیئر کریں 😭😢 آپ کے 100۔۔50 سے ہماری مدد ہو سکتی ہے
مدد نہی کر سکتے کم از کم شیئر تو کرسکتے ہیں
ایک بیوہ عورت کی دل دہلانے والی اپیل
😪 میری ایک ہی لاڈلی #بیٹی ہے شاید کوئی فرشتہ نیک انسان جو صرف اللہ کی رضا کے لیے میری مدد کرے اچھا٫ برا وقت سب انسانوں پر آتا رہتا ہے جو بھی مری بیٹی کو #وڈیو کال پر دیکھنا چاھتا ہے دیکھ سکتا ہے. تسلی کر سکتا ہے. میری بیٹی پچھلے 2ماھ سے بیمار ھے #ھاسپٹل میں ایڈمٹ ہے.. دماغ میں #کلوٹ ہے اس کے لیے #انجیکشن لگ رہے ہیں.. ایک #انجیکشن کی قیمت کم از کم (35000) ھزار ہے. اور اس کے بعد آپریشن کا procedure شروع ہوگا اس کے لیے ڈاکٹرس نے 2ماھ کا قلیل وقت دیا ہے میری پھول جئسی بیٹی Serious حالت میں ہے😪 بیٹیاں تو رحمت ہوتی ہے.😪 مجھے آپریشن کے لیے بھی (800000)آٹھ لاکھ درکار ہونگے. جو رقم وقت پر #ارینج کرنی ہے ہماری ایریا میں #صحت #کارڈ کی صحولت بھی میسر نہی ہے. ھاتھ جورتی ہوں خدا کا واسطہ #زکوات #خیرات #صدقات دے کر کچھ مدد کریں ساری زندگی کا احسان ہوگا. دوسرے ھاسپٹل منتقل بھی نھی کر سکتے ventilator پر ہے ھمارا اپنا گھر نھی ہے رینٹ کا ہے.
کوئی فرشتاصفت انسان جو میری مدد کرے
ھیلپ کے لیے اس نمبر پر ایزی پیسہ اور جاز کیش بنا ہے 03245304630
Jazz cash
03245304630
Easypaisa
03245304630
Copy

بریکنگ نیوز پی ٹی آئی کے چئیرمیں عمران خان کے بہن علیمہ خان کے گھر پر نیب کا چھاپہ 460 ارب روپے ملکی غیر ملکی کرنسی برآم...
16/09/2023

بریکنگ نیوز پی ٹی آئی کے چئیرمیں عمران خان کے بہن علیمہ خان کے گھر پر نیب کا چھاپہ 460 ارب روپے ملکی غیر ملکی کرنسی برآمد….!!

اگر ساڑھے 3 سال میں ایک صرف عمران خان کے بہن اربوں کما گئی ہے تو باقیوں کا اندازہ خود لگالیں،

پاکستان حو حیر او وریر تبہ کڑئئ دا

صَلَّی اللہُ عَلَیہِ وَآلہ وَسَلّم ❤مجھے عشق ہے محمدﷺ سے💕❤🤍💕
13/09/2023

صَلَّی اللہُ عَلَیہِ وَآلہ وَسَلّم ❤
مجھے عشق ہے محمدﷺ سے
💕❤🤍💕





13/09/2023

چوروں اور منشیات فروشوں کے لئے بری خبر۔۔۔۔۔۔۔

ملتانی ،لیوٹ ،ممٹ لنڈیڈاک میں علاقے میں امن کے لیے ایک گرینڈ جرگہ منعقد کیا گیا جس میں چوروں اور منشیات فروشوں کے خلاف اھم فیصلے ہوئے اس دوران تھانہ ہوید SHO جاوید وزیر نے بھی عہد کیا کہ کسی بھی صورت میں ھم چوروں اور منشیات فروشوں کا گیرا تنگ کرینگے منجانب ہیڈ ماسٹر ۔نعمت اللہ خان باقی تفصیل ویڈیو میں

انا لله وإنا إليه راجعونعربی کے حوالے سے معتبر دینی ادارے جامعہ ابوبکر الاسلامیہ گلشن اقبال کے مدیر شیخ مولانا ضیاء الرح...
13/09/2023

انا لله وإنا إليه راجعون

عربی کے حوالے سے معتبر دینی ادارے جامعہ ابوبکر الاسلامیہ گلشن اقبال کے مدیر شیخ مولانا ضیاء الرحمن بن شیخ ظفر اللہ رحمھما اللہ قاتلانہ حملے میں شہید ہو گئے ۔

مولانا گلستان جوہر پارک میں واک کر رہے تھے ۔ اس اثناء میں ان پر حملہ کیا گیا ۔ ابتدائی طبی امداد کیلئے دارالصحت اسپتال منتقل کیا گیا ۔ بعد ازاں جناح اسپتال منتقل کیا گیا ۔ تاہم وہ جانبر نہ ہو سکے ۔😥😥😭

11/09/2023

Please follow me. ویڈیو کو بھی شیر کریں

Please follow me and like me and share posts 🙏
11/09/2023

Please follow me and like me and share posts 🙏

ایک بزرگ سعودی شہری کی طبیت خراب ہو گئ،  ہسپتال پہنچنے پر اس کو 24 گھنٹے آکسیجن پر رکھا گیا تو اس کی جان میں جان آئی۔  ڈ...
11/09/2023

ایک بزرگ سعودی شہری کی طبیت خراب ہو گئ، ہسپتال پہنچنے پر اس کو 24 گھنٹے آکسیجن پر رکھا گیا تو اس کی جان میں جان آئی۔ ڈسچارج ہونے کے وقت اسے 600 سعودی ریال بل دیا گیا، بل دیکھ کر وہ پھوٹ پھوٹ کر رونے لگا۔ ڈاکٹر نے تسلی دیتے ہوے کہا اگر اپ کے پاس پیسے نہیں تو کوئی بات نہیں۔ بزرگ نے کہا میں یہ سارا بل دے سکتا ہوں، آپ نے 24 گھنٹے مجھے آکسیجن پر رکھا جس کے آپ 600 ریال چارج کر رہے ہیں، میری عمر 80سال ہو گئ ہے اور ان 80 سالوں میں سانس لینے کے لئے نجانے کتنی آکسیجن مجھے میرے رب نے دی ہو گی لیکن ایک پیسا بھی اس پاک پروردگار نے نہیں مانگا اور نا ہم نے کبھی اسکا شکر ادا کیا ھے۔

فَبِأَيِّ آلَاء رَبِّكُمَا تُكَذِّبَانِ
"اور تم اپنے پروردگار کی کون کونسی نعمت کو جھٹلاؤ گے"
مزید ایسے اچھے اچھے پوسٹس کیلئے رضوان سیفور کا پیج لائک کرنا نہ بھولئیے گا شکریہ

کتنا خوبصورت وقت تھا جب ماں اس راکٹ لانچر کو ہمارے پیچھے پھینکتی اور ہم ‏F16 کی طرح نکل جاتے اللہ پاک میری سب کی ماؤں کو...
27/08/2023

کتنا خوبصورت وقت تھا جب ماں اس راکٹ لانچر کو ہمارے پیچھے پھینکتی اور ہم ‏F16 کی طرح نکل جاتے اللہ پاک میری سب کی ماؤں کو سلامت رکھے آمین🤲🤲🤲🤲🤲🤲

ملگریے دیر سرہ شیر یہ کئئ
13/08/2023

ملگریے دیر سرہ شیر یہ کئئ

بیہ دا یو نیم کاس داسے پہ غرور سرہ حبرے کی چی علماء اسلام نہ غوڑی اسلام آباد غوڑی او یھتیو  دیکھوں ایک بار توں ضرور دیکھ...
13/08/2023

بیہ دا یو نیم کاس داسے پہ غرور سرہ حبرے کی چی علماء اسلام نہ غوڑی اسلام آباد غوڑی او یھتیو دیکھوں ایک بار توں ضرور دیکھیں

13/08/2023

یا به زما لالی خایسته وی یا به حدای ټول ښار ته خایست ورکړی وینه
King kafayat gulli 🌹

13/08/2023

راشه چې په لپو د منګی نه اوبه درکمه بیا سبا روژه ده اوچه خوله به دې نیولی وی
King kafayat king 👑👑

12/08/2023

چی ڈب ورکے تختی
چی ڈنگ ورکے درتہ گڈیگی
دا مخلوق پہ کومہ پارٹی کے دی نووالی نظام حاروپ دا
🙈جواب 🙈

یااللہ چی سوک دا پوسٹ گوری ٹولوں دا زڑہ ارمانونہ پورہ کے
11/08/2023

یااللہ چی سوک دا پوسٹ گوری ٹولوں دا زڑہ ارمانونہ پورہ کے

یو په بل پسې ټول غله او لوټماران نیول کیږي، بیا په څلورو کلونو کې یوه روپۍ هم کار نه دی شوی، عمران نیازي او د هغه د غلو ...
11/08/2023

یو په بل پسې ټول غله او لوټماران نیول کیږي، بیا په څلورو کلونو کې یوه روپۍ هم کار نه دی شوی، عمران نیازي او د هغه د غلو ډلې هیواد د تباهۍ کندې ته اچولی دی.

بنوں سے تعلوق رکھنے والا نام زاھد جوکہ سعودی ریاض ائیرپورٹ میں پی آئی اے PiA کا ملازم ہے۔کل اسرار آلہ خیل کو لاتے وقت پی...
11/08/2023

بنوں سے تعلوق رکھنے والا نام زاھد جوکہ سعودی ریاض ائیرپورٹ میں پی آئی اے PiA کا ملازم ہے۔
کل اسرار آلہ خیل کو لاتے وقت پی آئی اے PiA کے ملازم زاھد نے ان لوگوں کے ساتھ بہت بتمیزی کی اور اسرار آلہ خیل کا ٹیکٹ کینسل کروا آئرپورٹ سے واپس بیجھا۔
سوات سے تعلق رکھنے والا ایک ساتھی نے اسی ٹائم اسرار آلہ خیل کو اپنی جیب سے دوسری جہاز ٹیکٹ کروا کر پاکستان بیجا۔
سب کو چاہئے زاھد کے خلاف آواز اوٹھائیں۔تاکہ دوبارہ کسی کے ساتھ ایسا کرنے کی سوچ بھی نہ رکھے۔

وہ لوگ کہاں ہیں  جو کہتے تھے کہ مولویوں کا سیاست سے کیا کام ہے 💜💜💜💜💪💪💪💪💪💪💪❤️❤️ویلڈن جمیعت علماء اسلام 💓💜❤️
10/08/2023

وہ لوگ کہاں ہیں جو کہتے تھے کہ مولویوں کا سیاست سے کیا کام ہے 💜💜💜💜💪💪💪💪💪💪💪❤️❤️ویلڈن جمیعت علماء اسلام 💓💜❤️

ایڈیٹر کمال کا ہے لیکن کاش توڑی عقل ہوتی کہ مرشد کو قرآن پاک ناظرہ میں پڑھنا نہی آتا،خیر تصویر تو یوتھیوں کیلئے ہی بنا ہ...
10/08/2023

ایڈیٹر کمال کا ہے
لیکن کاش توڑی عقل ہوتی کہ مرشد کو قرآن پاک ناظرہ میں پڑھنا نہی آتا،
خیر تصویر تو یوتھیوں کیلئے ہی بنا ہے

قائد جمعیت مولانا فضل الرحمٰن اور گورنرخیبرپختونخوا حاجی غلام علی کا ضلع باجوڑ کا مشترکہ دورہجرگہ ہال خار میں شہداء کے و...
04/08/2023

قائد جمعیت مولانا فضل الرحمٰن اور گورنرخیبرپختونخوا حاجی غلام علی کا ضلع باجوڑ کا مشترکہ دورہ
جرگہ ہال خار میں شہداء کے ورثاء، زخمیوں کے خاندانوں سے ملاقاتیں، ان کاحوصلہ بڑھایا، صبرواستقامت اور جذبے کو سراہا
اس موقع پر پارٹی کی طرف سے شہدا کے لواحقین کو پانچ لاکھ روپے اور زخمیوں کو تین لاکھ جبکہ گورنر خیبر پختونخوا کی طرف سے شہداء کے لیے 20 لاکھ اور زخمیوں کے لیے سات لاکھ کے چیک باجوڑ کے امیر سینٹر مولانا عبدالرشید اور ڈی سی باجوڑ کے حوالہ کے گئے

04/08/2023



Please follow me please

01/08/2023

ایسے لیڈر سے محبت کرنا یا اس پر جان قربان کرنا معمولی بات ھے۔کیونکہ وہ حود اپنی کارکنوں سے بے پناء محبت کرتے ھے ۔ بعض لیڈر ھم نے دیکھے ھے۔کہ ایسی حالات مے اپنی کارکنوں سے لاتعلقی کا اظہار کرتے ھے۔کہ یہ میرا کارکن بھی نھی ھے۔یوتھے فرق جان کر جیوں۔۔۔۔۔

01/08/2023

واہ مولانا فضل الرحمان صاحب

01/08/2023

پشاور: قائد جمعیت سربراہ پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ حضرت مولانا فضل الرحمٰن صاحب کا باجوڑ دھماکہ میں زخمیوں کی عیادت کیلئے ایل ار ایچ پشاور آمد؛ تمام زخمیوں سے فرد فرد ملے؛ زخمیوں کی قائد جمعیت سے حوصلہ بھرا گفتگوں قابل داد ہے
ظالموں اس حوصلہ کو کیسے شکست دیں گے

دونوں طرف بوڑھے حضرات ہے لیکن مجھے خوش نصیب وہ لگتا  وہ ہے جس کے ھاتھ میں پرچم نبویﷺ ہے🌺💖
24/11/2022

دونوں طرف بوڑھے حضرات ہے لیکن مجھے خوش نصیب وہ لگتا وہ ہے جس کے ھاتھ میں پرچم نبویﷺ ہے🌺💖

21/11/2022

Address

Bannu Cantonment

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Bannu Tv media posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Bannu Tv media:

Videos

Share

Nearby media companies


Other Digital creator in Bannu Cantonment

Show All