بن باجوہ ڈاٹ کام

بن باجوہ ڈاٹ کام میرے یوٹیوب چینل بن باجوہ ڈاٹ کام کو سبسکرائب کریں
https://www.youtube.com/
(2)

06/11/2024

اس عدالت سے ڈرنا چاہیےجس میں نہ وکیل ہوگا نہ گواہ اور نہ دلائل صرف ایک اعلان ہوگا
وَامۡتَازُوا الۡيَوۡمَ اَيُّهَا الۡمُجۡرِمُوۡنَ

06/11/2024

صبح بخیر دوستوں
قبر کی گہرائی اور تنہائی ہمارے انتطار میں ہے بہت جلد بستر بدل جائیں گےاللہ پاک ہم سب کا خاتمہ ایمان پر فرمائے آمین

جسے چاہا اپنا بنا لیا جسے چاہا در پہ بلا لیا یہ بڑے کرم کے ہیں فیصلے یہ بڑے کرم کی بات ہے بن باجوہ سے ہم پیارے بھائی میا...
05/11/2024

جسے چاہا اپنا بنا لیا جسے چاہا در پہ بلا لیا
یہ بڑے کرم کے ہیں فیصلے یہ بڑے کرم کی بات ہے

بن باجوہ سے ہم پیارے بھائی میاں شمس صاحب کو اپنی فیملی سمیت عمرہ کی سعادت حاصل کرنے پر مبارکباد پیش کرتے ہیں اللّٰہ پاک ان کا عمرہ اپنی بارگاہ میں قبول فرمائے اور ہمیں بھی جلد بیت اللہ شریف جانے کی توفیق عطا فرمائے آمین یارب العالمین 🤲 🙏

جسے چاہا اپنا بنا لیا جسے چاہا در پہ بلا لیا یہ بڑے کرم کے ہیں فیصلے یہ بڑے کرم کی بات ہےاڈا بن باجوہ راجہ کالونی سے پیا...
05/11/2024

جسے چاہا اپنا بنا لیا جسے چاہا در پہ بلا لیا
یہ بڑے کرم کے ہیں فیصلے یہ بڑے کرم کی بات ہے
اڈا بن باجوہ راجہ کالونی سے پیارے بھائی ذیشان حیدر اور محمد عاقب کو اپنے والد محترم حاجی سلیم صاحب اور اپنی والدہ محترمہ کے ہمراہ عمرہ کی سعادت حاصل کرنے پر مبارکباد پیش کرتے ہیں اللّٰہ پاک ان کا عمرہ اپنی بارگاہ میں قبول فرمائے اور ہمیں بھی جلد بیت اللہ شریف جانے کی توفیق عطا فرمائے آمین یارب العالمین 🤲 🙏
Zeeshan Haider
Aqib Sonu

کچھ لوگوں کی مثال اس قلم جیسی ہوتی ہے۔ دل کے قریب بھی جگہ دے دو پھر بھی نقصان دیتے ہیں.💔🥀
05/11/2024

کچھ لوگوں کی مثال اس قلم جیسی ہوتی ہے۔ دل کے قریب بھی جگہ دے دو پھر بھی نقصان دیتے ہیں.💔🥀

05/11/2024

صبح بخیر دوستوں
بدنصیب ہے وہ لوگ جن سے مخلوق خدا نجات کی دعائیں مانگے۔۔!!

جسے چاہا اپنا بنا لیا جسے چاہا در پہ بلا لیا یہ بڑے کرم کے ہیں فیصلے یہ بڑے کرم کی بات ہے  اڈا بن باجوہ راجہ کالونی سے ر...
04/11/2024

جسے چاہا اپنا بنا لیا جسے چاہا در پہ بلا لیا
یہ بڑے کرم کے ہیں فیصلے یہ بڑے کرم کی بات ہے

اڈا بن باجوہ راجہ کالونی سے راجہ حاجی سلیم اپنی اہلیہ کے ہمراہ عمرہ کی ادائیگی کے لیے روانہ ہو گئے ہیں اللہ تعالیٰ ہم سب کو خانہ کعبہ اور نبی پاک کے در اقدس پر حاضری ہر مسلمان کے دل کی تمنا ہے اور ہر دھڑکن کے ساتھ یہی دعا نکلتی ہے کہ اللہ پاک ہمیں خانہ کعبہ اور حبیب کے در کی زیارت نصیب فرمائے آمین یارب العالمین 🤲 🙏

04/11/2024

صبح بخیر
ہر مرض کی دوا ہے محمد صلی اللّٰہ علیہ وسلم کے شہر میں

اعلان فوتگیبن باجوہ انا للہ وانا الیہ راجعون خالد رحمانی عارف حمانی عابد رحمانی اور آصف رحمانی کے والد محترم قضائے الٰہی...
02/11/2024

اعلان فوتگی
بن باجوہ
انا للہ وانا الیہ راجعون
خالد رحمانی عارف حمانی عابد رحمانی اور آصف رحمانی کے والد محترم قضائے الٰہی سے وفات پا گئے ہیں ان کی نماز جنازہ کا اعلان بعد میں کیا جائے گا نماز جنازہ میں شرکت کرکے ثواب دارین حاصل کریں شکریہ
اللّٰہ تعالیٰ اپنے پیارے حبیب نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے صدقے مرحوم کی مغفرت فرمائے آمین یارب العالمین 🤲🙏

02/11/2024

سیالکوٹ گرین ٹریکٹر سکیم
قرعہ اندار189لوگوں
کے نام کی لسٹ جاری💖✌️

02/11/2024

تلاش گمشدہ جنت آنکھوں سے اوجھل ہوگئی آپ  کے ایک شئیر سے گھر کا چراغ روشن ہو سکتا ھے تحصیل سیالکوٹ کے نواحی گاؤں کوہاڑ کی...
01/11/2024

تلاش گمشدہ
جنت آنکھوں سے اوجھل ہوگئی
آپ کے ایک شئیر سے گھر کا چراغ روشن ہو سکتا ھے
تحصیل سیالکوٹ کے نواحی گاؤں کوہاڑ کی رہائشی خاتون جو کہ ذہنی توازن درست نہ ہونے کی وجہ سے صبح بڈیانہ کی طرف چلی گئی تھی ابھی تک گھر واپس نہیں لوٹ سکی
لواحقین غم سے نڈھال جگہ جگہ ڈھونڈنے کی کوشش کر رہے ہیں تا حال نا کام ہیں آپ کے ایک شئیر سے کسی کی ماں جی مل سکتی ہیں
اگر کسی کو مل جائے تو ان نمبرز پر رابط کریں
03356550780
03456776095
03476860022

01/11/2024

جمعہ مبارک
ہمیشہ یہی سوچ رکھو کہ مجھے اللّٰہ تعالیٰ نے بہت کچھ دیا ہے اگر مجھے میرے اعمال کے مطابق ملتا تو میرے پاس کچھ بھی نہیں ہوتا..

31/10/2024

قومی ائیر لائن کی بولی صرف 10 ارب لگی۔
پی آئی اے کے اس زوال کا ذمہ دار کون؟؟

بن باجوہ توں سب نوں السلام وعلیکمرب سوہنا سب تے اپنا کرم فرمائے دن خیرو عافیت نال گزرے.رب سوہنڑاں سب دے والدین نو لمبی ع...
31/10/2024

بن باجوہ توں سب نوں السلام وعلیکم

رب سوہنا سب تے اپنا کرم فرمائے دن خیرو عافیت نال گزرے.رب سوہنڑاں سب دے والدین نو لمبی عمر عطا کرے اور صحت تے تندرستی دیوے تے ۔جنہاں دے اس دنیا تو چلے گئے نے اوناں نو جنت وچ اعلی مقام عطا کرے آمین یارب العالمین 🤲🙏

31/10/2024

صبح بخیر
جب کوئی انسان کسی کام کو کرنے کا مصمم ارادہ کر لیتا ہے تو کائنات کی ہر شے اس کی مدد کے لئے مصروف ہو جاتی ہے

ماڈل ٹاون لاہور کی یہ دو تصاویر ایک مہینے کے فرق سے لی گئی ہیں۔  سموگ کی وجہ سے ماڈل ٹاون نظر ہی نہیں آرہا۔ لاہور اس وقت...
29/10/2024

ماڈل ٹاون لاہور کی یہ دو تصاویر ایک مہینے کے فرق سے لی گئی ہیں۔ سموگ کی وجہ سے ماڈل ٹاون نظر ہی نہیں آرہا۔
لاہور اس وقت ایک گیس کی بھٹی بن چکا ہے جس کے اندر ایک کروڑ سے زیادہ شہریوں کی زندگی رسک پر ہے۔
آج کل لاہور فضائی آلودگی کے لحاظ سے دنیا کا آلودہ ترین شہر ہے۔محترمہ شفق نذیر صاحبہ کی وال سے مستعار لی گئی تحریر و تصویر
Waseem Qureshi Bwp

29/10/2024

صبح بخیر
مسلسل محنت سے ہماری خواہش اور ہمارے نصیب کے درمیان فاصلے مٹائے جا سکتے ہیں۔

Address

Ban Bajwa

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when بن باجوہ ڈاٹ کام posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Share

Nearby media companies


Other Media/News Companies in Ban Bajwa

Show All