VOB / Voice Of Bajaur

VOB / Voice Of Bajaur VOB ( Voice Of Bajaur) VOB/ VOICE OF BAJAUR

03/08/2023

ہم اپنے گاڑیوں میں پستول نہیں لا سکتے تو یہ خودکش بمبار 12 کلو بارود کے ساتھ کس طرح کمرشل ایریا میں داخل ہوا۔ ریحان زیب کا پریس کانفرنس سے خطاب

03/08/2023

پی ٹی آئی یوتھ لیڈر ریحان زیب خان کا اہم پریس کانفرنس۔ باجوڑ بم دھماکے کے 9 مئی واقعات جیسا تحقیقات کا مطالبہ۔

03/08/2023

مولانا فضل الرحمن کی نیت پر ہماری شدید تحفظات ہیں، انہوں امن کی نام پر جرگہ بلایا ہے لیکن PTI کو مدعو نہ کرنا سوالیہ نشان ہے ۔ ریحان زیب کا پریس کانفرنس سے خطاب

03/08/2023

ڈی سی باجوڑ اور DPO کو شرم نہیں ائی کہ دھماکے کے اگلی دن پر چائے سموسہ پارٹی رکھا۔ یہاں کئےلوگ امن کی نام پر منافقت کررہےہیں۔ ریحان زیب کا پریس کانفرنس سے خطاب

01/08/2023

قاتل
معلوم دی
ریاست
يی نوم دی

01/08/2023

کیا ہمارے اداروں کا کام صرف ہیلی کاپٹر مہیا کرنا ہیں ۔۔۔؟؟؟
کیا اس ملک میں پختونوں کے خون بہانے سے ہی معیشت کیوں مضبوط کرنا ہیں ۔۔۔؟؟؟

01/08/2023

کاش۔۔۔ باجوڑ کے شہداء اور زخمی

جناح ہاؤس کے پرندے ہوتے۔۔

01/08/2023

قبائلی سیاسی قائدین اور دیگر علاقائی عمائدین آگر اس بار اپنے ذاتی مفادات کو بلائے طاق نہ رکھ سکے تو یاد رکھیں تاریخ کبھی بھی آپ کو معاف نہیں کرے گا۔ یہ آپ سب خوب جانتے ہیں کہ قبائل اپنا بدلہ کبھی بھی بھولتا نہیں۔ اج اگر آپ مخلص نہ ہوئی تو خدا نہ کریں کہ یہ قوم آپ کے خاندانوں سے وہ کریں جو آج آپ ان کے ساتھ کر رہے ہو

مولانا صاحب ہم قبائل تو بلکل تیار نہیں ہے ۔۔۔۔ کیونکہ ہمیں تو اس شہادتوں سے کوئی بھی فائدہ نہیں ہے۔۔۔۔ سوائے ذلیل  ہونے ...
01/08/2023

مولانا صاحب ہم قبائل تو بلکل تیار نہیں ہے ۔۔۔۔ کیونکہ ہمیں تو اس شہادتوں سے کوئی بھی فائدہ نہیں ہے۔۔۔۔ سوائے ذلیل ہونے کئے۔۔۔۔۔ ہمارا آمن برباد ،،،،،، معیشت برباد ،،،،،، کاروبار برباد، ،،،،،، لیکن نتیجہ میں ہمیں کچھ حاصل نہیں ۔۔۔۔۔۔ البتہ اگر آپ کے خاندان تیار ہیں تو ضرور قربانی دیں کیونکہ اس ملک کو آپ لوگوں نے دونوں ہاتھوں سے لوٹ لیا ہے ۔۔۔۔ اب اگر تھوڑی سے قربانی دینے پڑے تو ضرور دیں ۔

01/08/2023
راځه په ملاکنډ سلګۍ سلګۍ ميندی په وير دیلاشونو ته تنو ته ملالۍ ميندی په وير دیځه شکر دی چه يو هم د پنجاب پکښی مړ نشتهځه ...
01/08/2023

راځه په ملاکنډ سلګۍ سلګۍ ميندی په وير دی
لاشونو ته تنو ته ملالۍ ميندی په وير دی

ځه شکر دی چه يو هم د پنجاب پکښی مړ نشته
ځه خير شو چه د مخی باجوړﺉ ميندی په وير دی

چاپيره ترنه تاوی کړﺉ کيمری حيا ي واخلۍ
چينلو واله چرته يي راځۍ ميندی په وير دی

ته بيا جنډا اوچته کا په جشن ازادﺉ کښی
په وير دی وی نو دا خو ليونۍ ميندی په وير دی

کيدی شی سری کافری شی ددی اوښکو نه پس خو
سرکاره درته نيسمه جولۍ ميندی په وير دی

خو دومره قدری کار دی چه ناويانی پکښی نشته
د دری دری رونړو اووتی ډولۍ ميندی په وير دی

دا ولی دی او نه ورول کانړی د اسمان نه
زاړه زاړه پلاران بوډﺉ بوډﺉ ميندی په وير دی

کيدی شی سر تندی به وهی وار به دی خطا شی
بيګاه ته په دی مه راځه سپوږمۍ ميندی په وير دی

نښتر کښی پانړه نه خوزی يو داسی ماتم خور دی
هيبت نيولی ناستی دی مرغۍ ميندی په وير دی

منظره لا روانی جنازی هاغه دی ښکاری
منظره لا د کلی په بلۍ ميندی په وير دی

امام منظر

01/08/2023

بدامنی کی مسلسل واقعات خوف نے عوام کو ڈیپریشن، نفسیاتی بیماریوں میں مبتلا کردیا ہیں !!
مرجائے ہوئے چہرے، گھٹن سا ماحول۔۔۔۔۔۔۔۔🥀🙏

31/07/2023

اس ملک میں ایسا کون ہے جو اس بچے کو جواب دی سکی ۔۔۔؟؟؟

31/07/2023

پی ٹی آئی باجوڑ کے نوجوان لیڈر و چیئرمین یوتھ ریحان زیب خان کا دوسرے دن ہیڈکواٹر ہسپتال سے باجوڑ میڈیا سے گفتگو۔

انہوں نے کہا ہے کہ پورا باجوڑ غمزدہ ہے، بچوں اور علماء کی سرکٹے لاشیں اپنے ہاتھوں سے اٹھائے ہیں۔ یہ ہماری بدقسمتی ہے کہ جب ہم مرجاتے تو یہ لوگ آجاتے ہیں۔ اگر پاکستان کیلئے سوچنا ہے تو جس کا جو کام ہے وہ اپنا کردار ادا کرے۔ عمران خان کو پرامن پاکستان بنانے کی سزا ملی ہے۔

31/07/2023

رئیل نیوز رپورٹ۔۔۔۔ باجوڑ بم دھماکہ

#باجوڑ

31/07/2023

اداروں کی عزت نہیں ، زمہ داریاں ہوتی ہیں
عزت قوم کی ہوتی ہے جس کے ٹیکس پر ادارے قائم ہوتے ہیں

باجوڑ ریحان زیب خان کا دوسرے دن کے آخر میں ہسپتال کا دورہ، دھماکے میں زخمی مریضوں کے عیادت کی اور زخمی بچوں کے ساتھ گپ ش...
31/07/2023

باجوڑ
ریحان زیب خان کا دوسرے دن کے آخر میں ہسپتال کا دورہ، دھماکے میں زخمی مریضوں کے عیادت کی اور زخمی بچوں کے ساتھ گپ شپ بھی لگایا۔
آج پورا باجوڑ غمزدہ تھا، ہم سے علماء اور نوجوان چلے گئے۔ یہ سانحہ ہم کبھی نہیں بولیں گے۔ ریحان زیب خان

باجوڑ۔ گزشتہ روز علماء اسلام ورکرز کنونشن پر خودکش حملے میں شہداء کی تعزیت اور زخمیوں کی عیادت کیلئے صوبائی اعلیٰ قیادت ...
31/07/2023

باجوڑ۔
گزشتہ روز علماء اسلام ورکرز کنونشن پر خودکش حملے میں شہداء کی تعزیت اور زخمیوں کی عیادت کیلئے صوبائی اعلیٰ قیادت کا ضلع باجوڑ انے کا سلسلہ جاری ہیں۔

اس سلسلے میں اج وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا، کور کمانڈر پشاور، انسپیکٹر جنرل اف پولیس خیبر پختونخوا، ائی۔جی ایف۔سی نارتھ کے۔پی، ایڈیشنل آئی جی سی۔ٹی۔ڈی، ڈی۔ائی۔جی ملاکنڈ، ڈی۔ائی۔جی سی۔ٹی۔ڈی اور دیگر مختلف اداروں کے سربراہان نے ضلع باجوڑ کے دورے کیں۔ جہاں پر انہوں ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال خار میں زخمیوں کی عیادت کی اور انکے جلد صحتیابی کیلئے خصوصی دعائیں کیں۔ صوبائی اعلیٰ قیادت نے ہسپتال انتظامیہ کو زخمیوں کی بہتر دیکھ بھال اور ہر ممکن طبی امداد دینے کے احکامات جاری کیں۔ انہوں نے ہسپتال میں موجود سہولیات اور انتظامات کا بھی جائزہ لیا اور ہسپتال انتظامیہ کو زخمیوں کی بہتر علاج معالجے کیلئے تمام دستیاب وسائل کو بروئے کار لانے کی بھی سختی سے ہدایت کردی۔*

*ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر باجوڑ اور ڈپٹی کمشنر باجوڑ نے صوبائی اعلیٰ قیادت کیلئے ڈی۔سی کمپاونڈ میں ایک مختصر دعائیاں تقریب کا بھی اہتمام کیا تھا جسمیں سیاسی و علاقائی مشران کے علاوہ دیگر مختلف مکاتب فکر کے افراد شریک تھیں۔ صوبائی قیادت نے دھماکے کے نتیجے میں شہید ہونے والے شہداء کیلئے فاتحہ خوانی کیں اور انکے بلند درجات کیلئے خصوصی دعا کی گئیں۔ مقررین نے علاقے میں دیرپا امن کے قیام کے حوالے سے مختلف اپشن پر تفصیل سے روشنی ڈالی اور علاقائی امن کیلئے مل جل کام کرنے پر زور دیا۔ وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا اور ائی۔جی خیبرپختونخوا نے دھماکے میں شہید اور زخمیوں کو جلد ہی معاوضے جاری کرنے کی یقین دھانی بھی کرائی اور کہا کہ امن وامان کی بحالی ہمارا اولین ترجیح ہیں۔ بزدلانہ کارروائیوں سے ضلعی عوام کی حوصلے پست نہیں ہونگے۔ شہداء کی قربانیاں رائیگاں نہیں جائیں گی۔ ضلعی پولیس اور دیگر قانون نافذ کرنے والے ادارے اپنے عوام کی شانہ بشانہ کھڑے ہیں۔ انشاء اللہ جلد ہی واقعے میں ملوث ملزمان کو کیفرِ کردار تک پہنچایا جائے گا۔*

*واضح رہے کہ ڈی۔ائی۔جی ملاکنڈ ناصر محمود ستی واقعے کے فوراً بعد ضلع باجوڑ پہنچ کر تمام تر ریسکیو آپریشن کی نگرانی کررہے ہے۔*
باجوڑ پولیس

31/07/2023

گزشتہ روز باجوڑ بم دھماکہ ۔۔۔۔رئیل نیوز

یہ میرے دیس کا حال ہے ۔۔۔۔۔۔ ایک مسلم دوسرے مسلم سے بدلہ لینے کے غرض سے متعدد بے گناہ افراد کو قتل کرتے ہیں ۔۔۔۔افسوس ۔۔...
31/07/2023

یہ میرے دیس کا حال ہے ۔۔۔۔۔۔ ایک مسلم دوسرے مسلم سے بدلہ لینے کے غرض سے متعدد بے گناہ افراد کو قتل کرتے ہیں ۔۔۔۔افسوس ۔۔۔!!!

31/07/2023

معیشت برباد، امن برباد، آئین برباد،
ادارے برباد، نظام برباد،
بس چوروں کے محل آباد

30/07/2023
یہ پوسٹ زیادہ سے زیادہ شیر کریں😭یہ بچہ باجوڑ بم دھماکہ میں شہید ہواہے. ابهی تک ورثاء کی تلاش میں ہے.خار ہسپتال میں نعش پ...
30/07/2023

یہ پوسٹ زیادہ سے زیادہ شیر کریں😭
یہ بچہ باجوڑ بم دھماکہ میں شہید ہواہے. ابهی تک ورثاء کی تلاش میں ہے.
خار ہسپتال میں نعش پڑا ہے .
لہذا کوئی جاننے والا ہے تو ان کی لواحقین سے رابطہ کریں.
خار ہسپتال کے میت خانہ میں.

30/07/2023

باجوڑ دھماکہ میں جاں بحق
شہداء کی تعداد 71 ہوگئی
جبکہ
165 زخمی، ذرائع

باجوڑ دھماکے میں ایک غریب خاندان کا ننھا پھول ابوذر بھی شہید ہوا۔ ابوذر اپنے خاندان کے روزی روٹی کے خاطر جلسے میں چپس پا...
30/07/2023

باجوڑ دھماکے میں ایک غریب خاندان کا ننھا پھول ابوذر بھی شہید ہوا۔ ابوذر اپنے خاندان کے روزی روٹی کے خاطر جلسے میں چپس پاپڑ بیچنے گیا تھا ۔ اللہ تعالیٰ باجوڑ دھماکے کے تمام شہداء کے لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے آمین ۔

30/07/2023

غمونو لہ پیدا یو او دردونو لہ پیدا یو ..
بد بختہ پختانہ یو بس
مرگونو لہ پیدا یو

أوف باجوڑ😭😭

30/07/2023

باجوڑ دھماکہ
اب تک 60 کی قریب شہادتیں ہوئی ہیں ۔ مولانا عبدالرشید. دھماکے کی تفصیلات بتا رہے ہیں ۔

باجوڑ دھماکہ اب تک 60 کی قریب شہادتیں ہوئی ہیں ۔ مولانا عبدالرشید. دھماکے کی تفصیلات بتا رہے ہیں ۔
30/07/2023

باجوڑ دھماکہ
اب تک 60 کی قریب شہادتیں ہوئی ہیں ۔ مولانا عبدالرشید. دھماکے کی تفصیلات بتا رہے ہیں ۔

30/07/2023

جےیوآئی فاٹا کے جنرل سیکرٹری و سابق سنیٹر مولانا عبد الرشید کی گفتگو

آج جے یو آئی کے جلسہ کے دوران دھماکا ہوا،مولانا عبد الرشید

بہت سارے دوست شہید اور زخمی ہوئے ہیں،مولانا عبدالرشید

انتظامیہ سے درخواست ہے زخمیوں کے لیے مناسب انتظامات کریں

کچھ زخمیوں کی حالت تشویشناک ہے انکی متنقلی کے لیے انتظام کیاجائے،مولانا عبدالرشید

بے گناہ افراد انتہائی ظلم کےساتھ شہید کیاگیا ہے،مولانا عبدالرشید

شہادت سے بڑا مرتبہ کچھ نہیں اللہ تعالی قبول کرے،مولانا عبدالرشید



#باجوڑ


باجوڑ

30/07/2023

گورنر خیبر پختونخوا غلام علی کی ہدایت پر ہیلی کاپٹر باجوڑ روانہ کر دیا گیا
ہیلی کاپٹر باجوڑ دھماکہ کے زخمیوں کو پشاور ہسپتال منتقلی کیلئے روانہ کیا گیا ہے
پشاور کے لیڈی ریڈنگ ہسپتال سمیت دیگر ہسپتالوں میں ہائی الرٹ کرنیکی ہدایت

30/07/2023

باجوڑ بم دھماکے میں
اب تک کے اطلاعات کی مطابق 34 افراد جان بحق جبکہ 150 سے زائد زخمی ہو چکے ہیں۔۔۔

کیمرا مین سمیع اللہ جان اور حسبان میڈیا ٹیم کا  ممبر کورج کے دوران دھماکے میں زخمی ہوا ہے
30/07/2023

کیمرا مین سمیع اللہ جان اور حسبان میڈیا ٹیم کا ممبر کورج کے دوران دھماکے میں زخمی ہوا ہے

30/07/2023

باجوڑ بم دھماکہ ۔۔۔۔
اطلاعات کی مطابق اب تک20 افراد جان بحق جبکہ 150 سے زائد زخمی ہو چکے ہیں۔۔۔۔

#باجوڑ



باجوڑ بم دھماکہ میں 20 افراد جاں بحق ۔۔۔مرنے والوں میں مولانا ضیاء اللہ جان بھی شہید ذرائع۔۔۔۔
30/07/2023

باجوڑ بم دھماکہ میں 20 افراد جاں بحق ۔۔۔
مرنے والوں میں مولانا ضیاء اللہ جان بھی شہید
ذرائع۔۔۔۔

Address

Bajauri Koruna

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when VOB / Voice Of Bajaur posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to VOB / Voice Of Bajaur:

Videos

Share