Bajaur Media

Bajaur Media get info jobs news and cricket update and much more from bajaur media

جامعہ شھید اذان  گل آباد چارسدہ میں تقریری مقابلہ منعقد ھوا جس میں ضلع چارسدہ کے طلباء نے شرکت کی۔
20/09/2024

جامعہ شھید اذان گل آباد چارسدہ میں تقریری مقابلہ منعقد ھوا جس میں ضلع چارسدہ کے طلباء نے شرکت کی۔

Please share and help for people searching the dead body.
13/05/2024

Please share and help for people searching the dead body.

10/04/2024

باجوڑ میڈیا کے طرف تمام دوستوں، رشتہ داروں، اساتذہ کرام، طلبا ،،💓💓💓خصوصاً سعودی عرب، دبئی اور خلیجی ممالک میں مقیم اور دنیا بھر کے مسافر بھائیوں اور زندگی کے تمام شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والے افراد سمیت تمام امت مسلمہ کو عید الفطر کی خوشیاں بہت بہت مبارک ہو🥀🥀🥀. اللہ سے دعا ہے💕💕💕 کہ اللہ تعالٰی اس بابرکت دن کے تمام رحمتوں اور خوشیوں میں ہم سب کو شامل فرماویں. اور ہمارے تمام لوگوں کی صغیر وکبیرہ گناہ معاف فرما امین۔۔🌹🌹🌹🌹

تاریخ کو محفوظ کریں، یہ تاریخ کا سب سے بڑا سورج گرہن لگنے جا رہا ہے اور سورج گرہن بھی ایسا جو پورے دن کو رات میں بدل دے ...
07/04/2024

تاریخ کو محفوظ کریں، یہ تاریخ کا سب سے بڑا سورج گرہن لگنے جا رہا ہے اور سورج گرہن بھی ایسا جو پورے دن کو رات میں بدل دے ! 8 اپریل 2024 کو مکمل سورج گرہن نظر آئے گا اور دن رات میں بدل جائے گا۔ درجہ حرارت گر جائے گا، جانور کیچڑ سے بھر جائیں گے اور اندھیرا سورج کی روشنی کو رات میں بدل دے گا۔ ہم 375 سال تک اس طرح کا دوسرا مکمل سورج گرہن نہیں دیکھیں گے
کوشش کریں اپنے بچوں کے صدقات دیں اپنے پروردگار باری تعالیٰ سے رابطہ میں رہیں سورج گرہن ایسے لوگوں کے لیے سخت ترین حالات پیدا کر دے گا جو لوگ جادو کی زد میں ہیں لہٰذا نماز قرآن کی طرف زیادہ سے زیادہ توجہ دیں اور اللہ سے اپنی حفظ و امان مانگیں اپنے بچوں کو
کیوں کہ اللہ نے دعا سے بڑی طاقت کسی چیز میں نہیں رکھی
آپ کا اللہ سے تعلق اگر مضبوط ترین ہے تو آپ کو کچھ بھی نہیں ہو سکتا
اللہ پاک ہم سب پر رحم فرمائے اور ہم سب کو بری آفات سے محفوظ رکھے آمین

31/01/2024

اللہ تعالیٰ ریحان زیب خان کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور پسماندگان کو صبر جمیل عطا فرمائے آمین

02/01/2024
02/01/2024

Like and share Bajaur Media for more updates thanks.

02/01/2024

Happy new year 🎊🎊🎊🎊🎊🎈 to all of my followers 🎇💕🎈🎆

Shout out to my newest followers! Excited to have you onboard!Gulzada Tofan, Abdur Rahman, Dilawer Khan, Trangle Tire, Z...
25/10/2023

Shout out to my newest followers! Excited to have you onboard!

Gulzada Tofan, Abdur Rahman, Dilawer Khan, Trangle Tire, Zakir Khan, Wazeer Khan, Rauf Khan Salarzi, Ajmal Khan Nasr

30/08/2023

جیسے جنگل میں طاقتور کا راج ہوتا ہے، ویسے ہی اس ملک میں بھی کمزور کے کوئی حقوق نہیں جبکہ طاقتور جو مرضی کرے کوئی پوچھنے والا نہیں۔ عدم مساوات پر مبنی اسی نظام کے خلاف جہاد جاری رکھنی ہے- اس طرح ملے گی حقیقی آزادی!

11/08/2023

یہ بدترین حکومت تھی۔سوائے کرپشن اور مہنگائی اور عوام کی تکلیفوں میں اضافہ کیا۔ اس پارلیمان نے صرف اشرافیہ کی خدمت کی،الیکشن کمیشن کو چاہیے کہ 90روز کے اندر اندر انتخابات کریے

نہ کسی اور پارٹی کا قاید باجوڑ پہنچانہ کوئ وزیر، وزیراعظم،صدر وزیراعلی' یا صوبائ مرکزی حکومت کا نمایندہ پہنچااگر کوی باج...
01/08/2023

نہ کسی اور پارٹی کا قاید باجوڑ پہنچا
نہ کوئ وزیر، وزیراعظم،صدر وزیراعلی' یا صوبائ مرکزی حکومت کا نمایندہ پہنچا
اگر کوی باجوڑ پہنچا تو صرف غریبوں اور پختونوں کا غمخوار سراج الحق باجوڑ پہنچا
شاباش آفرین ❤️🇺🇿🇵🇰

30/07/2023

دھماکے میں جتنے بھی لوگ شہید ہوئے ہیں اللہ ان کو جنت الفردوس میں اعلی مقام نصیب عطا فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے

19/07/2023
سندھ پولیس کی ایک اور گنڈاگردی
19/07/2023

سندھ پولیس کی ایک اور گنڈاگردی

Address

Bajauri Koruna Kpk
Bajauri Koruna
92

Telephone

+923101929629

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Bajaur Media posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Bajaur Media:

Videos

Share