Miraj khan

Miraj khan Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Miraj khan, Digital creator, Gul bagh, Bajauri Koruna.

26/05/2024

بیشک جب اللہ تھام لیتا ہے تو
پوری دنیا مل کر بھی نہیں گرا سکتی

26/05/2024

اگر ہم زبان کی پھیلائی ہوئی مصیبتوں کا جائزہ لیں۔
تو معلوم ہوگا خاموشی میں کتنی راحت ہے۔۔۔

26/05/2024

تحقیق بتاتی ہے کہ موٹاپا ہی ایک واحد چیز ہے
جسے دوسروں کے پاس دیکھ کر جلن نہیں ہوتی

26/05/2024

جس کی قسمت میں لکھا ہو رونا محسن

وہ مسکرا بھی دیں تو آنسو نکل آتے ہیں

14/01/2024

مت کیا کر اپنے درد دل کو شاعری میں بیاں لوگ اور ٹوٹ جاتے ہیں ہر لفظ کو اپنی داستان سمجھ کر

09/09/2023

حضرت سلیمان علیہ السلام نے اک چیونٹی سے پوچھا تمھاری سال بھر کی خوراک کتنی ہے؟ چیونٹی نے کہا چاول کے دو دانے حضرت سلیمان علیہ السلام نے چاول کے دو دانے ڈال کر سوراخ بند کردیا ایک سال بعد سوراخ کھول کر دیکھا تو چاول کا ایک دانہ باقی تھا حضرت سلیمان علیہ السلام نے چیونٹی سے کہا تم نے چاول کا دانہ کیوں بچایا ہوا ہے تو چیونٹی نے کہا پہلے بات خدا کی تھی کہ اگر میں دو دانے کھا بھی لونگی تو وہ اور دے دیگا لیکن اس بار میرا رزق انسان کے ہاتھ میں تھا اسلئے چاول کا دانہ بچا کر رکھا کہ پھر ملے یہ نہ ملے
ہماری روٹی ہمیں ہی دے اے خدا
تیرے بندے بہت زلیل کرتے ہیں💔💔

Address

Gul Bagh
Bajauri Koruna
MIRAJ

Telephone

+923051555373

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Miraj khan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Share