DNR Medical Academy

DNR Medical Academy 🥀Be alert 🥀

Answer..?
26/12/2023

Answer..?

Admission of Students in Class 7th Under the Scheme "Provision of Free & Quality Education" for Academic Session 2022-20...
31/12/2022

Admission of Students in Class 7th Under the Scheme "Provision of Free & Quality Education" for Academic Session 2022-2023

فاٹا اور خیبرپختونخوا میں اپنے علاقے کے کسی بھی غریب/نادار مگر زہین بچہ/بچی جو کہ کسی سرکاری سکول میں کلاس 6th/7th پڑھ رہا/رہی ہو کو ضرور خبر دے۔ ہوسکے تو ان کے لئے 5/10 منٹ نکال نکال کر اپلائی بھی کرلے۔

اپلائی کرنے کے بعد UBL بینک میں یا کسی دکاندار سے UBL Omni کے زریعے اس رسید نمبر پر600 روپے جمع کرنا ضروری ہے۔

اپلائی کی اخری تاریخ 10 جنوری ہے۔
عمر 11-13 کے درمیان ہو۔

اپلائی کرنے سے پہلے ایک بار یہ جو نیچھے اشتہار میں نے لگایا ہے اسے ضرور پڑھ لے۔

Apply website link
https://etea.online/

16/12/2022

Be alert 🥀

 #باجوڑ سینٹر ہدایت اللہ خان کے ہدایات پر انجنیئر نگ ٹیم کا تاریخی مسجد خار کا دورہ۔ قدیم اور تاریخی جامعہ مسجد اندرون خ...
10/11/2022

#باجوڑ سینٹر ہدایت اللہ خان کے ہدایات پر انجنیئر نگ ٹیم کا تاریخی مسجد خار کا دورہ۔
قدیم اور تاریخی جامعہ مسجد اندرون خار باجوڑ کو سولرائز کرنے کی منظوری. اس موقع پر این سی خار کے خطیب جامعہ مسجد جناب مفتی حنیف اللہ جان صاحب،
چیرمین نصراللہ خان خلجی، جان محمد لالہ اور سینٹر ہدایت اللہ خان کا نمائندہ خصوصی حاجی سلیمان بھی موجود تھے۔

آج نجیب اللہ خان نے ضلع باجوڑ میں نئے تعینات اسسٹنٹ کمشنر ناواگئی عدیل سے ملاقات کی۔نجیب اللہ خان نے اسسٹنٹ کمشنر ناواگئ...
09/11/2022

آج نجیب اللہ خان نے ضلع باجوڑ میں نئے تعینات اسسٹنٹ کمشنر ناواگئی عدیل سے ملاقات کی۔نجیب اللہ خان نے اسسٹنٹ کمشنر ناواگئی کو باجوڑ میں خوش آمدید کہا اور امید ظاہر کی کہ وہ ناواگئی کیلئے اپنی ذمہ داریاں بہتر انداز میں نبھائیں گے۔اس کیساتھ ہی ناواگئی کے مسائل پر گفتگو بھی ہوئی۔

پاکستان تحریک انصاف کی رہنما فیصل واوڈا کی پریس کانفرنس۔۔۔۔۔۔
26/10/2022

پاکستان تحریک انصاف کی رہنما فیصل واوڈا کی پریس کانفرنس۔۔۔۔۔۔

بی پی ایل سیکنڈ ایڈیشن۔برادر الیون ورسز ریاست سٹار۔۔۔۔.......
29/09/2022

بی پی ایل سیکنڈ ایڈیشن۔
برادر الیون ورسز ریاست سٹار۔۔۔۔.......

PCB Chairman "Ramiz Raja" call the all fans to attemp the pak and england series.Especially the first match b/c it's all...
17/09/2022

PCB Chairman "Ramiz Raja" call the all fans to attemp the pak and england series.
Especially the first match b/c it's all budget/money given to flood infected people...

‏إنَّا لِلَّهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ!پاکستان کرکٹ کے مایہ ناز امپائر اسد رؤف انتقال کر گئے بین الاقوامی کرکٹ میچو...
15/09/2022

‏إنَّا لِلَّهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ!

پاکستان کرکٹ کے مایہ ناز امپائر اسد رؤف انتقال کر گئے

بین الاقوامی کرکٹ میچوں میں بطور امپائر آج کل لاہور کے لنڈا بازار میں استعمال شدہ اشیاء کے کاروبار سے منسلک تھے دوکان سے واپسی پر دل کا دورہ پڑا جو جان لیوا ثابت ہوا.

بابر اعظم ایک درجہ تنزلی کے بعد تیسرے نمبر پر آ گئے۔۔۔
14/09/2022

بابر اعظم ایک درجہ تنزلی کے بعد تیسرے نمبر پر آ گئے۔۔۔

سوات بم دھماکہ، مزید تین لاشیں برآمد۔جاں بحق افراد کی تعداد آٹھ ہوگئی۔۔
14/09/2022

سوات بم دھماکہ، مزید تین لاشیں برآمد۔
جاں بحق افراد کی تعداد آٹھ ہوگئی۔۔

گھر پہنچنے پر وکٹ کیپر بیٹسمین محمد رضوان کی شاندار استقبال اور عزت افزائی۔۔
13/09/2022

گھر پہنچنے پر وکٹ کیپر بیٹسمین محمد رضوان کی شاندار استقبال اور عزت افزائی۔۔

England vs pakistan schedule...
13/09/2022

England vs pakistan schedule...

India anounced his squad for T20 world cup..
13/09/2022

India anounced his squad for T20 world cup..

پاکستان بمقابلہ سریلنکا فائنل میچ آج شام 07 بجے کھیلا جائے گا۔
11/09/2022

پاکستان بمقابلہ سریلنکا فائنل میچ آج شام 07 بجے کھیلا جائے گا۔

ریحان زیب خان اور منسٹر انور زیب خان آمنے سامنے۔انور زیب خان کا کہنا ہے کہ ریحان زیب کا پی ٹی آئی سے کوئی تعلق نہیں۔   R...
09/09/2022

ریحان زیب خان اور منسٹر انور زیب خان آمنے سامنے۔
انور زیب خان کا کہنا ہے کہ ریحان زیب کا پی ٹی آئی سے کوئی تعلق نہیں۔

Rehan Zeb Khan

سنسنی خیز مقابلے کے بعد پاکستان نے میچ جیت لیا۔پاکستان فائنل میں پہنچ گیا۔
07/09/2022

سنسنی خیز مقابلے کے بعد پاکستان نے میچ جیت لیا۔
پاکستان فائنل میں پہنچ گیا۔

Mohammad Rizwan is the new No.1 T20I batter in the world.Babar Azam slips to the second position while Suryakumar Yadav ...
07/09/2022

Mohammad Rizwan is the new No.1 T20I batter in the world.

Babar Azam slips to the second position while Suryakumar Yadav moves to the fourth position in the latest ICC T20I rankings.

Congratulations❤️ SrilankaIndia Qualify For Delhi Airport😂😂😂😁😁انڈیا کی ایک اور ہار، سریلنکا نے انڈیا کو 06 وکٹوں سے ہرا ...
06/09/2022

Congratulations❤️ Srilanka
India Qualify For Delhi Airport😂😂😂😁😁
انڈیا کی ایک اور ہار، سریلنکا نے انڈیا کو 06 وکٹوں سے ہرا دیا۔

BPL Opening ceremony today at 05pm.
06/09/2022

BPL Opening ceremony today at 05pm.

ایشیا کپ میں سب سے زیادہ رنز بنانے والا بلےبازمحمد رضوان.
06/09/2022

ایشیا کپ میں سب سے زیادہ رنز بنانے والا بلےباز
محمد رضوان.

آج شام 07 بجے انڈیا بمقابلہ سریلنکا۔انڈیا کیلئے یہ میچ جیتنا انتہائی ضروری، ہارنے کی صورت میں ٹورنامنٹ سے باہر ہوگا۔آپکے...
06/09/2022

آج شام 07 بجے انڈیا بمقابلہ سریلنکا۔
انڈیا کیلئے یہ میچ جیتنا انتہائی ضروری، ہارنے کی صورت میں ٹورنامنٹ سے باہر ہوگا۔
آپکے خیال میں کون جیتے گا۔راۓ ضرور دیجئے۔شکریہ

"پاکستان بمقابلہ ہندوستان"آج شام 07 بجے ایک دفعہ پھر دونوں ورلڈ کلاس ٹیمیں آمنے سامنے ہوں گے۔۔۔آپکے خیال میں کون جیتے گا...
04/09/2022

"پاکستان بمقابلہ ہندوستان"
آج شام 07 بجے ایک دفعہ پھر دونوں ورلڈ کلاس ٹیمیں آمنے سامنے ہوں گے۔۔۔
آپکے خیال میں کون جیتے گا۔
اپنے جواب کو دلائل سے واضح کریں۔شکریہ

کل شام 07 بجے پاکستان بمقابلہ ہندوستان۔۔Pak vs India
03/09/2022

کل شام 07 بجے پاکستان بمقابلہ ہندوستان۔۔
Pak vs India

کرکٹ تجزیہانضمام الحق نے محمد رضوان پر تنقید کرتے ہوئے ایک سوال کے جواب میں کہا کہ رضوان کو سٹرانگ لیگ سائیڈ کے برعکس  ا...
03/09/2022

کرکٹ تجزیہ
انضمام الحق نے محمد رضوان پر تنقید کرتے ہوئے ایک سوال کے جواب میں کہا کہ رضوان کو سٹرانگ لیگ سائیڈ کے برعکس اپنی کمزوری دور کرنی ورنہ آگے انکے لئے مشکل ہوگا کیونکہ آجکل مخالف ٹیموں نے انکی لیگ سائڈ سٹرانگ پوزیشن کے خلاف حکمت عملی بنائی ہوئی ہے
اور وسیم اکرم نے کہا ہے کہ رضوان اگر تھکا ہوا تھا تو انکو آؤٹ ہونا چاہئے تھا کیونکہ پاکستان کے ساتھ آٹھویں کھلاڑی تک بیٹنگ موجود ہے
انضمام الحق صاحب کی بات اگر تعصب سے پاک ہو تو انکی رائے کا احترام ہے مگر وسیم اکرم صاحب کی یہی بات کہ آوٹ ہونے والی بات کے جواب میں اتنا کہوں گا کہ اگر رضوان بھائی تھکا ہوا تھا آپ سٹرائک روٹیٹ کی بات بھی کرسکتے تھے اگر آپکے پاس آٹھویں تک بیٹنگ ہے تو انڈیا کے خلاف ایک محمد رضوان بھائی کے علاوہ کون ڈٹ کر کھڑا رہا
ایشیا کپ میں پاکستان نے دو میچز کھیلے ہے دونوں میں رضوان بھائی نے ہی اچھی کارکردگی کا مظاہرہ کیا ہے
پچھلے سال کے بہترین کھلاڑی کو اسطرح ٹارگٹ کرنا ضرور کسی سازش کا حصہ لگتا ہے کیونکہ پورے گیارہ کھلاڑیوں کا موازنہ محمد رضوان بھائی سے کیا جائے تو آپکو ایک ہی محمد رضوان بھائی شیر کی طرح دکھائی دیگا
ان سینیئرز کو اپنی بچوں اور رشتے داروں کی پڑی ہے ورنہ رضوان بھائی پر تنقید کبھی نہ کرتے
جنہوں نے تنقید کی ہے انکے دور پاکستانی ٹیم گروپوں میں تقسیم ہوتا تھا جسکا خمیازہ پورے ملک کی ٹیم پر پڑتا تھا آج اگر پاکستانی ٹیم متفق متحد پیار سے کھیل رہی ہیں تو اسکی وجہ محمد رضوان بھائی ہی ہے
میں تو کہتا ہوں اس وقت پاکستانی ٹیم کا رونق ہی محمد رضوان بھائی ہے انکی دینداری ایمانداری اور سپورٹس سنس کو سلام ہے۔
اپنا راۓ ضرور دیجیۓ۔۔۔

Address

Village:Doda, Tehsil: Nawagai, District: Bajaur
Bajauri Koruna

Telephone

+923082666108

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when DNR Medical Academy posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to DNR Medical Academy:

Videos

Share