Bajaur Today

Bajaur Today باجوڑ کا سب سے بڑا نیوز ویب چینل
(2)

اسلام آباد
25/11/2024

اسلام آباد

25/11/2024

‏عوام کا جوش و خروش اسلام آباد میں داخل ہونے کے قریب ہے۔ 24 گھنٹے سے زائد عرصے سے بدترین شیلنگ اور گولیوں کی صورت میں شکار عوام کے حوصلے بلند ہیں۔

25/11/2024
25/11/2024

وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور کی قیادت میں قافلہ کٹی پہاڑی پہنچ گیا

24/11/2024

سابق صوبائی وزیر و ایم پی اے انورزیب خان اٹک پل کراس کرنے کے بعد حسن ابدال سے کارکنان اور عوام کے نام پیغام دے رہے ہیں۔

24/11/2024

ضلع باجوڑ
بانی چیئرمین عمران خان کے حکم پر اسلام آباد احتجاجی مظاہرے میں شرکت کیلئے باجوڑ سے سابقہ صوبائی وزیر ایم پی اے پی کے 20 انور زیب خان کے قیادت میں بڑا قافلہ اسلام آباد کے طرف روانہ

24/11/2024

باجوڑ, انورزیب خان کا قافلہ اسلام آباد دھرنے کیلئے روانہ ہونے سے پہلے وہ پارٹی کی طرف سے ورکرز کو ھدایات دے رھے ھیں ۔

20/11/2024

ضلع باجوڑ میں کپتان کے فائنل کال کی تیاریاں عروج پر سابق صوبائی وزیر و ایم پی اے انورزیب خان کا کپتان کے فائنل کال کے حوالے سے انصاف ہاؤس راغگان میں ورکر کنونشن کا انعقاد، اس موقع پر پی ٹی آئی کے سینئر رہنما معمبر خان ورکرز سے خطاب کررہے ہیں

20/11/2024

ضلع باجوڑ میں کپتان کے فائنل کال کی تیاریاں عروج پر!

سابق صوبائی وزیر و ایم پی اے انورزیب خان کا کپتان کے فائنل کال کے حوالے سے انصاف ہاؤس راغگان میں ورکر کنونشن کا انعقاد،
ورکر کنونشن میں کثیر تعداد میں کارکنان و ذمہ داران نے شرکت کی،
شرکاء سے اظہار خیال کرتے ہوئے صوبائی وزیر انورزیب خان نے کہا کہ چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کی ہدایت کے مطابق ضلع باجوڑ سے کپتان کے فائنل کال میں بھرپور شرکت کریں گے اور مکمل تیاری کے ساتھ جائیں گے۔
‏اس بار ہم پوری تیاری سے آرہے ہیں، عوام کا سمندر آئے گا جسے کوئی نہیں روک سکتا۔
سابق صوبائی وزیر انورزیب خان

صوبائی وزیر انورزیب خان نے تحصیل تنظیموں اور ویلج کونسلز کے زمہ داران کو قائد عمران خان کے فائنل کال کی تیاریاں شروع کرنے اور عوام تک چیئرمین عمران خان کا پیغام پہنچانے کی ہدایت کی۔

18/11/2024

سابق صوبائی وزیر و ایم پی اے انورزیب خان کا 24 نومبر فائنل کال کے حوالے سے میڈیا نمائندوں کے ساتھ بات چیت کررہے ہیں

Address

Al Barsha Dubai
Dubai

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Bajaur Today posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Bajaur Today:

Videos

Share

Category


Other TV Channels in Dubai

Show All