03/11/2024
مسلم لیگ ن کی حکومت وفاق میں پی آی اے کو بوجھ سمجھتی ہےا ور اس کی نجکاری پر تلی ہوئی ہے اور
مسلم لیگ ن کی صوبہ پنجاب میں حکومت اس پی آئی کو بوجھ نہین اثاثہ سمجھتی ہے اور خریدنا چاہتی ہے۔
بھائی شہباز شریف کی حکومت پی آئی اے کی نجکاری کر رہی ہے اور بھائی جان نواز شریفف پنجاب حکومت کو مشورہ دے رہے ہین کہ اسے خرید لو۔
مسلم لیگ ن کی وفاقی حکومت سمجھتی ہے کہ پی آئی چلانا اب حکومتوں کے بس کی بات نہینا ور مسلم لیگ ن کی پنجاب حکومت سمجھتی ہے کہ پی آئی کو حکومت کے ذریعے ہی چلانا چاہیے ۔
ملکی وسائل کے ساتھ ایسا کھلواڑ شاید ہی کسی نے کبھی کیا ہو۔
۔۔۔۔۔۔
آصف محمود