By Iqra

By Iqra Fantasyland

30/03/2024

روحِ من
تمہاری آواز جسم سے جُری رنجشوں
کو ختم کردیتی ہے
تمہاری آواز بیماری میں مبتلا لوگوں
کو شفا دیتی ہے
تمہارے اندر چاند کی سی صفتیں ہیں
اور میں سمندر کی خصلتوں سے
بھرا ہوا ہوں
تمہیں دیکھ کر جھومنے لگتا ہوں♥️🌹

30/03/2024

دعائیں رد نہیں ہوتیں جنت ! محفوظ کر لی جاتی ہیں۔ جو آپ مانگ رہے ہوں، وہ نہ ملے تب بھی آپ کے ہاتھ خالی نہیں لوٹائے

جاتے۔ اللہ ہمیشہ بڑھ کر عطا کرتا ہے، وہ آپ کو حیران کر دیتا ہے"

30/03/2024

"In the end you will realize that you have been worrying too much and that Allah arranged everything for you better than what you have wished for."

26/03/2024

بےشک مشکل کے ساتھ آسانی ہے.
اور بےشک صبر کے بعد معجزے ہیں.
اللہ سبحانہ وتعالیٰ خود فرماتے ہیں کہ تمہیں پتہ چل جاے کہ اللّٰہ تمہارا کام کیسے بناتے ہیں تو تم حیران ہو جاؤ.
جب سب چھوڑ جاے نہ تب کون ہوتا ہے جو گرنے نی دیتا. میرے خیال سے جب اللّٰہ پاک آپ کو اپنے قریب کرنا چاہ رہیں ہوتے ہیں آپ کو خود ہی چن لیتے ہیں اللّٰہ سبحانہ وتعالی تو خود ستر ماؤں سے زیادہ پیار کرتے ہیں (کبھی سوچا ہے ہم ایک ماں کی محبت کا اندازہ نہیں لگا سکتے)تو اللّٰہ پاک کی محبت کا اندازہ کیسے لگا سکتے ہیں.🥀
اقراہ

29/11/2023

Indeed ❤️

11/08/2023

وہ جواب دے گا اور تمہاری آنکھیں خوشی سے روئیں گی، تمہارا خواب تمہاری آنکھوں کے سامنے پورا ہو جائے گا، اور تم اس کی رحمت اور توفیق پر حیران رہ جاؤ گے، اطمینان رکھو

26/05/2023

ہم بھی اِس عمرِ رواں میں کہیں بہہ جائیں گے
تو بھی باقی نہ رہے گا ہمیں پانے کے لیے

26/05/2023

کسی کو کیا برا سمجھنا برے تو ہم ہیں جو ہر کسی کو اچھا سمجھ لیتے ہیں 🖤🥀🙂😪

🌻

ایک سالار تھا___ جو نو سال اُمامہ کے لئےتڑپتا تھا۔ایک اُمامہ تھی___ جو سالار کے اظہار پربھی شکریہ ادا کرتی تھی 🤗♥️     ا...
02/05/2023

ایک سالار تھا___ جو نو سال اُمامہ کے لئے
تڑپتا تھا۔
ایک اُمامہ تھی___ جو سالار کے اظہار پر
بھی شکریہ ادا کرتی تھی 🤗♥️

ایک عمر تھا _____ جو علیزے کی پرواہ کرتا تھا ✨
ایک علیزے تھی ____ جو عمر سے مُحبّت کرتی تھی😍

ایک ہاشم تھا__ جو آبدار کی خاطر،
جان لینے کو تیار تھا
ایک آبدار تھی__ جو محبّت میں جان تک
دینے کو تیار تھی 😴♥️

ایک جہان تھا __جو چار کردار نبھا کر حیا کو
محفوظ رکھتا تھا ✨
ایک حیا تھی __جو جہان کی خاطر ترکی
تک کا سفر کرتی تھی♥️

ایک امرحہ تھی _جس نے زندگی کا مقصد پانے کو مانچسٹر تک کا سفر کیا✨
اور ایک عالیان تھا_ جس نے مانچسٹر کو ہی امرحہ کی کل دنیا بنا دیا♥️

ایک اِس لڑکی کا نادان دل تھا____جو اِن کرداروں
کو پڑھ نئے رشتے بُن لیتا تھا 🤝🏻

اور ایک حقیقت پسند دنیا تھی ____ جو اُسکے پسندیدہ کرداروں کو افسانوی بتا کر
وہ نازک دل ہی ____توڑ دیا کرتی تھی💔

×°•🖤🎗✨

The Rosé❤️
02/05/2023

The Rosé❤️

30/04/2023

Yummies 😛

30/04/2023
🤩❤️
30/04/2023

🤩❤️

⁦(⁠◠⁠‿⁠◕⁠)⁩
26/04/2023

⁦(⁠◠⁠‿⁠◕⁠)⁩

✨:)"...iq
26/04/2023

✨:)"...iq

Hmmm🖇️
26/04/2023

Hmmm🖇️

26/04/2023

ہو سکتا ہے جو تمہارا اچھا دوست ہے وہی تمہارا دشمن ہو.
اور تمیں خبر تک نہ ہو_.

26/04/2023

مجھے ان رشتوں کا کوئی احترام نہیں
جنہوں نے میرے والدین کو تکلیف دی.👀🥀

👑

22/04/2023

Eid Mubarak ✨💛
May Allah bless with the health,wealth and prosperity.👑✨
Allah accept the all the prayers that we asked with Prue heart 🦋💚
Ameen 🤍
👑🦋

👀😊
19/04/2023

👀😊

✨💓
19/04/2023

✨💓

ماشاءاللہ 💖💖
19/04/2023

ماشاءاللہ 💖💖

19/04/2023

❤️‍🩹

19/04/2023

"یا اﷲ ہمیں رمضان کے آخر میں خوش خبری دے ہر اس چیز کے ساتھ جسکی ہم تمنا کرتے ہیں، اور ہمیں ان لوگوں میں شامل کر جن پر تو نے رحم کیا، انہیں بخش دیا اور انہیں آگ سے آزاد کردیا ۔

16/04/2023

اپنے رب سے بھی عیدی کا مطالبہ کریں کہ وہ اپنے شایان شان آپکو عیدی عطاء کرے وہ جن دعاؤں سے آگے ہم جا نہیں پاتے ان سب پر "کُن" فرما کر سارے خسارے نفع میں بدل دے۔۔۔!❤️

16/04/2023

اپنے جذبات کو اپنے اندر رکھنا سیکھیں کوئی توجہ نہ دے تو توجہ کی بھیک نہ مانگیں کوئی بات نہ کرے تو دس قدم پیچھے ہٹ جائیں کوئی آپ کی طرف نہ دیکھے تو اسے مجبور نہ کریں یہ دنیا آپ کے مخلص جذبات آپ کے منہ پر مارنے میں ماہر ہے اس لیے اپنے آپ کے ساتھ خوش رہنا سیکھیں.😊🙂

15/04/2023

یا اللّہ میرے ہر روضے کے صدقے میری ماں اور باپ کی عمر دراز کرنا اور صحت تندروستی والی زندگی کرنا آمین ثمہ آمین🤲🏻
اور جن کے والدین اس دنیا سے رخصت ہوگئے ہے انکی مغفرت کرنا اور جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطاء کرنا آمین ثمہ آمین 🤲🏻
❤️👑

14/04/2023

تو بھی مغموم ہے میں بھی ہوں بہت افسردہ
دونوں اس دکھ سے ہیں دو چار کہیں اور چلیں

ایسے ہنگامہ محشر میں تو دم گھٹتا ہے
باتیں کچھ کرنی ہیں اس بار کہیں اور چلیں .
🖇️🙊💕
☺️Iqra.

Address

Bahawalpur

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when By Iqra posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Share