Rai Adnan

Rai Adnan [�] Your 1 like’s most important for me so plx [�] ↓↓ ↓ ↓ ↓ ↓↓ ↓ ↓ ↓ ↓ ?

11/12/2024
حقیقتوں کی تلخیاں ایک طرف مگر میں خواب بہت حسین رکھتا ہوں مرشد @highlight
11/12/2024

حقیقتوں کی تلخیاں ایک طرف مگر
میں خواب بہت حسین رکھتا ہوں مرشد
@highlight

11/12/2024

دل لگانے کو دل نہیں کرتا
دل جلانے کو دل نہیں کرتا

مسکراتے تھے چھیڑ کر جسکو
اب ستانے کو دل نہیں کرتا

جان جاۓ گا ایک دن خود ہی
اب منانے کو دل نہیں کرتا

لفظ مجھ پر اثر نہیں کرتے
تانے بانے کو دل نہیں کرتا

شام آتی ہے روز ہی لیکن
تیرا آنے کو دل نہیں کرتا

تم سے ملنے چلا تو آیا ہوں
مڑ کے جانے کو دل نہیں کرتا

27/10/2024

ایک ہی ٹھوکر میں ایسے برباد ہوا دل
جیسے ہنستا کھیلتا بچہ یتیم ہو جایے۔

😰

ہم ضرورت ہیں یاں ضروری یہ فرق ہمیں جلدی سمجھ آ جاتا ہے لیکن ہم خود کو دھوکہ دے کر خود کو ضروری ہونے کا دلاسہ دیتے رہتے ہ...
27/10/2024

ہم ضرورت ہیں یاں ضروری
یہ فرق ہمیں جلدی سمجھ آ جاتا ہے لیکن ہم خود کو دھوکہ دے کر خود کو ضروری ہونے کا دلاسہ دیتے رہتے ہیں۔ میں اکثر سوچتی ہوں کہ جو انسان ضرورت کی طرح کسی کا استعمال کر رہا ہے اصل میں وہ دھوکہ باز ہے یاں ہم خود جو خود کو خود دھوکہ دے رہے ہیں۔!!!!!!
🍂🍁📚

"کبھی کبھار ہمیں سخت فیصلے کرنے پڑتے ہیں، اور یہی فیصلے بہتر اور حقیقت پر مبنی زندگی کا راستہ بن جاتے ہیں۔ وقت ہر چیز کو...
19/10/2024

"کبھی کبھار ہمیں سخت فیصلے کرنے پڑتے ہیں، اور یہی فیصلے بہتر اور حقیقت پر مبنی زندگی کا راستہ بن جاتے ہیں۔ وقت ہر چیز کو بدل دیتا ہے، ہر درد کو مٹا دیتا ہے، لیکن وہ ساتھ ہی ساتھ ہر خوبصورت یاد اور پاکیزہ جذبات کو بھی ختم کر دیتا ہے۔ ان کی جگہ ایک سرد حکمت لے لیتی ہے، جو آخر کار ہر چیز کو پرسکون کر دیتی ہے۔

"آپ زندگی میں کبھی نہ کبھی وہ دروازے بھی بند دیکھیں گے، جو کبھی صرف آپ کے قدموں کی آہٹ سے کھل جاتے تھے."!!!
17/10/2024

"آپ زندگی میں کبھی نہ کبھی وہ دروازے بھی بند دیکھیں گے، جو کبھی صرف آپ کے قدموں کی آہٹ سے کھل جاتے تھے."!!!

Address

Bahawalpur

Telephone

+923136550508

Website

http://www.tiktok.com/@Addi32919, http://www.fiverr.com/Addi0508

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Rai Adnan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Rai Adnan:

Share