Ghousia Mehria Production Bwp

Ghousia Mehria Production Bwp Audio & Video Production (Only Mehfil e Naat)
(6)

20/12/2023
ماہانہ محفل گیارہویں شریف زیر اہتمام بزم غوثیہ بہاول پور سلسلہ نمبر 188 رہائش گاہ محمد عثمان قادری مہروی (غوثیہ مہریہ من...
14/12/2023

ماہانہ محفل گیارہویں شریف زیر اہتمام بزم غوثیہ بہاول پور سلسلہ نمبر 188 رہائش گاہ محمد عثمان قادری مہروی (غوثیہ مہریہ منزل) کی چند تصویریں جھلکیاں
محفل پاک میں بہاولپور کے نامور اور خوش الحان ثناء خواں حضرات جن میں قابل ذکر جناب محمد عاصم قادری عطاری ،محمد نصراللہ نقشبندی ،حافظ محمد عاقب قادری مہروی،محمد عثمان قادری مہروی،حافظ وقار طالب مہروی،حافظ محمد باسط حسین مہروی ،عبدالقیوم مہروی،وقاص مہروی و دیگر نے گلہائے عقیدت بحضور سرور کونین صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پیش کیے
ہم بزم غوثیہ بہاول پور کے تمام اراکین و شرکائے محفل کے شکر گزار ہیں جنہوں نے اس بابرکت و پر کیف محفل کو اپنی شمولیت سے مزین کیا۔
ٹیم غوثیہ مہریہ پروڈکشن ہاؤس بہاول پور

ان شاءاللہ
11/12/2023

ان شاءاللہ

دعائے صحت و سلامتی
07/11/2023

دعائے صحت و سلامتی

محمد اعجاز مہروی صاحب کے دولت خانہ پرماہ ربیع النور شریف میں ہونے والی سالانہ عظیم الشان محفل بسلسلہ جشن عید میلادالنبی ...
05/11/2023

محمد اعجاز مہروی صاحب کے دولت خانہ پرماہ ربیع النور شریف میں ہونے والی سالانہ عظیم الشان محفل بسلسلہ جشن عید میلادالنبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی چند تصویری جھلکیاں ۔
محفل پاک میں بزم غوثیہ بہاول پور کے خوش الحان ثناء خواں حضرات محمد نصراللہ نقشبندی ،محمد عثمان قادری مہروی ،حافظ وقار طالب،حافظ محمد ساجد چشتی،حافظ محمد باسط حسین مہروی ،عبد القیوم مہروی،محمد جواد رضا قادری مہروی،خرم شہزاد عطاری و دیگر نے گلہائے عقیدت بحضور سرور کونین صلی اللہ علیہ وآلہ وسلّم پیش کیے۔
خصوصی بیان خطیب اہل سنت ،سرمایہ اہل سنت،عالم با عمل،مقرر شعلہ بیان ،حضرت مفتی علامہ محمد حامد سعیدی صاحب دامت برکاتہم القدسیہ نے فرمایا۔
پیشکش غوثیہ مہریہ پروڈکشن ہاؤس بہاول پور

آج رات فوری بعد عشاء ان شاءاللہ
31/10/2023

آج رات فوری بعد عشاء ان شاءاللہ

آج ان شاءاللہ
29/10/2023

آج ان شاءاللہ

مجھ پہ بھی چشم کرم اے میرے آقا کرناحق تو میرا بھی ہے رحمت کا تقاضا کرناکلام شاعر ہفت زباں،شارح تعلیمات غوث جلی،وارث علوم...
23/10/2023

مجھ پہ بھی چشم کرم اے میرے آقا کرنا
حق تو میرا بھی ہے رحمت کا تقاضا کرنا
کلام شاعر ہفت زباں،شارح تعلیمات غوث جلی،وارث علوم مہر علی،چراغ گولڑہ حضرت پیر سید نصیرالدین نصیر گیلانی رضی اللہ تعالیٰ عنہ
ثناء خواں حافظ محمد عاقب قادری مہروی
محفل بسلسلہ عرس مبارک حضور نصیر ملت رضی اللہ تعالیٰ عنہ
زیر اہتمام بزم غوثیہ بہاول پور سلسلہ نمبر 177
رہائش گاہ محمد عثمان قادری مہروی

Mehfil E Naat At Bahawalpur cityUnder Bazm E Ghousia Bahawalpur Sequence # 171Naat Khwan Respected : Hafiz Muhammad Aaqib Qadri MehrviKindly Follow us On Fac...

مورخہ 4 اکتوبر بروز بدھ بعد نماز عشاء بزم غوثیہ بہاولپور کے زیر اہتمام سالانہ عظیم الشان محفل بسلسلہ جشن عید میلاد النبی...
20/10/2023

مورخہ 4 اکتوبر بروز بدھ بعد نماز عشاء بزم غوثیہ بہاولپور کے زیر اہتمام سالانہ عظیم الشان محفل بسلسلہ جشن عید میلاد النبی صلی اللہ علیہ والہ وسلم رہائش گاہ جناب عبد الرزاق چشتی صاحب مرحوم و مغفور سابق صدر انجمن مہریہ نصیریہ ضلع بہاولپور کے دولت خانہ پر منعقد ہوئی۔
بزم غوثیہ بہاولپور کے معروف ثناء خواں حضرات نے گلہائے عقیدت بحضور سرور کونین پیش کیے
ٹیم غوثیہ مہریہ پروڈکشن ہاؤس اور بزم غوثیہ بہاولپور آنے والے تمام شرکائے محفل اور مہمان ثناء خواں حضرات کے شکر گزار ہے اور اس پر ذوق و روح پرور محفل کے انعقاد پرحافظ محمد باسط حسین مہروی صاحب اور محمد جواد رضا قادری مہروی و جملہ برادران کو مبارک باد پیش کرتے ہیں
پیشکش
غوثیہ مہریہ پروڈکشن ہاؤس بہاولپور

ماہ ربیع الثانی شریف کا چاند بہت بہت مبارک ہو پیشکش غوثیہ مہریہ پروڈکشن ہاؤس بہاولپور
16/10/2023

ماہ ربیع الثانی شریف کا چاند بہت بہت مبارک ہو
پیشکش غوثیہ مہریہ پروڈکشن ہاؤس بہاولپور

آج ان شا اللہپیشکش غوثیہ مہریہ پروڈکشن ہاؤس بہاولپور
16/10/2023

آج ان شا اللہ
پیشکش غوثیہ مہریہ پروڈکشن ہاؤس بہاولپور

کل صبح فوراً بعد نماز فجر ان شا اللہپیشکش غوثیہ مہریہ پروڈکشن ہاؤس بہاولپور
11/10/2023

کل صبح فوراً بعد نماز فجر ان شا اللہ
پیشکش غوثیہ مہریہ پروڈکشن ہاؤس بہاولپور

انا للہ وانا الیہ راجعون مدنی چینل کے خوش الحان خوش آواز اور بزم غوثیہ بہاول پور کے معروف ثناء خواں جناب محترم محمد شہزا...
11/10/2023

انا للہ وانا الیہ راجعون
مدنی چینل کے خوش الحان خوش آواز اور بزم غوثیہ بہاول پور کے معروف ثناء خواں جناب محترم محمد شہزاد عطاری صاحب کی والدہ محترمہ کا بقضائے الٰہی انتقال ہو گیا ہے جن کی نماز جنازہ کا اعلان بعد میں کیا جائے گا

آج ان شا اللہ فوراً بعد نماز ظہر تا عصرپیشکش غوثیہ مہریہ پروڈکشن ہاؤس بہاولپور
10/10/2023

آج ان شا اللہ فوراً بعد نماز ظہر تا عصر
پیشکش غوثیہ مہریہ پروڈکشن ہاؤس بہاولپور

آج رات فوری بعد عشاء ان شاءاللہ ۔اہل محبت سے شرکت کی درخواست ہے۔
05/10/2023

آج رات فوری بعد عشاء ان شاءاللہ ۔اہل محبت سے شرکت کی درخواست ہے۔

کل رات بعد عشاء ان شاءاللہ
03/10/2023

کل رات بعد عشاء ان شاءاللہ

آج رات بعد عشاء ان شاءاللہ
30/09/2023

آج رات بعد عشاء ان شاءاللہ

طہ کی یسین کی چادرشاہ نصیرالدین کی چادرپیر سید نظام الدین جامی گیلانی زیب سجادہ آستانہ عالیہ غوثیہ مہریہ گولڑہ شریف کا ل...
17/09/2023

طہ کی یسین کی چادر
شاہ نصیرالدین کی چادر
پیر سید نظام الدین جامی گیلانی زیب سجادہ آستانہ عالیہ غوثیہ مہریہ گولڑہ شریف کا لکھا ہوا بالکل نیا کلام
ثناء خواں حافظ محمد عاقب قادری مہروی
محفل بسلسلہ اعراس مبارک پیر سید مہر علی شاہ گیلانی،پیر سید نصیر الدین نصیر گیلانی و امام احمد رضا خان فاضل بریلی شریف
زیر اہتمام بزم غوثیہ بہاول پور سلسلہ نمبر 177
رہائش گاہ محمد عثمان قادری مہروی
پیشکش غوثیہ مہریہ پروڈکشن ہاؤس بہاول پور

Mehfil E Naat At Bahawalpur cityUnder Bazm E Ghousia Bahawalpur Sequence # 177Naat Khwan Respected : Muhammad Aaqib Qadri MehrviKindly Follow us On Facebookh...

گزشتہ شب سالانہ محفل استقبال ربیع الاول شریف و عرس مبارک مامور من الرسول فاتح قادیان اعلی حضرت پیر سید مہر علی شاہ گیلان...
13/09/2023

گزشتہ شب سالانہ محفل استقبال ربیع الاول شریف و عرس مبارک مامور من الرسول فاتح قادیان اعلی حضرت پیر سید مہر علی شاہ گیلانی رضی اللہ تعالیٰ عنہ و عظیم البرکت مجدد دین و ملت،قاطع نجدیت،اعلی حضرت الشاہ امام احمد رضا خان فاضل بریلی شریف زیر اہتمام بزم غوثیہ بہاول پور رہائش گاہ محمد عثمان قادری مہروی منعقد ہوئی۔جس میں بزم غوثیہ بہاول پور کے معروف و خوش الحان ثناء خواں حضرات نے عقیدت ومحبت کے پھول نچھاور کیے ۔
ٹیم غوثیہ مہریہ پروڈکشن ہاؤس بہاول پور اور بزم غوثیہ بہاول پور کے تمام اراکین شرکائے محفل و ثناء خواں حضرات کے محفل کو رونق بخشنے پر تہہ دل سے مشکور ہیں ۔

آج رات فوری بعد نماز عشاء ان شاءاللہ
12/09/2023

آج رات فوری بعد نماز عشاء ان شاءاللہ

آج فوری بعد مغرب ان شاءاللہ
27/08/2023

آج فوری بعد مغرب ان شاءاللہ

آج بعد عشاء ان شاءاللہ
15/08/2023

آج بعد عشاء ان شاءاللہ

بہاولپور کی یادگار محفل جشن نور میں عالمی شہرت یافتہ نعت خواں الحاج ذوہیب اشرفی کا کمال اندازبمقام فخر نور میرج ہال ملتا...
08/08/2023

بہاولپور کی یادگار محفل جشن نور میں عالمی شہرت یافتہ نعت خواں الحاج ذوہیب اشرفی کا کمال انداز
بمقام فخر نور میرج ہال ملتانی گیٹ بہاولپور
سعادت اہتمام انتظامیہ جامع مسجد اکبری و اہل محلہ سناروں والی گلی بہاول پور
پیشکش غوثیہ مہریہ پروڈکشن ہاؤس بہاول پور

Mehfil E Milad Sharif In Bahawalpur City At Fakhr E Noor Banquet Hall , organized by Jamia Masjid Akbari (Main Bazar)Naat Khawn: Well known Respected Alhaj Z...

ہو گیا کس سے بھرا خانہ زہرا خالیچل دیا آپ مگر کر گیا دنیا خالیمنقبت بارگاہ امام عالی مقام حضرت امام حسین علیہ السلام کلا...
01/08/2023

ہو گیا کس سے بھرا خانہ زہرا خالی
چل دیا آپ مگر کر گیا دنیا خالی
منقبت بارگاہ امام عالی مقام حضرت امام حسین علیہ السلام
کلام شاعر ہفت زباں پیر سید نصیر الدین نصیر گیلانی رضی اللہ تعالیٰ عنہ
ثناء خواں حافظ محمد عاقب قادری مہروی
محفل بزم غوثیہ بہاول پور سلسلہ نمبر 49
رہائش گاہ محمد عثمان قادری مہروی
پیشکش غوثیہ مہریہ پروڈکشن ہاؤس بہاول پور

Ghousia Mehria Production Bwp

Address

Bahawalpur
63100

Telephone

+923056811572

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Ghousia Mehria Production Bwp posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Ghousia Mehria Production Bwp:

Videos

Share


Other Music production in Bahawalpur

Show All