Sheikh Asif Hussain

Sheikh Asif Hussain sheikh Asif Hussain
(3)

کمرہ عدالت سے عمران خان کی تصویر لیک ہونے پر کھلبلی مچ گئی،
16/05/2024

کمرہ عدالت سے عمران خان کی تصویر لیک ہونے پر کھلبلی مچ گئی،

انتہائی افسوس کے ساتھ کہنا پڑ رہا ہے کہ ہم قوم نہیں بلکہ ایک ہجوم ہیں۔۔ ہم سے اپنے ہی ملک کی ترقی برداشت نہیں ہوتی۔۔۔۔۔ج...
01/05/2024

انتہائی افسوس کے ساتھ کہنا پڑ رہا ہے کہ ہم قوم نہیں بلکہ ایک ہجوم ہیں۔۔ ہم سے اپنے ہی ملک کی ترقی برداشت نہیں ہوتی۔۔۔۔۔جب انڈیا کا چندریان مشن چاند کے لیے روانہ ہو رہا تھا تو انڈین اس بات پر فخر کرتے تھے، کہ ہم چاند پر جارہے ہیں۔ لیکن اب جب ہم "چاند" پر جارہے ہیں تو ہم اس چیز کا مذاق اڑاتے ہیں۔۔ میں یہ دیکھ کر حیران ہوں کہ ہندوستانی اس مشن کے لیے "پاکستان" کی نیک "خواہشات" کا اظہار کر رہے ہیں لیکن اس کے برعکس پاکستانی منفی تبصرے کر رہے ہیں۔ میرا پاکستانیوں کو مشورہ ہے کہ اگر آپ چاہتے ہیں کہ آپ کا ملک "پاکستان" ترقی کرے، تو پہلے اپنے ملک کی عزت کرنا سیکھیں،، کیونکہ ایک شہری کے لیے اپنے ملک کی عزت کرنا بہت ضروری ہے۔ میں جانتا ہوں کہ پاکستان غریب ملک ہے،۔۔۔۔۔۔لیکن ہم پاکستانیوں کو اس کا الزام پاکستان پر نہیں لگانا چاہیے۔۔ اب اس مشن کا اس بات سے کیا تعلق ہے کہ ہم بھوک سے مر رہے ہیں،،،،،، اور سپارکو اپنی سیٹلائٹ چاند پر بھیج رہی ہے ؟ سپارکو ادارے کا بنیادی مقصد کیا ہے؟؟ اگر سپارکو کا بنیادی مقصد یہی ہے،،،، تو پھر تنقید اور اعتراض کیوں۔۔۔۔؟ اگر آپ اس ادارے سے اس کے علاؤہ اور ایکسپکٹ کررہے ہیں۔ تو آپ کو یقیناََ علاج کی ضرورت ہے۔ ہم آٹا سستا کرنے کے لیے پاکستان کے "حکمرانوں" کو ووٹ دیتے ہیں، سو ہمیں توقعات بھی ان سے ہی رکھنے چاہییں،،،،، نہ کہ سپارکو سے۔۔۔۔۔۔سپارکو ادارے پر میں نے تنقید بھی کی ہے لیکن اس وقت تنقید کی نہیں،، بلکہ اسکے ساتھ انجوائے کرنے کا وقت ہے۔۔۔۔۔ تمام چیزوں کو ایک سائیڈ پر رکھ کر اس موومنٹ کو انجوائے کریں۔

اس وقت ساری دنیا کی آنکھیں "CHANGE 6"مشن پر ہیں
یہ اگرچہ چین کا مشن ہے لیکن اس میں ایک آئی کیوب کیو
نامی پاکستانی سیٹلائٹ بھی ہے۔ آج سے دو دن بعد یہ مشن چاند کے لیے روانہ ہوگا۔۔۔۔۔۔یعنی اس مشن کو لانچ کرنے میں صرف دو دن باقی ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔یہ مشن وہاں پہنچتے ہی ہماری آئی کیوب کیو نامی سیٹلائٹ سے الگ ہوگی۔وہ الگ ہوتے ہی ہم انکو سپارکو سے باقاعدہ کنٹرول کریں گے۔۔ اس سیٹلائٹ کا بنیادی کام چاند کے مدار میں داخل ہوتے ہوئے تصاویر لینا ہے۔۔ یعنی وہاں سے مختلف تصویروں کی صورت میں data حاصل کرنا ہے چونکہ یہ پہلی "سیٹلائٹ" ہے جو ہم چاند کے لیے روانہ کررہے ہیں۔۔۔۔لہذٰا اس کا ایک فائدہ یہ بھی ہوگا کہ اگر ہم مستقبل میں چاند پر لینڈ کرنے میں کامیاب ہوگئے، تو ہم کو کسی "اسپیس ادارے" سے مدد لینے کی ضرورت نہیں پڑے گی۔ کیونکہ ہم اپنی اسپیس گاڑیوں سے "کمیونیکیشن" کرنے کے قابل ہوچکے ہوں گے۔۔ یہ پہلا miles stone ہے جو ہم چین کے ذریعے عبور کریں گے۔یہ سیٹلائٹ ہم دوزانہ وہاں کے حالات سے آگاہ کریں گے۔ یہ کوئی معمولی مشن نہیں ہے۔ میں چونکہ اسی فیلڈ سے ہوں۔ لہذا میں اس چیز کی اہمیت سمجھتا ہوں۔۔ آپ لوگوں سے بھی یہی امید کرتا ہوں کہ اگر آپ اس چیز کو سمجھتے نہیں ہیں، تو اس پر تنقید نہ کریں کیونکہ یہ "سیٹلائٹ" چین کے ذریعے ہی سہی،،،، لیکن ہے تو ہمارا اپنا۔۔۔۔۔ ڈاکٹر خرم خورشید کے مطابق یہ مشن چین کے ہینان سے 3 مئی کو تقریباً 12 بج کر 50 منٹ پر روانہ ہوگا،۔
احمد فراز کہتے ہیں کہ

تیرے ہوتے ھُوئے محفل میں جلاتے ھیں چراغ
لوگ کیا سادہ ھیں، سُورج کو دِکھاتے ھیں چراغ

اپنی محرُومی کے احساس سے شرمندہ ھیں
خوُد نہیں رکھتے تو اوروں کے بُجھاتے ھیں چراغ۔۔۔۔۔۔۔۔۔!!!!

تحریر: Tehsin Ullah Khan

27/03/2024

podcast with Ch.Muhammad Shahzad

11/03/2024

05/03/2024

podcast

26/02/2024

#

25/02/2024

23/02/2024

#

06/02/2024
04/02/2024

Coming Soon Podcast uploaded with Sana Habib PP252

Address

Bahawalpur

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Sheikh Asif Hussain posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Sheikh Asif Hussain:

Videos

Share

Nearby media companies