Press Club NawazAbad

Press Club NawazAbad Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Press Club NawazAbad, TV Network, SadiqAbad, Bahawalpur.

17/02/2023
وَتُعِزُ مَن تَشَاء وَتُذِلُ مَن تَشَاءوعدوں سے تکمیل تک کا سفر!سردار رئیس نبیل احمد کا ایک اور وعدہ وفا بھونگ میں ریسکی...
16/02/2023

وَتُعِزُ مَن تَشَاء وَتُذِلُ مَن تَشَاء

وعدوں سے تکمیل تک کا سفر!

سردار رئیس نبیل احمد کا ایک اور وعدہ وفا بھونگ میں ریسکیو 1122 اسٹیشن کی تعمیر کا کام آخری مراحل میں داخل انشاءاللہ بہت جلد بھونگ و دیگر قریبی علاقوں کی عوام کیلئے ریسکیو سروس کا آغاز کردیا جائے گا

اَلْحَمْدُلِلّٰه ‎‎ !!!!!

16/02/2023

بڑی خبر
پرویز الہیٰ نے پی ٹی آئی
کی ٹکٹ سے الیکشن لڑنے کا فیصلہ کرلیا ہے

ایس ایچ او نوید نواز واہلہ تھانہ احمدپورلمہ تعینات
14/02/2023

ایس ایچ او نوید نواز واہلہ تھانہ احمدپورلمہ تعینات

11/02/2023

رورل ہیلتھ سنٹر نواز آباد میں تعینات نرس ارم کی من مانیاں عروج پر ہیں انہوں نے سینئر ڈاکٹروں کی مبینہ ملی بھگت سے سرکاری ہسپتال کے اندر میں پرائیویٹ کلینک بنایا ہوا ہے۔ڈلیوری کیلیے آنے والی خواتین کو پرائیویٹ علاج کا مشورہ دیکر فی کس خاتون 8000 سے 10000 روپے تک لیا جارہا ہے رورل ہیلتھ سنٹر نواز آباد میں مریضوں سے الٹراساؤنڈ اور ایکسرے کے بھی پیسے لیے جارہے ہیں۔اہل علاقہ کے لوگوں نے احتجاج کرتے ہوئے ڈپٹی کمشنر رحیم یار خان,سی او ہیلتھ اور دیگر ارباب اختیار سے مطالبہ کیا کہ نواز آباد ہسپتال میں مذکورہ کرپٹ ڈاکٹروں کے خلاف کارروائی کرکے ایماندار اور فرض شناس عملے کو تعینات کیا جائے۔

اسسٹنٹ کمشنر نورتھ ناظم آباد کراچی❤️❤️
03/02/2023

اسسٹنٹ کمشنر نورتھ ناظم آباد کراچی❤️❤️

چئیرمین عمران خان سے فواد چودھری کی فیملی کی ملاقات ❤️🔥
03/02/2023

چئیرمین عمران خان سے فواد چودھری کی فیملی کی ملاقات ❤️🔥

03/02/2023

سابق ایم پی اے حنا پرویز بٹ کی چئیرمین تحریک انصاف عمران خان پر سخت تنقید۔

رضوان عمر گوندل ڈی پی او رحیم یارخان تعینات
03/02/2023

رضوان عمر گوندل ڈی پی او رحیم یارخان تعینات

03/02/2023

کوٹ سبزل
ذیشان پیٹرولیم کے نزدیک چور 125موٹر سائیکل 9615
ماڈل 2019
چھین کر فرار

03/02/2023

شاہین آفریدی کے نکاح کی تازہ ترین تصویر

03/02/2023

*جو بھائی بھی ٹریفک پولیس میں ہو برائے مہربانی کسی غریب کا چالان نا کاٹیں غریب آٹا لینے آتا ہے چالان کٹوا کے چلا جاتا ہے اس کے بچوں پر رحم کریں مہنگائی بہت زیادہ ہو گئی ہے اللہ پاک ہم سب پر رحم فرمائے۔آمین*

03/02/2023

کرسچن کالونی صادق آباد سے تین افراد کی لاشیں برآمد تینوں گداگر تھے پولیس موت کی وجہ جاننے کیلئے تفتیش کررہی ہے ترجمان پولیس
گھر سے کھانے کے سیمپل بھی لے لئے گئے

Address

SadiqAbad
Bahawalpur
ZAMEERCH

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Press Club NawazAbad posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Press Club NawazAbad:

Videos

Share

Category


Other TV Networks in Bahawalpur

Show All