SRQ Description
The Digital version Univers News page runs by Saif ur Rehman&?
(17)

آج اٹھا ہے میرے سینے میں تیری یاد کا طوفاں 😔میں نے دیکھا ہے کسی کے چہرے میں تیری صورت کو 💔🥀🍃💕🤍💕🌿✨️. . . .               ...
03/12/2023

آج اٹھا ہے میرے سینے میں تیری یاد کا طوفاں 😔
میں نے دیکھا ہے کسی کے چہرے میں تیری صورت کو 💔
🥀🍃💕🤍💕🌿✨️. . . .





20/11/2023
ہر چیز مشکل ضرور ہے ۔پر ناممکن نہیں ۔❤🙏❤
17/11/2023

ہر چیز مشکل ضرور ہے ۔
پر ناممکن نہیں ۔
❤🙏❤






فیس بک اور واٹس ایپ چینلز کی طرف سے وہ تمام پوسٹ ڈیلیٹ کر دی گئی ہیں جو فلسطین کی ہمدردی کی حاطر تھیں ۔ آپ سب سے گزارش ہ...
29/10/2023

فیس بک اور واٹس ایپ چینلز کی طرف سے وہ تمام پوسٹ ڈیلیٹ کر دی گئی ہیں جو فلسطین کی ہمدردی کی حاطر تھیں ۔ آپ سب سے گزارش ہے کہ پلے سٹور پر جا کر فیس بک اور واٹس ایپ کی ریٹنگ گرا دیں 1 ⭐ ریٹنگ دیں ۔ فیس بک اور واٹس ایپ کو کوئی فرق نہیں پڑتا کہ کس کس کا اکاؤنٹ ڈیلیٹ ہوتا ہے لیکن ریٹنگ گرنے سے ان کی چیخیں نکلے گیں اور اربوں ڈالر کا نقصان ہوگا اور کچھ نہیں تو کم از کم اتنا تو مظلوم مسلمانوں کے لیے کر دیں

14/10/2023

گراؤنڈ میں اسٹوڈنٹس کو کھیلنے نہیں دیا پرنسپل نےگراؤنڈ کو کرائے پر دے کے بچوں کو کھیلنے سے محروم کر دیا
جب بات پرنسپل تک پہنچی تو پرنسپل نے کہا کہ مجھ پر پریشر ہے سیاست دانوں کا میں ان کو بدمعاشی کرنے سے نہیں روک سکتا اپ نے جو کچھ کرنا ہے اپنی مرضی پے کریں اور اپنے حالات کی ذمہ دار اپ خود ہوں گے ۔

10/10/2023

فلسطین کی امید پاکستان سے وابستہ پاکستانی فوج سے اپیل کر دی 10 فیصد فوج طلب ۔ دنیا کی تیسری بڑی عالمی جنگ شروع ۔



30/08/2023

ENGAGEMENT CEREMONY IN OUR VILLAGE AND BALOCHI JHUMAR..,

25/08/2023

Natural voice in sing a song Sikandar Ali Baloch ♥️.
That's Amazing .

.

اگر وہ پوچھ لے ہم سے تمہیں کس بات کا غم ہے؟💔 تو کس بات کا غم ہے اگر وہ پوچھ لے ہم سے😔
05/07/2023

اگر وہ پوچھ لے ہم سے تمہیں کس بات کا غم ہے؟💔
تو کس بات کا غم ہے اگر وہ پوچھ لے ہم سے😔

گُزرے ہیں تیرے بعد بھی کچھ لوگ ادھر سے...لیکن تیری خوشبو نہ گئی راہِ گُزر سے...❤✨
01/07/2023

گُزرے ہیں تیرے بعد بھی کچھ لوگ ادھر سے...
لیکن تیری خوشبو نہ گئی راہِ گُزر سے...❤✨


تم نے سمجھا ہی نہیں آنکھ میں ٹھہرے دکھ کو...👀تم بھی ہنستی ہوئی تصویر پہ مر جاتے ہو.....🖤🥀
30/06/2023

تم نے سمجھا ہی نہیں آنکھ میں ٹھہرے دکھ کو...👀
تم بھی ہنستی ہوئی تصویر پہ مر جاتے ہو.....🖤🥀

میرا قدم قدم پر مددگار ہے خدا💕 وَتُعِزُّ مَنْ تَشَاءُ وَتُذِلُّ مَنْ تَشَاءُ🙏
21/01/2023

میرا قدم قدم پر مددگار ہے خدا💕
وَتُعِزُّ مَنْ تَشَاءُ وَتُذِلُّ مَنْ تَشَاءُ🙏

Address

Bahawalpur
63100

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when SRQ posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to SRQ:

Videos

Share

Nearby media companies