Saadi writes

Saadi writes اَلَا بِذِکْرِ اللّٰہِ تَطْمَئِنُّ الْقُلُوۡب. Verily, in the remembrance of Allah do the hearts. ❤️ Welcome To Govt & Private Job Update. for future growth.

Govt & Private Job Update is a professional job search platform. Here we will provide you only interesting content, which you will like very much. We are dedicated to providing you with the best jobs, focusing on reliability and job information. We are working to transform our passion into a booming platform. We hope you enjoy our employment data as much as we enjoy presenting it to you. I will ke

ep posting more important posts on my Website for all of you. Please give your support and love with like and sharing. Thanks For Visiting Our Site

Have a nice day!

Dear tired soul ❤️‍No matter how much pain this dunya may cause to you, just bear it with patience. It's better to cry i...
14/04/2023

Dear tired soul ❤️‍
No matter how much pain this dunya may cause to you, just bear it with patience. It's better to cry it all to Allāh rather than searching any comfort from wrong person or in a wrong place. You may shed tears every night but that's okay, your emotions and feelings are valid. Even after rain sun will rise and shine again just to give hope to every tired soul or person. Don't lose hope in the mercy of Allāh. Have tawakkul to Him and accept whatever it may be.
Bi idhnillāh

یہ " بدصورت " لفظ کس قدر سفاک شخص نے تخلیق کیا ہوگا یہاں تو ہر کوئی خوبصورت و دلنشیں ھے۔ شاید اس نے سوچا ہی نہیں ہوگا کہ...
13/04/2023

یہ " بدصورت " لفظ کس قدر سفاک شخص نے تخلیق کیا ہوگا یہاں تو ہر کوئی خوبصورت و دلنشیں ھے۔ شاید اس نے سوچا ہی نہیں ہوگا کہ یہ لفظ کسی کے نازک سے دل کو روند بھی سکتا ھے ، یہ کسی کے جذبات کو کچل بھی سکتا ھے ، یہاں تو ہر شخص قابلِ عزت اور قابل محبت ھے..!!😍

12/04/2023

زیادہ منفی سوچنے سے بہتر ہے کہ آپ گہری سانسیں لیں اور کوشش کریں کہ خود کو مصروف کریں وہ کام کریں جن کو کرنے سے آپ کو خوشی محسوس ہو۔ جتنا ہو سکتا ہے مثبت سوچیں۔ اس سے آپکی ذہنی صحت متاثر نہیں ہوگی۔

11/04/2023

اگر آپ ایک سال کی منصوبہ بندی کرنا چاہتے ہو تو مکئی بوئیں
دس سال کی منصوبہ بندی کرنی ہے تو دزخت اگائیں
اگر صدیوں کی منصوبہ بندی کرنی ہے تو پھر لوگوں کی تربیت کریں
انہیں بدلتے ہوئے زمانے کے حساب سے نئی جہتوں سے روشناس کروائیں۔
لوگوں کو خودی سے آشنا کروائیں تاکہ وہ اپنے ساتھ ساتھ زندگی میں خود کی اہمیت جان کر معاشرے کے لیے بھی مفید بن جائیں۔
معاشرے کی ترقی کی اکائی انفرادی ترقی سے جڑی ہے جب ہم انفرادی شعورو اگاہی مہم شروع کریں گے تو لوگ آگے بڑھتے جائے گے اور قافلہ بنتا جائے گا جو بعد میں ایک باشعور معاشرے کی شکل اختیار کر لے گا۔
اس لیے اگر کوئی خدمت کا جزبہ رکھتا ہے تو پھر اسے چاہیے کہ انسانی ترقی کے شعبے میں سرمایہ کاری کرے تاکہ یہ سرمایہ بڑھ کر معاشرے کی ترقی کا باعث بن جائے۔

10/04/2023

پیسہ پیسہ ہوتا ہے چاہے کسی بھی طریقے سے ہی کیوں نا کمایا جائے
اہل فکر حضرات اس بات پر روشنی ڈالیں کیونکہ یہ آج کا سب سے بڑا مسلہ ہے جس کی حد بندیاں بہت وسیع ہیں یا پھر یوں کہاں جائے کہ ہے ہی نہیں کتابی باتوں اور حقیقی پہلو میں فرق دینا آپ کی اولین ترجیح ہونا چاہیے 🙏🏼
یقینا سب سے پہلے حلال اور حرام کا ہی کنسیپٹ آئے گا پر اس بات کو ذہن میں رکھیں کے اہل علم،تعلیم یافتہ لوگ یا پھر99.9 لوگ پیسے کو ترجیح دیں گئے طریقے کو نہیں۔۔۔۔۔۔

10/04/2023

سورہ یوسف پڑھ کر لگتا ہے کہ سگّے حسد کر سکتے ہیں۔ اپنے ہلاکت میں ڈال سکتے ہیں۔ غیر نجات دِلا سکتے ہیں۔ پارسا پر تُہمت لگائی جا سکتی ہے۔ بِلا جُرم قید ہو سکتی ہے۔ غیبی مدد سے براءت مِل سکتی ہے۔ ظُلم سہہ کر عظیم منصب مِل سکتا ہے۔ تقویٰ سے عزت کا حصول ہو سکتا ہے۔ عزیز جُدا ہو سکتا ہے اور ہِجر کاٹا جا سکتا ہے۔ بِچھڑا مِل سکتا ہے اور ہر خواب پورا ہو سکتا ہے۔ قُرآن کی اِس سورہ میں کیا کشش ہے۔ کیسی جاذبیت ہے۔ کیسا دِلکش اسلوب حیسن بیان ہے۔ کیا فصاحت و بلاغت کِتنی تسلی کِتنا سبق ہے۔ کیسی نصیحتیں ہیں۔ اورکِس قدر قوی اُمیدیں ہیں۔۔۔ بےشک -
"ہر مُشکل کے بعد آسانی ہے" (القرآن)

اختلاف خوبصورت بھی ہو سکتا ہے!🌹
05/04/2023

اختلاف خوبصورت بھی ہو سکتا ہے!🌹

تمام عاشقان صحابہ و اہلبیت کو جشن ولادت *علی مولا کرم اللّٰہ وجهه الکریم* مبارک ہو .
05/02/2023

تمام عاشقان صحابہ و اہلبیت کو جشن ولادت *علی مولا کرم اللّٰہ وجهه الکریم* مبارک ہو .

Address

Bahawalpur
Bahawalpur

Telephone

+923021936840

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Saadi writes posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share



You may also like