Muhammad Irfan

Muhammad Irfan Pakistan Freelancer academy(I tech Solutions&Software)

22/03/2024

Enjoying

روزہ فرض بھی نہیں مجھ پر ،پھر بھی کل سے کچھ نہیں کھایا۔۔
22/03/2024

روزہ فرض بھی نہیں مجھ پر ،
پھر بھی کل سے کچھ نہیں کھایا۔۔

22/03/2024

Dubi

01/03/2024

Good working. Highly recommend person

25/01/2024
25/01/2024

Right 100%

15/12/2023

*موبائل ٹاورز، سگنلز کی پریشانی اور لوسپیڈ انٹرنیٹ کا زمانہ ختم*

انٹرنیٹ اور موبائل سگنلز میں بڑا قدم---

*پاکستان نے سپیس پالیسی کی منظوری دیتے ہوئے سٹارلنک سمیت تمام سیٹلائٹس ڈیٹا/سگنلز پروائیڈ کمپنیوں کو اجازت دے دی* ۔

*اگلے تین ماہ میں سروسز شروع ہو جائیں گی۔*

*سرکاری اداروں کو پاکستانی سپیس ادارہ '' سپارکو'' یہ سروسز مہیا کرے گا۔ جبکہ عام صارفین سپارکو یا پرائیویٹ کمپنیز سے یہ سروسز حاصل کر سکیں گے۔*

02/12/2023

ALLAH

01/12/2023

دسمبر آن پُہنچا ہے
ٹِھٹھرتی کانپتی شامیں دوبارہ لوٹ آئی ہیں
میں تنہا لان میں بیٹھا
تمہاری یاد میں ڈُوبی اُداسی سے بھری نظموں کو پڑھتا اور روتا ہوں
یہ نظمیں تم سُنو گے تو
تمہارے ضبط کے ٹانکے بھی یک دٙم ٹوٹ جائیں گے
یہ نظمیں خود بتائیں گی
تمہارے ہِجر کو میں نے کہاں اور کتنا جھیلا ہے
مگر یہ وہ بتائیں گی جو اِن کی جاگتی آنکھوں نے شب بھر جھیلتے دیکھا
وہ سارے دُکھ جو اِن کی جاگتی آنکھوں سے اُوجھل ہیں
وہ دُکھ میں خود بتاؤں گا
اگر تم لوٹ کر آئے
اگر تم لوٹ کر آئے تو خود بھی دیکھ لینا تم
جدائی کی اذیت نے جوانی نوچ لی ساری
سراپا کھا لیا سارا
اور اب تو ایک مدّت سے
مِری آنکھوں پہ حلقوں سے کوئی تحریر لکھی ہے
جسے میں پڑھ نہیں پاتا
تمہیں تو آتا ہے پڑھنا
کسی دن لوٹ کر آؤ
یہ اِک تحریر تو پڑھ دو
یہ مُمکن ہے کوئی خط ہو
جو میری بھیگتی پلکوں نے اُن خوابوں کو لکھا ہو
جنہیں تم نے دسمبر میں کوئی تعبیر دینی تھی
دسمبر آن پُہنچا ہے

میثم علی آغا

01/12/2023

01/12/2023

ALLAH ❤️

25/11/2023


Irfan

21/11/2023

میرا فارمولہ۔۔!!

۱۔ کام کیلئے الگ جگہ بنائیں گھر میں ہی ایک آفس۔۔ جہاں جانے کے بعد موبائل سائلینٹ کر دیں اور پوری دنیا کو کٹ آف کر دیں۔۔
۲۔ اپنے گولز لکھ کر کسی دیوار پہ چپکا دیں۔۔ پرسنل ایکسپرنس ہے بہت موٹیویشن مِلتی۔۔
۳۔ اپنے کام کو اس طرح ڈیوائڈ کریں کہ ہر دو گھنٹے بعد دس منٹ کی بریک لینی ہے۔۔ جو بھی جتنا بھی ضروری کام ہے اُسی ٹائم کرنا ہے اُس سے پہلے جو بھی ہو جائے نہیں چھوڑنا کام۔۔

بہت زیادہ ڈاؤن فیلنگز ہو جائیں تو شاہد انور کی ویڈیوز دیکھ لیں۔۔ موٹیویشن آئے نہ آئے غیرت آ ہی جاتی ہے کام کرنے کی۔۔

Today, on International   and every day,   honors the significance of fostering mutual understanding among diverse cultu...
21/11/2023

Today, on International and every day, honors the significance of fostering mutual understanding among diverse cultures and communities.

Pictured is Norman Rockwell’s “Golden Rule: DO UNTO OTHERS AS YOU WOULD HAVE THEM DO UNTO YOU”. Rockwell “tried to depict all the peoples of the world gathered together" to represent the message.

More on this day: https://www.unesco.org/en/days/tolerance

Discover the 's impactful work by booking a guided tour at: https://www.un.org/en/visit

20/11/2023

میں آزاد ہوں
By: Rubina Yasmeen

کیا آپ خود کو جانے بغیر آزاد ہو سکتے ہیں ؟

کیا آپ دوسروں کو سمجھے بنا آزاد ہو سکتے ہیں؟

لوگ کیا کہیں گے؟ کیا آپ اس جملے سے آزاد ہوئے بنا آزاد ہو سکتے ہیں ؟

کیا آپ اپنی کم علمی یا کج فہمی پر قابو پائے بغیر آزاد ہو سکتے ہیں ؟

کیا آپ اپنے ماضی کی ناکامیوں سے سیکھے بنا آزاد ہو سکتے ہیں ؟

کیا آپ ریت رواج کی بندشوں سے آزاد ہو سکتے ہیں ؟

کیا آپ اپنے ذہن میں گو نجنے والے شک و شبہات سے آزاد ہو سکتے ہیں ؟

اگر نہیں تو آپ آزاد ہو بھی سکتے ہیں کہ نہیں ؟
اگر ہاں تو مبارک ہو

آپ آزاد ہیں۔

20/11/2023

Tea Time

06/11/2023

Beautiful Islamabad

06/11/2023

ISLAMABAD❤❤



05/11/2023






04/11/2023

Mohabat Jahan Ha Wahan Zindgi Ha 😇
📍Park View Islamabad
Gloria Jean's Coffees Park View City






I've just reached 100 followers! Thank you for continuing support. I could never have made it without each one of you. 🙏...
04/11/2023

I've just reached 100 followers! Thank you for continuing support. I could never have made it without each one of you. 🙏🤗🎉

03/11/2023

Snow falling at Islamabad

03/11/2023

اللہ کی قدرت تمہاری ناممکن دعاؤں سے بہت بڑی ہے ۔ 🪶🕊
‏وہ راستے پہلے ہی بنا دیتا ہے
لیکن عطا صرف بہترین وقت پر کرتا ہے 💯✨❤️

02/11/2023

Islamabad

02/11/2023

زندگی پروردگار کی طرف سے چند گنی ہوءی سانسوں اور لمحوں کا نام ہے نہیں معلوم کس وقت اجل کا پروانہ آ ٹپکے جوانی کو اللہ اور اسکےحبیب (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کےنام کر دیں تو خوشی اور راحت سے موت کو گلے لگا سکیں گے ورنہ موت قبر اور عالم حشر سے ذیادہ خوف ناک کچھ نہیں وقت نے تو گزر جانا ہے یہ نہ ہو ہم وقت کی نذر ہو جائیں اسکی رحمت سے مایوسی نہیں مگر اس ذات نے سارے کامیابی کے معیار بتا دیے ہیں

Address

Bahawalpur

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Muhammad Irfan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Muhammad Irfan:

Videos

Share

Nearby media companies