28/01/2020
امریکی ائیر فورسز کا طیارہ کیسے گرایا گیا ؟
افغان طالبان... کی جانب سے اینٹی ائیر کرپٹ میزائل کے ذریعے گرائے جانے والے ائیر فورس طیارہ ( E-11A) کے بارے میں مختلف چہ میگویاں کی جارہی ہے....
سب سے پہلے اس بابت غلط خبر افغان میڈیا نے چلائی, اسے مسافر طیارہ قرار دیا , تاہم طالبان...کی جانب سے باقاعدہ طور پر ویڈیو ریلیز کئے جانے کے بعد اس بات کی تصدیق ہوئی کہ گرایا جانے والا طیارہ امریکی ائیر فورسز کا تھا ...
جس کے بعد کنفیوژن دور ہوگئی....
دوسرا بڑا اعتراض افغانستان میں امریکی فورسز کے ترجمان کی طرف سے اٹھایا گیا کہ طیارہ خود گرا ہے طالبان...کے پاس ایسی ٹیکنالوجی نہیں ہے....
تو جناب , عرض یہ ہے کہ طالبان...کی پلاننگ میں سے پلان A چوکیاں اور ولایتیں فتح کرنا ہے ..
پلان B صوبے فتح کرنا ہے...
پلان C امریکی مراکز پر حملے کرنا ہے ...
پلان D اب شروع ہوچکا ہے. جس میں طیاروں کو مار گرانا ہے.
اور اس پلان کے شروع ہوتی ہی طالبان...نے محض تین دنوں میں 5 امریکی طیارے , جس میں دو امریکی جاسوس طیارے, ایک ہیلی کاپٹر ,اور ایک ائیر فورس کا طیارہ شامل ہے ..
جب کہ ایک افغان حکومت کا ہیلی کاپٹر مار گرایا ہے ...
طالبان...کے پاس اینٹی ائیر کرپٹ میزائل اب دستیاب ہے , جس میں ( FIM 93 ) اور ( Stinger 92 - FIM ) شامل ہے ...
یہ دونوں میزائل امریکی ساختہ ہے , جو طالبان.. کے ہاتھوں لگے ہیں.
امریکی ائیر فورسز کا گرائے جانے والا طیارہ 180 ملین ڈالر کا ہے جو امریکا کے لیے بڑا دھچکا ہے ..
آگے دیکھئے, مزید کیا ہوتا ہے ...
Khan*....