JEET WORDS

JEET WORDS اچھا ہوتا اگر ہم مِلے ہی نہ ہوتے!

میرے پاس تمھارے لیے ہر رنگ کے جذبات ہیں، جس میں شامل میری پسندیدہ پرپل فیلنگز بھی ہیں "مجھے تم سے محبت ہے " 💜 fans
16/01/2025

میرے پاس تمھارے لیے ہر رنگ کے جذبات ہیں، جس میں شامل میری پسندیدہ پرپل فیلنگز بھی ہیں "مجھے تم سے محبت ہے " 💜
fans

ہمیں لے ڈوبی وہ سنہری زلفیں ماں کہتی ہے یاروں نے برباد کیا ہے..❤🌸 fans
14/01/2025

ہمیں لے ڈوبی وہ سنہری زلفیں ماں کہتی ہے یاروں نے برباد کیا ہے..❤🌸
fans

اگر زمین ایک دن تمہاری مدد نہ کرے یاد رکھنا میرے دل میں تمہارا ایک اور گھر ہے 🪶❤️ fans
13/01/2025

اگر زمین ایک دن تمہاری مدد نہ کرے یاد رکھنا میرے دل میں تمہارا ایک اور گھر ہے 🪶❤️

fans

دنیا میں کچھ چیز فقط اِس لیے تخلیق کی گئی کہ ان سے محبت کی جائے، جیسے میرے لیے آپ✨🖤 fans
13/01/2025

دنیا میں کچھ چیز فقط اِس لیے تخلیق کی گئی کہ ان سے محبت کی جائے، جیسے میرے لیے آپ✨🖤
fans

12/01/2025

محبتوں کے دیے جلائے تھے رات بھر
چراغ بن کے ہوا میں بجھ گئے ہم مگر

12/01/2025

زندگی ایک خواب کی مانند ہے،
ہر لمحہ گزرنے کا سامان ہے_❤️🥀

11/01/2025

دل کی ویرانی کا کیا ذکر کریں
یہ ایک ایسا شہر ہے، جو آباد کم ہے💔🥀

میں کیا کہوں کے اس کا ساتھ کیسا ہے♥️  وہ ایک شخص پوری کائنات جیسا ہے🥹 fans
10/01/2025

میں کیا کہوں کے اس کا ساتھ کیسا ہے♥️
وہ ایک شخص پوری کائنات جیسا ہے🥹
fans

08/01/2025

زندگی کی حقیقت کو سمجھا نہیں ہم نے
خواب دیکھے بہت، جاگا نہیں ہم نے💔🥀

پھر میں اسے بڑی دیر تک دیکھتا رہا یارو..جب اس نے کہا کل مجھے دیکھنے والے آئے تھے🖤🥀 fans
04/01/2025

پھر میں اسے بڑی دیر تک دیکھتا رہا یارو..
جب اس نے کہا کل مجھے دیکھنے والے آئے تھے🖤🥀

fans

04/01/2025

چمک اُٹھے ہیں خواب، تیری چاہت کے رنگ سے
اندھیرے مِٹ گئے دل کے، تیری روشنی کے سنگ سے

یار تو قلب میں ڈھڑکے۔💗🦋  fans
04/01/2025

یار تو قلب میں ڈھڑکے۔💗🦋
fans

03/01/2025

دل کی گہرائیوں میں چھپا دکھ کہاں جاتا ہے؟
لفظوں کی اوٹ میں چھپا سکوں تو کہاں جاتا ہے؟

Address

Bahawalpur

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when JEET WORDS posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Share