Zulqarnain BWP

Zulqarnain BWP zulqarnain BWP

16/12/2023
 #جواب ؟؟؟
13/12/2023

#جواب ؟؟؟

اپنی زندگی میں کچھ سیکھیں یا نہ سیکھیں۔مان رکھنا سیکھئے گا✨
12/12/2023

اپنی زندگی میں کچھ سیکھیں یا نہ سیکھیں
۔
مان رکھنا سیکھئے گا✨

کسی انسان کا سب سے مفید اثاثہ علم سے بھرا ہوا سر نہیں ہے، بلکہ محبت سے بھرا ہوا دل،احساس کرنے والے جذبات، سننے کے لئے کھ...
11/12/2023

کسی انسان کا سب سے مفید اثاثہ علم سے بھرا ہوا سر نہیں ہے،
بلکہ محبت سے بھرا ہوا دل،احساس کرنے والے جذبات،
سننے کے لئے کھلے کان اور مدد کرنے کےلئے تیار ہاتھ ہیں۔۔

11/12/2023

انگریز نئی دوائی ایجاد کر کے جہنم میں جائیں گے اور ہم اسکی ڈوپلیکیٹ کاپی بنا کر ڈاکٹروں کو عمرے کروا کر جنت میں جائیں گے

‏چابی سے کھلا تالا بار بار کام آتا ہے اور ہتھوڑی سے کھلا تالا دوبارہ کام نہیں آتا !!!!رشتوں کے تالے غصے کی ہتھوڑی سے نہی...
09/12/2023

‏چابی سے کھلا تالا بار بار کام آتا ہے اور ہتھوڑی سے کھلا تالا دوبارہ کام نہیں آتا !!!!
رشتوں کے تالے غصے کی ہتھوڑی سے نہیں محبت کی چابی سے کھو لئے ..

06/12/2023

عزت عہدے میں نہیں بلکہ !
عزت تو اعمال صالحہ میں ہے ۔

03/12/2023

جہاں چھوٹوں کی زبان بڑی ہو جائے
وہاں بڑوں کے رتبے ختم ہوجاتے ہیں

YESS / NO

02/12/2023

پرائیوٹ سکول مالکان کی گاڑیاں اور بنگلے دیکھ کر یقین ہو جاتا ہے
کہ
"علم بہت ہی بڑی
دولت ہے!!"

01/12/2023

ڈاکٹروں کو 5سال MBBS پڑھانے کے بعد کم سے کم ایک سال انسانیت اور تھوڑی بہت خدا ترسی کی تعلیم بھی دی جائے
YES/NO

01/12/2023

منافق کی یاری، بزدل کی دوستی،
بـےغیرت کی رشتے داری، اور کم ظرف کی دشمنی سے اللّٰه پاک ہر غیرت مند انسان کو محفوظ رکھـے.

01/12/2023

‏تو ہے سورج تجھے معلوم کہاں رات کا دکھ,,,,,
تو کسی روز میرے گھر میں اتر شام کے بعد..

30/11/2023

اور بے شک خدا کا سہارا تمام سہاروں سے بہتر ہے💯

28/11/2023

پاکستان میں
حرام کھانے والوں نے
حلال کھانے والوں کا
جینا حرام کر رکھا ہے۔

23/11/2023

میری دل کی گہرائیوں سے دعا ہے کہ اللہ کریم آپ کی زندگی کی ہر صبح رحمتوں ، برکتوں والی ہو اور خوشگوار زندگی آپ کا مقدر ہو ۔

11/11/2023

بدترین خوشی وہ ہے
جو کسی کو دکھ دیکر
حاصل کی جائے

11/11/2023

امانت صرف چیزوں کی ہی نہیں ہوتی
امانت راز کی بھی ہوتی ہے
اگر کوئی اپنے جذبات احساسات بیان کرے تو اس میں بھی خیانت نہ کریں

10/11/2023

تم پر نفسیاتی حملہ تمہارے اپنے کریں گے
غیروں کو کیا معلوم کہ دل کی دیوار کہاں سے کمزور ہے

💯/ Right
10/11/2023

💯/ Right

10/11/2023

ہمارا تعلق ایسے معاشرے سے ہے
جہاں اختلاف رکھو تو بدتمیزی
سچ بولو تو بے ادبی،چپ رہو تو منافقت
اور حقائق بتاؤ تو ناراضگی۔

08/11/2023

دنیا میں کہیں بھی جنگ ہو
تو امریکہ کا جنگی بحری بیڑہ
جبکہ ہمارا چندے کا ڈبہ حرکت میں آ جاتا ہے

06/11/2023

مسجد کے مولوی کی تنخواہ اگر اچھی ہوتی
تو اب تک ساری مساجد میں ریٹارڈ صوبیدار جماعت کرا رھے ہوتے

28/10/2023

غیروں کی صحبت۔۔۔☹️😓😭

28/10/2023

میکڈونلڈ پر جانے والے احباب کیلئے۔۔جو اسپیشلی طور پر جاتے ہیں۔۔
#میکڈونلڈ

13/10/2023

آہ ظالمو اس ننھے سے بچے نے تمہارا کیا بگاڑا تھا کچھ تو رحم کرو ظالمو😑😢😢

13/10/2023

کوی ہے امت کا درد مان... کوی ہے غمخوار امت کے لیڈران طبقہ میں... جو آئے.... ان کو صرف دلاسہ تو دے.. 😭😭😭😭😭

ابھی طوفان راکٹ نے معرکے میں حصہ نہیں لیا۔۔ابھی تو راکٹوں کا عشر عشیر بھی نہیں چلا۔۔۔ان شاءاللہ فتح اہل فلسطین کا مقدر ہ...
13/10/2023

ابھی طوفان راکٹ نے معرکے میں حصہ نہیں لیا۔۔
ابھی تو راکٹوں کا عشر عشیر بھی نہیں چلا۔۔۔

ان شاءاللہ فتح اہل فلسطین کا مقدر ہے
#مسجدالاقصی

#فلسطين

13/10/2023

نیتن یاہو:
میرے مشیر کے بھتیجے کو اغوا کر لیا گیا ہے
اور اب حماس کے ہاتھ میں ہے - اور میرے سابق ڈرائیور کے بیٹے کو قتل کر دیا گیا ہے۔
اللہ کریم انکو ایسے غرق کرےگا۔ ان شاءاللہ

قدس میں حملہ کرنے والا نوجوان بیت اللحم کا رہائشی فلسطینی تھانوجوان فدائی خالد محتسب شھید نے پولیس سٹیشن میں گھس کر تباہ...
13/10/2023

قدس میں حملہ کرنے والا نوجوان بیت اللحم کا رہائشی فلسطینی تھا
نوجوان فدائی خالد محتسب شھید نے پولیس سٹیشن میں گھس کر تباہ کن فدائی کاروائی کی اور شھادت کے رتبہ پر فائز ہوا
نوجوان نے اپنے انسٹاگرام پر اپنا آخری پیغام قران کی آیت کی صورت شئیر کیا
قدس میں فدائی حملہ کوئی چھوٹا موٹا کام نہیں تھا۔۔
پولیس مرکز میں گھس کر فدائی نے بڑی کاروائی سر انجام دی ہے اور اس وقت موقع پر بڑی تعداد میں اسرائیلی پولیس سپیشل فورسز اور خفیہ ایجینسیوں کے ارکان موجود ہیں

‏غزہ جیتے گا، مسجد اقصی آزادی ہوگیفلسطین آزاد ہوگا، بیت المقدس آزاد ہوگا #مسجدالاقصی  #فلسطين
13/10/2023

‏غزہ جیتے گا، مسجد اقصی آزادی ہوگی
فلسطین آزاد ہوگا، بیت المقدس آزاد ہوگا
#مسجدالاقصی
#فلسطين

جہاں بےزبانوں کو بھی نہیں بخشا گیا آپ کہاں تک ان کے وحشیانہ پن کا اندازہ لگا سکتے  ہیں 💔
12/10/2023

جہاں بےزبانوں کو بھی نہیں بخشا گیا آپ کہاں تک
ان کے وحشیانہ پن کا اندازہ لگا سکتے ہیں 💔

 #حقیقت  #مسجدالاقصی  #فلسطين
10/10/2023

#حقیقت
#مسجدالاقصی
#فلسطين


09/10/2023

مجاہدین کا مسجد اقصیٰ میں سجدہ شکر . الحمدللہ

آمین ثم آمین یا رب العالمین
09/10/2023

آمین ثم آمین یا رب العالمین

اور وہ وقت بھی بہر حال قریب ہے کہ :یهُ و دی پتھروں اور درختوں کے پیچھے چھپیں گے اور پھر وہ پتھر اور درخت خود بول پڑیں گے...
09/10/2023

اور وہ وقت بھی بہر حال قریب ہے کہ :
یهُ و دی پتھروں اور درختوں کے پیچھے چھپیں گے اور پھر وہ پتھر اور درخت خود بول پڑیں گے کہ یہ ہمارے پیچھے چھپے ہیں ، آؤ اور انہیں ختم کرو ۔

08/10/2023

اے ظالم یہودیوں تم لوگ گیدڑ ہو۔ ہم شیر ہیں۔ ایک بچی کی للکار۔
دل تڑپ اٹھا ہے۔ سنو اور شئر کرو۔

Address

اسماعیل پور
Bahawalpur

Telephone

+923089154610

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Zulqarnain BWP posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Share