28/10/2024
اگر یہ بندہ پاکستان ٹیم میں نہ ہوتا تو آپ اس وقت چمپئنز ٹرافی کے چمپئن نہ ہوتے اگر یہ بندہ پاکستان ٹیم میں نہ ہوتا تو آپ ٹرائی سیریز کے فائنل میں آسٹریلیا کو شکست نہ دے چکے ہوتے اگر یہ بندہ بھارت میں پاکستان کے لیے بنگلور کے میدان میں نہ کھڑا ہوتا تو آپ 400 رنز کے ہدف کے سامنے جیت حاصل نہ کر سکتے لیکن آپ نے اس شخص کو کیا صلا دیا
صرف آئینہ دکھانے کی سزا دی گئی ہے
پاکستانی عوام کو چاہیے کہ فخر زمان کے حق میں اتنی آواز اٹھائیں کہ کرپٹ لوگ اپنا فیصلہ تبدیل کرنے پر مجبور ہو جائیں
🖋️.... غ و ر ی