Wali Ullah

Wali Ullah I love breaking down complex issues in simple words. Subscribe

”I seek refuge in God from Satan, the cursed."
15/08/2023

”I seek refuge in God from Satan, the cursed."

14/08/2023

محرم گزر گیا ، 14 اگست بھی ،
اب نہ کوئی ُحسینی رہے گا نہ پاکستانی!

07/07/2023

Gher muslimon ne Quran ko jalaya...
To hum ne konsa seenon se lagaya tha use...!!!...

25/06/2023

خدا کی بتائی گئی حدود کو توڑ کر
خدا سے ہی پھر بے سکونی کا کیوں شکوہ کرتے ہو؟

❤️
09/06/2023

❤️

https://openinapp.co/9bjni
04/06/2023

https://openinapp.co/9bjni

Hey guys, in this video, we're taking a look at some seriously crazy scenarios where AI goes rogue and destroys the world as we know it. We all know that AI has the potential to change the game in so many ways, but what if it falls into the wrong hands or simply malfunctions? We're talking about thi...

‏مزار پر جاتے ہوئے ایک آدمی کی چابی گر گئی،پیچھے سے ایک بزرگ آرہے تھے انہیں چابی ملی،کافی دیر انتظاکیاکہ کوئی آئےاورچابی...
31/05/2023

‏مزار پر جاتے ہوئے ایک آدمی کی چابی گر گئی،پیچھے سے ایک بزرگ آرہے تھے انہیں چابی ملی،کافی دیر انتظاکیاکہ کوئی آئےاورچابی لے لیکن کوئی نہیں آیا
‏بزرگ نے چابی اٹھائی اوردرخت پر ٹانگ کرمزار کےاندرچلے گئے
‏پیچھے سے آنے والے شخص نےدیکھا کہ یہاں ایک چابی ٹانگ کرمزار کےاندر جایا جاتاہے
‏اب یہ روایت مشہور گئی ہے کہ مزارمیں جانے سے پہلے اگر ایک چابی درخت پر لٹکا دیا جائے تو منتیں پوری ہوتی ہے.

‏درخت کا حال آپ کے سامنے ہے اور قوم کا حال بھی آپ کے سامنے ہے ۔۔۔۔

Ye bhai apne swag me chl ra hai 🤣🤣🤣 .
11/05/2023

Ye bhai apne swag me chl ra hai 🤣🤣🤣
.

10/05/2023

😢

🫡.
10/05/2023

🫡.

I am deleting my social media after seeing this post!! 🐼😑(JK)
04/05/2023

I am deleting my social media after seeing this post!! 🐼😑
(JK)

04/05/2023

In ONE word, what is the biggest obstacle that’s holding people back from living their dream life?

یہ کوئی اور نہیں ہمارے ہی اجداد ہیں جو انگریز کا ایک من وزن صرف ایک روپے میں راولپنڈی سے مری تک لے کر جاتے، ان کے پاؤں م...
03/05/2023

یہ کوئی اور نہیں ہمارے ہی اجداد ہیں جو انگریز کا ایک من وزن صرف ایک روپے میں راولپنڈی سے مری تک لے کر جاتے، ان کے پاؤں میں جوتی تک نہیں ہوتی، پنڈی سے مری ستر کلومیٹر کا سفر ایک من وزن اٹھا کر دو دن میں مکمل ہوتا. یہ لوگ انگریز کی خدمت کرتے، اپنی پیٹھ پر سوار کر کے سیر کراتے اور انگریز خوش ہو کر اپنا بچا ہوا کھانا انہیں دے دیتا..

ہمارے اجداد نے ہی انگریزوں کی نوکریاں کیں. تنخواہ لے کر اپنے ہی لوگوں سے لڑتے رہے. انگریز نے ہندوستان پر سو سال حکومت کی، اس دوران کبھی بھی انگریزوں کی مجموعی تعداد پچیس ہزار سے زیادہ نہیں رہی.
انگلینڈ میں ایک مائیگریشن رجسٹر ہے جس میں برطانیہ سے ہندوستان جانے والے 15،447 فوجیوں کے نام لکھے ہوئے ہیں. تین لاکھ ہندوستانی تھے جو انگریزی فوج میں بھرتی ہوئے. بنگال رجمنٹ، پنجاب رجمنٹ، بلوچ رجمنٹ انگریزوں نے بنائی
برصغیر کے بھوکے ننگے دو چار روپے ماہانہ وظیفے پر لڑنے مرنے کو تیار تھے. پلاسی کی جنگ میں سراج الدولہ کے خلاف انگریزی فوج میں نوے فیصد ہندوستانی ہی تھے، غداری کرنے والا بھی میر جعفر ہی تھا. سلطان حیدر علی اور اس کے بیٹے ٹیپو سلطان کے خلاف چار جنگیں لڑنے والے کون تھے؟
کوئی اور نہیں میرے اور آپ کے اجداد تھے۔۔۔
سرنگاپٹم سے میسور تک میر جعفر نے کس طرح سلطان سے غداری کی، انگریز کو کس طرح وفاداری بیچی.. سب کچھ لکھا ہوا ہے بس آنکھیں کھول کر پڑھنے والا چاہیے. علامہ اقبال نے کہا تھا
جعفر از بنگال و صادق از دکن
ننگِ دیں، ننگِ قوم، ننگِ وطن

پنجاب میں رنجیت سنگھ جو انگریزوں کو مشکل وقت دکھا رہا تھا مسلمانوں کو اس کے خلاف جہاد پر لگا دیا. سید احمد شہید اور شاہ اسماعیل شہید دہلی میں انگریزوں کے خلاف لڑنے کی بجائے بالاکوٹ سکھوں سے لڑنے پہنچ گئے َاسلحہ گولا بارود انگریزی استعمال ہوتا تھا.
انگریز دارالعلوم دیوبند کے سالانہ دورے کرتا تھا، اکابرین دیوبند کو وظائف دیتا تھا. اکابرین بریلوی اور اہلِ حدیث بھی حکومتی وظیفے لیتے رہے ہیں۔۔۔۔
اسلام کی آمد سے اب تک 1500 سالوں میں پوری دنیا میں اتنے پیر ، دستگیر ، ولی ، محدث ، مجدد ، قطب ، مفسر ، مناظر ، مقرر پیدا نہیں ہوۓ جتنے انگریز کے 100 سالہ دور میں برصغیر میں پیدا ہوۓ تھے۔۔۔
کوئی اڑتا رہا ، کوئی لمحے میں غائب ہو کر مدینہ پہنچ جاتا کوئی غوث اعظم کے نام پر لطائف گھڑتا کوئی لال شہباز قلندر کو پرواز کرواتا رہا
کسی نے نبیﷺ کے نور یا بشر پر مسلمانوں میں پھوٹ ڈالی ، کسی نے حیات و ممات پر مسلمانوں کو دست و گریبان کیا۔۔۔۔کسی نے ولادت پر جشن منایا ، کسی نے شہادت امام حسین پر ماتم کیا
یہ سب انگریز وظائف دے کر اپنی سلطنت کو دوام بخشنے اور مسلمانوں کے اتحاد کو پارہ پارہ کرنے کیلئے کرواتے رہے ہیں۔۔۔۔
آپ کا کیا خیال ہے، پاکستان آزاد ہو گیا ہے؟
انگریز کی بنائی رجمنٹ آج بھی حکمران ہے. عوام آج بھی محکوم ہے، آج بھی راشن کی قطاروں میں مر رہے ہیں اور اشرافیہ آج بھی انگریزی وفاداری نبھا رہی ہے.

کاپی پیسٹ۔۔

وہ میرے خواب سے ڈرتے ہیں، اور وہ خواب ہے امن کا
03/05/2023

وہ میرے خواب سے ڈرتے ہیں، اور وہ خواب ہے امن کا


So, there's this really cool project called Two Circles that was done by Dr. Madeline Gannon and ABB. They took the ABB ...
03/05/2023

So, there's this really cool project called Two Circles that was done by Dr. Madeline Gannon and ABB. They took the ABB IRB 8700, which is a giant robot that can lift up to 800 kg, and added a big googly eye to it. This eye allows the robot to track and react to human movement. They used some fancy software tools from NVIDIA and ABB to simulate and test the robot's movements before actually doing them in the real world. Plus, they used depth-sensing cameras to track human movement, which is super cool! The whole thing is a great example of how technology can help humans and robots work together better. It's playful and innovative, and shows how people from different fields can collaborate to create awesome stuff.

If Earth was a moon of Jupiter, it would look really cool! Jupiter is really big and colorful, and Earth would look tiny...
02/05/2023

If Earth was a moon of Jupiter, it would look really cool! Jupiter is really big and colorful, and Earth would look tiny compared to it. Can you imagine looking up at the sky and seeing Jupiter taking up most of it, with all its cool clouds and storms? It's a crazy idea, but it's fun to think about.😂

https://youtu.be/sgT6AdW1Rl8
30/04/2023

https://youtu.be/sgT6AdW1Rl8

Hey guys, in this video, we're taking a look at some seriously crazy scenarios where AI goes rogue and destroys the world as we know it. We all know that AI ...

Address

Bahawalpur

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Wali Ullah posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Share