Doctorist

Doctorist
Medical Infotainment + Entertainment
✨🧑‍⚕️✒️🎤✨

31/10/2023

چھکے فخر زمان مار رہا تھا اور لگ امام کو رہے تھے 🤫

10/10/2023

The most unpredictable team in the WC23 is Team Pakistan.
What a match yr 👏👌

30/09/2023

Rabi ul Awal Special | Top 3 Naats 💐

اخباری تراشے 😍
04/07/2023

اخباری تراشے 😍

آپ سب کو دلی۔۔۔۔۔۔۔ 🌸
29/06/2023

آپ سب کو دلی۔۔۔۔۔۔۔ 🌸

استادِ ذی وقار، سخن ور و سخن شناس،والدِ گرامی،اللہ کریم آپکو لمبی عمر دے۔ آمینReason of what I am today..😌Happy Father's...
18/06/2023

استادِ ذی وقار،
سخن ور و سخن شناس،
والدِ گرامی،
اللہ کریم آپکو لمبی عمر دے۔ آمین
Reason of what I am today..😌
Happy Father's Day ❤

01/06/2023

سانحہ ٕ چلڈرن ہسپتال لاہور !
ایک انسانیت سوز واقعہ۔
لاقانونیت کا منہ بولتا ثبوت۔
درندگی و جہالت کی انتہا۔ !

چلڈرن ہسپتال لاہور میں ڈاکٹر پر ہونے والے ظلم کی جتنی مزمت کی جاۓ اتنی کم ہے !
31/05/2023

چلڈرن ہسپتال لاہور میں ڈاکٹر پر ہونے والے ظلم کی جتنی مزمت کی جاۓ اتنی کم ہے !

25/05/2023

احتیاط علاج سے بہتر ہے ❗⚠
سڑک پر حادثہ ہو تو کیا اور کیوں کرنا چاہیۓ ؟
جانیۓ اس ویڈیو میں۔

🔥

17/05/2023

Pakki Naukri | Haseen Khwab Ya Jan Ka AZAAB ?

اس ویڈیو میں پاکستان میں سرکاری نوکری کے ایک کڑوے سچ کو بے نقاب کیا گیا ہے۔
پکی نوکری ملنے کو پاکستان میں ایک بہت بڑی کامیابی سمجھا جاتا ہے۔ لیکن اپنی پہلی تنخواہ لینے کےلیے جو مساٸل ایک ڈاکٹر یا کسی بھی سرکاری ملازم کو سہنے پڑتے ہیںوہ ناقابلِ برداشت ہیں۔
رشوت دینی پڑتی ہے، ادھار لینا پڑتا ہے تاکہ رشوت دی جا سکے اور اپنا گزر بسر کیا جا سکے۔
اس موضوع پر بات تک نہیں کی جاتی کیونکہ یہ ایک اسلامی معاشرے میں نارمل سمجھا جاتا ہے اور سب کو پتہ ہے کہ اگر اپنا حق بروقت لینا ہے تو صرف یہی ایک راستہ ہے۔

پاکستان میں مہنگاٸی میں گراں قدر اضافےنے لوگوں کے لیے بچ نکلنے کا کوٸی رستہ نہیں چھوڑا جو پہلے سے ہی قرض اور رشوت کے جان لیوا گرداب میں پھنسے ہوۓ ہیں۔
میرا سوال ہے:-

کیا ایک ریگولر سرکاری ملازم کا حق نہیں بنتا کہ اسے اسکی پہلی تنخواہ وقت پر اور بغیر کسی رشوت کے دی جاۓ؟

زیادہ سے زیادہ شٸیر کریں
رشوت کا خلاف آواز اٹھاٸیں
تاکہ اپنا حق حاصل کرنے میں پیش آنے والے لامتناہی انتظار کا خاتمہ کیا جا سکے۔
-----------------------------------------------------------------------------------------------------------------------------------
Links:
Follow us on:-
Twitter : https://twitter.com/Mumshad246
Instagram : https://www.instagram.com/doctorist4u/
Youtube :
https://www.youtube.com/

Fear is Fearful of bro 🔥😎ڈر بھی بھاٸی سے ڈرتا ہے 😎
13/05/2023

Fear is Fearful of bro 🔥😎
ڈر بھی بھاٸی سے ڈرتا ہے 😎

03/05/2023

Maseeha ka Maseeha kon ? | Doctor Vs. Social Injustice in Pakistan
معاشرے کا حصہ ہونے کے ناطے ڈاکٹروں کو درج ذیل بنیادی حقوق حاصل ہیں:-
1. منصفانہ اور معقول معاوضے کا حق: ڈاکٹروں کو اپنی خدمات کے لیے منصفانہ اور معقول معاوضہ وصول کرنے کا حق ہے، جس میں ان کے وقت، مہارت اور وسائل کی فیس شامل ہے۔

2. ادائیگی کا حق: ڈاکٹروں کو اپنی خدمات کے لیے ادائیگی حاصل کرنے کا حق ہے، اور مریضوں کی ذمہ داری ہے کہ وہ جو طبی دیکھ بھال حاصل کرتے ہیں اس کی ادائیگی کریں۔

3. بلا معاوضہ فیسوں کی پیروی کرنے کا حق: ڈاکٹروں کو قانونی ذرائع، جیسے کہ جمع کرنے والی ایجنسیوں یا عدالتوں کے ذریعے بلا معاوضہ فیس کی پیروی کرنے کا حق ہے۔

4. دھوکہ دہی اور بدسلوکی سے تحفظ کا حق: ڈاکٹروں کو دھوکہ دہی اور بدسلوکی سے تحفظ کا حق ہے، جس میں ایسے مریضوں سے تحفظ شامل ہے جو ادائیگی سے بچنے کی کوشش کرتے ہیں یا طبی خدمات حاصل کرنے کے لیے غلط معلومات فراہم کرتے ہیں۔

5. دھوکہ دہی اور بدسلوکی کی اطلاع دینے کا حق: ڈاکٹروں کو یہ حق حاصل ہے کہ وہ دھوکہ دہی اور بدسلوکی کے واقعات کی اطلاع مناسب حکام، جیسے کہ سرکاری ایجنسیوں یا قانون نافذ کرنے والے اداروں کو دے۔

ہر قسم کے امراض سے متعلق طبی مشورہ لینے کے لیے واٹس ایپ نمبر پر رابطہ کریں۔ 03364102334بالخصوص ١۔ امراضِ دل٢۔ بچگان٣۔ شو...
03/05/2023

ہر قسم کے امراض سے متعلق طبی مشورہ لینے کے لیے واٹس ایپ نمبر پر رابطہ کریں۔ 03364102334
بالخصوص
١۔ امراضِ دل
٢۔ بچگان
٣۔ شوگر
٤۔ بلڈ پریشر
٥۔ ناک کان گلہ
٦۔ معدہ
٧۔ جگر
٩۔ ٹی بی ملیریا ٹاٸفاٸیڈ
١٠۔ جوڑوں کا درد وغیرہ۔
آپکی صحت ہماری اوّلین ترجیح ہے۔

ڈاکٹر ممشاد حسین Dr Mumshad Hussain
ایم۔بی۔بی۔ایس MBBS
پلاب (یو کے) PLAB(UK)
میڈیکل آفیسر Medical Officer/Regular
پوسٹ گریجویٹ ریزیڈنٹ PGR

ایزی پیسہ/ جاز کیش اکاٶنٹ :
03364103547

تقریب اور تصویر ✨
01/05/2023

تقریب اور تصویر ✨

Awareness regarding Ear Wax !آگاہی براۓ کان کی میل ❗
04/04/2023

Awareness regarding Ear Wax !
آگاہی براۓ کان کی میل ❗

Ear wax, is a natural substance that is produced by the ear canal. Ear wax is important because it helps to protect the ear canal from harmful germs and insects. It also helps to keep the ear canal lubricated and prevent it from becoming dry and itchy. The color, texture, and amount of ear wax can v...

الٰہی رحم 🙏
21/03/2023

الٰہی رحم 🙏

17/03/2023

ہیلتھ الرٹ ❗
کان میں چیونٹی یا کوٸی بھی کیڑا مکوڑا چلا جاۓ تو کیا کرنا چاہٸے؟
جانٸیے اس ویڈیو میں ۔
۔
۔
۔
ویڈیو اچھی لگے تو Follow اور Share ضرور کریں.
شکریہ ☺

14/03/2023

آگہی براۓ والدین ❗
Share to Aware
A must watch video for the parents of toddlers and infants to avoid serious consequences.ہمیشہ اس بات کا خیال رکھیں کہ گھر میں موجود چھوٹی چھوٹی چیزیں مثلاً(سوٸیاں, موتی, بیج, بٹن،سیفٹی پن، نمکو ، مٹر، مونگ پلی، کانچ کا ٹکڑہ اور گولیاں وغیرہ ) جو بچوں کے ناک کان یا گلے میں جاسکتی ہوں انکی پہنچ سے دور رکھیں۔ اللہ سب کے بچوں کو محفوظ رکھے۔.........



Follow | Like | Share

23/02/2023

Hearing tests are most commonly performed clinically to evaluate hearing of patients. These are: 1.Rinne's test 2.Weber's test And their interpretation is quite confusing,undoubtedly,challenging for medical students and new house officers in the hospital. So, its a small effort to make it easier to....

Basic guide for MLC case (Part-2)  ✨P.S Error correction would be highly appreciated 😊
16/02/2023

Basic guide for MLC case (Part-2)

P.S Error correction would be highly appreciated 😊

New doctors working in periphery,mostly,are not trained to do medicolegal cases.That's why, doing an MLC always become a challenging task.So,its a little effort to provide basic guidance about writing an MLC case in hospital register. ...

     !
17/01/2023


!

Its about the basics of doing an Medicolegal case by a Medical Officer working in RHC/THQ/DHQ hospital of Pakistan,and it gives a brief overview of how to deal with an MLC case in periphery.Working without training has always been a challenging task

15/11/2020

Regarding COVID -19
early detection and aggressive treatment is the way forward to deal with COVID. Please do not wait for shortness of breath or fall in Oxygen saturation before you report to the hospital as that may be too late. If you are PCR positive please get HRCT chest even if you are asymptomatic. Severity scoring will done on CT chest and decision for anti viral remdesevir and dexamethasone will be made. This treatment is most effective when started early. Blood tests to be done as baseline for COVID positive patients for monitoring disease response and progression include Blood CP. Ferritin. LDH. CRP. D dimer, triglycerides, cardiac enzymes, LFT, RFT, IL6, procalcitonin. Based on these tests and regular oxygen saturation levels decision for higher dose of dexamethasone, plasma infusion and Toxilizumab etc will be made.
Other supportive treatment includes:
Azomax 500mg OD
Ascorbon Vit C TDS
CMZ BD
Surbex Z OD
Indrop D one ampule orally weekly
Panadol SOS
Rivaroxaban after consultation
Prone positioning
Please do not underestimate this disease and act fast if you have suspicious symptoms. Main casualties occur in late presenters. May Allah protect us all.

بروقت تشخیص اور علاج کورونا کے نقصان دہ اثرات سے محفوظ رکھ سکتا ہے. کورونا کی علامات محسوس ہونے پر فوراً ڈاکٹر سے رجوع کریں اور انکی ہدایات پر عمل کریں تاکہ جلد از جلد بیماری کی روک تھام کی جا سکے.نیز قوتِ مدافیت میں اضافے کیلئے مندرجہ بالا دی گئی ملٹی وٹامن استعمال کریں.
1.tab surbex Z
2.tab. Cal C
3.inj. Indrop D
احتیاطی تدابیر پر بھی عمل کیجیے. صحت مند رہیے محفوظ رہیے!

13/11/2020
ہیلتھ الرٹ!! آپکو آگاہ کیا جاتا ہے کہ کورونا وائرس کی وبا ایک بار پھر سے زور پکڑ رہی ہے. براہِ کرم ماسک پہنیئے اور حفظان...
27/10/2020

ہیلتھ الرٹ!!
آپکو آگاہ کیا جاتا ہے کہ کورونا وائرس کی وبا ایک بار پھر سے زور پکڑ رہی ہے. براہِ کرم ماسک پہنیئے اور حفظانِ صحت کے اصولوں پر عمل کیجیے. صحت مند رہیے محفوظ رہیے.

Dietary supplements to boost immunity which is essential to fight and get recovered against corona virus infection, main...
05/06/2020

Dietary supplements to boost immunity which is essential to fight and get recovered against corona virus infection, mainly every sort of infection.Make these food supplements a part of your daily diet.Stay safe and healthy.. !
غزائی اجزاء جو قوت مدافییت بڑھانے کیلیے ضروری ہیں تاکہ کورونا سمیت ہر قسم کے انفیکشن کا مقابلہ کیا جا سکے اور دوبارہ صحت یاب ہوا جا سکے! ان غزائی اجزاء کو اپنی روزانہ کی خوراک کا حصہ بنائیے. صحت مند رہیے محفوظ رہیے!

22/05/2020

A brief Introduction!
مختصر تعارف..

22/05/2020

جہاز کا حادثہ ایک قومی سانحہ ہے اور دل غمزدہ ہے اللہ تعالیٰ مرحومین کے درجات بلند فرمائیں اور لواحقین کو صبر عطا فرمائیں
ایک اور قومی سانحہ ہونے کو ہے مگر ہم سمجھ نہیں پا رہے۔
دو ماہ سے لوگوں کو سمجھا رہا ہوں اور دو ماہ میں تھک بھی گیا ہوں ۔ پہلے سمجھاؤ کہ غیر ضروری گھر سے مت نکلو۔ اگر نکلنا ضروری ہو تو حفاظتی تدابیر اختیار کرو۔ باہر نکل کر دیکھیں تو میلہ لگا ہے حفاظتی تدابیر دیکھ کر کرونا بھی مسکرا رہا ہے۔ بازار کھچا کھچ بھرے پڑے ہیں۔ پوچھو تو دس مفروضے' سو جواب۔ یہ کرونا ورونا کچھ نہیں۔ میں نے تو کسی کو مرتے نہیں دیکھا۔ لوگ مر دل اور گردوں کی بیماریوں سے رہے ہیں نام کرونا کا لگایا جا رہا ہے۔ یہ حکومت اور ڈاکٹروں کی ملی بھگت ہے ٹیکے لگا کر ڈاکٹر لوگوں کو مار رہے ہیں اور الزام کرونا پر دھر رہے ہیں۔ حکومت کو ایک ایک مردے کا دس دس لاکھ مل رہا ہے۔ پوچھو کہ ان دعووں کی بنیاد تو جواب: پپو کے تایا' گڈو کی پھوپھی اور سکینہ کے امریکی رشتے دار
دس دن گزرے تو فون آ گیا کہ پپو کے تایا کا بخار نہیں اتر رہا کیا کریں کھانسی بھی ہے اور جسم بھی درد سے ٹوٹ رہا ہے۔ دوا کیا دیں۔ عرض کیا پہلے کرونا کا ٹیسٹ کروا لیں۔ بولے نہیں ہسپتال داخل کر لیں گے۔ عرض کیا سارا سال یہی فون آتے رہتے ہیں کہ کسی طرح فلاں ابنِ فلاں کو ہسپتال داخل کروا دیں ڈاکٹر داخل نہیں کر رہے کہتے ہیں داخلے کی ضرورت نہیں۔ اور اب خود داخل کر رہے ہیں تو کہتے ہیں داخل نہیں ہونا۔
چار دن گزرے تو فون آیا کہ سانس بھی خراب ہو رہی ہے اب داخل کروا دیں۔
دن میں بیسیوں فون آنے لگے ہیں پورے پورے خاندان بیمار پڑ رہے ہیں۔ کرونا کا ٹیسٹ تو شاید بیس فیصد لوگ ہی کروا رہے ہوں۔
پھر کوئی قومی سانحہ ہونے کو ہے مگر اس سانحے کے ذمہ داروں کا تعین کرنے کے لیے کسی کمیشن کی ضرورت نہیں۔

خلاصہ:
1.(احتیاط علاج سے بہتر ہے)
2.غیر مستند باتوں پر کان مت دھریں

21/05/2020

Some atypical symptoms of corona which need to be taken into consideration are following :
1.Loss of sense of smell (Anosmia)
2.Loss of taste sensation (Ageusia)
Keep an eye on the symptoms and ask any questions regarding this disease. Stay safe stay healthy!
کورونا کی کچھ غیر متوقع علامات جن پر غور کرنا ضروری ہے مندرجہ ذیل ہیں :
1.سونگھنے کی صلاحیت کا ختم ہونا
2. چکھنے کی صلاحیت کا ختم ہونا
علامات پر نظر رکھیے اور اس بیماری سے متعلق کو ئی بھی سوال پوچھیے. محفوظ رہیے تندرست رہیے!

Comparison of symptoms of current Pandemic  with flu and allergy! موجودہ وبا(-19 COVID) کی علامات کا عام فلو اور الرجی س...
14/05/2020

Comparison of symptoms of current Pandemic with flu and allergy!
موجودہ وبا(-19 COVID) کی علامات کا عام فلو اور الرجی سے موازنہ!

مندرجہ ذیل ہدایات پر عمل کیجیے! صحت مند رہیے
09/05/2020

مندرجہ ذیل ہدایات پر عمل کیجیے! صحت مند رہیے

We are here to protect  you.. Kindly follow preventive guidelines against corona and support us.. ہم آپکی حفاظت کے لیے م...
09/05/2020

We are here to protect you.. Kindly follow preventive guidelines against corona and support us..
ہم آپکی حفاظت کے لیے موجود ہیں. براہِ مہربانی کورونا کے خلاف احتیاطی تدابیر اپنا کر ہمارے (ڈاکٹرز) ساتھ تعاون کیجیے.

Address

Bahawalpur
63100

Telephone

+923364102334

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Doctorist posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Doctorist:

Videos

Share