Follow share krein.Garnate Income for you
#super_holland #swaraj855 #kisan #tractorlovers #nofarmersnofood #khetibadi🌱🌾 #swaraj #kissan #realtor #rwandaful #reelsfb #tractorshow #FarmersProtest #tractorpulls #tractorpull #tractorclub1970
Sabhi PTI Wale Mera page Follow Karein....Shukriya.
viralreels #fbreels #fbreelsvideo #viralshor #facebookreels #instagramrels #fypシ゚viral #viralshorts #Real #pakistantehreekeinsaf #challengechallengetoday #viralreels #BestPhotographyChallengeio #pageforyou #Virginia #video #vlog #viral #viralvideo #view
#challengechallengetoday #viralreels #BestPhotographyChallengeio #pageforyou #Virginia #video #vlog #viral #viralvideo #view
#challengechallengetoday #viralreels #BestPhotographyChallengeio #pageforyou #Virginia #video #vlog #viral #viralvideo #view
Govrments Hospital k washro Or Gandgi...#Hospital #challengechallengetoday #viralreels #BestPhotographyChallengeio #pageforyou #Virginia #vlog #video #viral #viralvideo #view
Like and share Virl videos
دیس کی تباہی
کلام شاعر بزبان شاعر
شاعر منظر بھوپالی
مجھکو اپنے بینک کی کتاب دیجئے
دیس کی تباہی کا حساب دیجیے۔۔۔
گاؤں گاؤں زخمی فضائیں ہو گئیں
زہریلی گھر کی ہوائیں ہو گئیں
مہنگی شراب سے دوائیں ہو گئیں
لائیے عوام کو جواب دیجیے
دیس کی تباہی کا حساب دیجیے
لوگ جو غریب تھے حقیر ہو گئے
آپ تو غریب سے امیر ہو گئے
یعنی حکمران بے ضمیر ہو گئے
خود کو بے ضمیری کا خطاب دیجیے
دیس کی تباہی کا حساب دیجیے
راحتوں کے نام پہ کمائی کیجیئے
جیب ہے عوام کی صفائی کیجیئے
لوٹ کہ غریبوں کو بھلائی کیجیئے
کچھ تو نگاہوں کو حجاب دیجیے
دیس کی تباہی کا حساب دیجیے
کیسی کیسی دیکھو یوجنائیں کھا گئے
بیچ کر یہ اپنی آتمائیں کھا گئے
مار کر مریضوں کو دوائیں کھا گئے
انہیں پدم شری کا خطاب دیجیے
دیس کی تباہی کا حساب دیجیے
شاعر منظر بھوپالی