areebazilaish

  • Home
  • areebazilaish

areebazilaish Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from areebazilaish, Digital creator, .

*یہ تو طیبہ کی محبت کا اثر ھے ورنہ__!،**کون روتا ھے لپٹ کر در و دیوار کے ساتھ؟،*🕊️🌿💚
15/09/2023

*یہ تو طیبہ کی محبت کا اثر ھے ورنہ__!،*
*کون روتا ھے لپٹ کر در و دیوار کے ساتھ؟،*

🕊️🌿💚

‏اپنے ماضی کے پچھتاوں کو کہیں دفن کر کے بھول جائیں، ہر نیا دن نئی زندگی ہے، حال میں جینا شروع کریں اور اچھے مستقبل کی ام...
14/09/2023

‏اپنے ماضی کے پچھتاوں کو کہیں دفن کر کے بھول جائیں، ہر نیا دن نئی زندگی ہے، حال میں جینا شروع کریں اور اچھے مستقبل کی امید رکھیں!!

🌼🤍

ایـــک احـــساسッ🥀                                صــرف ہــاتــھ ہــی نــہیں الــفاظ بــھی ســہارا بــنتے ہــیں... جــہاں...
14/09/2023

ایـــک احـــساسッ🥀

صــرف ہــاتــھ ہــی نــہیں
الــفاظ بــھی ســہارا بــنتے ہــیں...

جــہاں ہــاتـھ نـہ پــکڑ ســکیں وہــاں لــفــظوں ســے تــھام لــیا کــریں.

🧡🦋🌿

*واپس (ماضی میں) جا کر شروعات کو تبدیل نہیں کر سکتے؛ لیکن جہاں ہیں وہیں سے اچھا آغاز کر کے انجام کو ضرور تبدیل کرسکتے ہی...
14/09/2023

*واپس (ماضی میں) جا کر شروعات کو تبدیل نہیں کر سکتے؛ لیکن جہاں ہیں وہیں سے اچھا آغاز کر کے انجام کو ضرور تبدیل کرسکتے ہیں۔!*

🖇️🕊️📷

عشرت قطرہ ھے دریا میں فنا ہو جانا،درد کا حد سے گزرنا ھے دوا ھو جانا۔۔!،🔗🍂💔
14/09/2023

عشرت قطرہ ھے دریا میں فنا ہو جانا،
درد کا حد سے گزرنا ھے دوا ھو جانا۔۔!،

🔗🍂💔

تیرے بعد کوئ بھی غم اثر نہیں کر سکا۔۔۔کوئ  سانحہ میری آنکھ تر نہیں کر سکا۔۔!،🍃🕊️🥀
14/09/2023

تیرے بعد کوئ بھی غم اثر نہیں کر سکا۔۔۔
کوئ سانحہ میری آنکھ تر نہیں کر سکا۔۔!،

🍃🕊️🥀

*ﺯﻧﺪﮔﯽ ﻣﯿﮟ ﮐﺴﯽ ﺍﻭﺭ ﮐﺎ ﺍﻧﺘﻈﺎﺭ ﻣﺖ ﮐﯿﺠﺌﮯ*ﮐﮧ ﮐﻮﺋﯽ ﺁﺋﮯ ﮔﺎ ﺍﻭﺭ ﺁﭖ ﺳﮯ ﻣﺤﺒﺖ ﮐﺮﮮ ﮔﺎ *ﺁﭘﮑﻮ ﺧﺎﺹ ﻣﺤﺴﻮﺱ ﮐﺮﻭﺍﺋﮯ ﮔﺎ*.🌹 *ﺍﭘﻨﯽ ﻓﮑﺮ ﺧﻮﺩ ﮐﯿ...
14/09/2023

*ﺯﻧﺪﮔﯽ ﻣﯿﮟ ﮐﺴﯽ ﺍﻭﺭ ﮐﺎ ﺍﻧﺘﻈﺎﺭ ﻣﺖ ﮐﯿﺠﺌﮯ*
ﮐﮧ ﮐﻮﺋﯽ ﺁﺋﮯ ﮔﺎ ﺍﻭﺭ ﺁﭖ ﺳﮯ ﻣﺤﺒﺖ ﮐﺮﮮ ﮔﺎ *ﺁﭘﮑﻮ ﺧﺎﺹ ﻣﺤﺴﻮﺱ ﮐﺮﻭﺍﺋﮯ ﮔﺎ*.
🌹 *ﺍﭘﻨﯽ ﻓﮑﺮ ﺧﻮﺩ ﮐﯿﺠﺌﮯ*
ﺍﭘﻨﮯ ﺁﭖ ﺳﮯ ﻣﺤﺒﺖ ﮐﯿﺠﺌﮯ.
💎 *ﮐﺒﮭﯽ ﺧﻮﺩ ﮨﯽ ﺧﻮﺩ ﮐﻮ ﻭﯼ ﺁﺋﯽ ﭘﯽ ﭘﺮﻭﭨﻮﮐﻮﻝ ﺩﯾﻨﺎ ﭼﺎﮨﯿﮯ*
🪷 *ﮐﺒﮭﯽ ﺍﯾﮏ ﮐﭗ ﭼﺎﺋﮯ ﺑﻨﺎﺋﯿﮯ ﺍﻭﺭ ﺍﭘﻨﮯ ﭘﺴﻨﺪﯾﺪﮦﮐﭗ ﻣﯿﮟ ﮈﺍﻝ ﮐﺮﮔﮭﺮ ﮐﮧ ﺳﺐﺳﮯ ﭘﺮﺳﮑﻮﻥ ﺍﻭﺭ*
*ﺣﺴﯿﻦ ﮐﻮﻧﮯ ﻣﯿﮟ ﺑﯿﭩﮫ ﮐﺮ ﺍﻧﺠﻮﺍﺋﮯ ﮐﯿﺠﺌﮯ*
ﯾﻘﯿﻦ ﻣﺎﻧﯿﮯ
ﺑﮩﺖ ﺍﭼﮭﺎ ﻟﮕﮯ ﮔﺎ
🔅 *ﺧﻮﺩ ﮐﻮ خوش ﮐﺮﯾﮟ*
🔅 *کسی سے ملنے چلی جائیں*
🔅 *ﺍﭼﮭﺎ ﺳﺎ ﮐﮭﺎﻧﺎ ﮐﮭﺎﺋﯿﮟ،*
🔅 *ﻭﮦ ﭼﮭﻮﭨﯽ ﭼﮭﻮﭨﯽ ﺧﻮﺍﮨﺸﺎﺕ ﺟﻮ ﺯﻧﺪﮔﯽ ﮐﯽ ﺍﻟﺠﮭﻨﻮﮞ ﻣﯿﮟ ﮐﮩﯿﮟ ﮔﻢ ﮨﻮ ﺟﺎﺗﯽ ﮨﯿﮟ*.
🔅 *ﺍﻧﮑﻮ ﭘﻮﺭﺍ ﮐﺮﻧﮯ ﮐﮯ ﻟﺌﮯ ﻭﻗﺖ ﻧﮑﺎﻟﯿﮟ۔۔*
🔅 *ﮐﯿﻮﻧﮑﮧ ﺁﭖ ﺳﮯ ﺑﮍﮪ ﮐﺮ ﺁﭘﮑﺎ ﺍﻭﺭ ﮐﻮﺋﯽ ﻧﮩﯿﮟ ﮨﮯ.*

🤍🧡💙

جب آپ اپنا بہن بھائی یا والدین یا اپنا کوئی بہت قریبی بندے کھو بیٹھتے ہیں تو کوئی بھی آپ کو نہیں بتاتا کہ کسی روشن دن جب...
14/09/2023

جب آپ اپنا بہن بھائی یا والدین یا اپنا کوئی بہت قریبی بندے کھو بیٹھتے ہیں تو کوئی بھی آپ کو نہیں بتاتا کہ کسی روشن دن جب آپ یونہی سڑک پر گاڑی چلاتے ہوں گے تو نجانے کہاں سے کچھ آنسو آپ کی آنکھوں میں بھر بھر آئیں گے۔ کوئی نہیں بتاتا کہ اگلا بہت سا وقت آپ کا ذہن آپ کو واپس اسی مقام اور وقت میں لے جائے گا، اور آپ نئے سرے سے اس ٹراما کو اسی شدت سے محسوس کریں گے۔ اس حد تک کہ آپ کو خود کو گھسیٹ کر اس کیفیت سے نکالنا پڑے گا، اس بے دلی کو جھٹک کر خود سے کہنا ہو گا، “آئم اوکے! میں بالکل ٹھیک ہوں۔۔”

غم کے لئے وقت کی کوئی حد مقرر نہیں۔
اپنے لوگوں کا اتہ پتہ لے لیا کیجیے۔

🌼🕊️

*تو کہیں ساقی گری میں کھو گئ اور یہاں۔۔۔۔۔**ڈس گیا انساں کو انساں، زندگی اے زندگی!..*🥀🍂🦋
14/09/2023

*تو کہیں ساقی گری میں کھو گئ اور یہاں۔۔۔۔۔*
*ڈس گیا انساں کو انساں، زندگی اے زندگی!..*

🥀🍂🦋

*من کا مرھم کہیں نہیں بکتا!..**سو دکانیں___ہزار ٹھیلے ھیں!*🌿🖇️🫀
14/09/2023

*من کا مرھم کہیں نہیں بکتا!..*
*سو دکانیں___ہزار ٹھیلے ھیں!*

🌿🖇️🫀

خوبصورت زبان ایک نعمت ہے کسی کے رنج و غم کے خوف سے ہزار بار سوچنا رحمت ہے لوگوں کے اختلاف کو مدنظر رکھنا  بھی ایک نعمت ہ...
14/09/2023

خوبصورت زبان ایک نعمت ہے کسی کے رنج و غم کے خوف سے ہزار بار سوچنا رحمت ہے لوگوں کے اختلاف کو مدنظر رکھنا بھی ایک نعمت ہے اے اللہ ہمیں آسان بنا دے اور ہماری زبانوں کو ہلکا کر دے جو صرف خوبصورت کہیں ...

🦋🫀

*محبت کا سبق با رش سے سیکھو**جو پھو لوں کے ساتھ ساتھ کا نٹوں پر بھی برستی ہے!!*☔💙
14/09/2023

*محبت کا سبق با رش سے سیکھو*
*جو پھو لوں کے ساتھ ساتھ کا نٹوں پر بھی برستی ہے!!*

☔💙

‏ہمیشہ مخلص رہیں آپ کی موجودگی وقتی ہو سکتی ہے مگر کردار اور رویئے دائمی اثرات چھوڑ جاتے ہیں ۔۔۔🌸💗🍃
14/09/2023

‏ہمیشہ مخلص رہیں آپ کی موجودگی وقتی ہو سکتی ہے مگر کردار اور رویئے دائمی اثرات چھوڑ جاتے ہیں ۔۔۔

🌸💗🍃

*_دل بڑا کرو، باتیں تو ہر کوئی بڑی کرتا ہے_*✨🕊️♥️
14/09/2023

*_دل بڑا کرو، باتیں تو ہر کوئی بڑی کرتا ہے_*

✨🕊️♥️

*زندگی ہاتھ نا آئ میرے۔۔۔**اور میں ہاتھ بڑھاتا ھی رہا!*🩷🥀
14/09/2023

*زندگی ہاتھ نا آئ میرے۔۔۔*
*اور میں ہاتھ بڑھاتا ھی رہا!*

🩷🥀

*وابستگی۔۔۔!*میں اکثر بھول جاتا ھوںمجھکو۔۔۔۔۔اُداسی یاد رکھتی ھے۔۔!!!🖇️🍂🕯️
14/09/2023

*وابستگی۔۔۔!*

میں اکثر بھول جاتا ھوں
مجھکو۔۔۔۔۔
اُداسی یاد رکھتی ھے۔۔!!!

🖇️🍂🕯️

⁦▪️⁩✨⁦〰️⁩ ‏زنــدگــی میـں ہمیشــــہ اُن لـوگــوں کا چــناؤ کـریــں⁦▪️⁩✨⁦〰️⁩ جـــن کـو عــزتـــــ دینـے پــر وہ خــود سـے...
14/09/2023

⁦▪️⁩✨⁦〰️⁩ ‏زنــدگــی میـں ہمیشــــہ اُن لـوگــوں کا چــناؤ کـریــں
⁦▪️⁩✨⁦〰️⁩ جـــن کـو عــزتـــــ دینـے پــر وہ خــود سـے بــڑھ کـر
⁦▪️⁩✨⁦〰️⁩ آپکــو عـــــزتــــــ دیـــں
⁦▪️⁩✨⁦〰️⁩ یہــی بہتــریــن لـــوگــوں کــی نشــانــی ہــے۔

🌼🤍🌿

*جو باتیں پی گیا تھا میں۔۔**وہ باتیں کھا گئیں مجھکو!*🔗🥀💔
14/09/2023

*جو باتیں پی گیا تھا میں۔۔*
*وہ باتیں کھا گئیں مجھکو!*

🔗🥀💔

Address


Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when areebazilaish posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Alerts
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share