Bahawalnagar ki Awaz

Bahawalnagar ki Awaz here you can get news About Bahawlnagar city.
(1)

Permanently closed.
25/08/2023
25/08/2023
25/08/2023

previous Complete vlog on flood Destructionlink herehttps://youtu.be/0gvuGKHsW7sDrone Footage of River Satluj Flood Thousands of Acre Destroyed by Flood || L...

موضع خیرودیہہ اور لڈن ریاستی میں دیاٸے ستلج میں سیلاب کےخطرے کہ پیش نظر نقل مکانی جاری
19/08/2023

موضع خیرودیہہ اور لڈن ریاستی میں دیاٸے ستلج میں سیلاب کےخطرے کہ پیش نظر نقل مکانی جاری

ہیڈ گنڈا سنگھ والا میں اونچے درجے کا سیلاب اگلے  24 گھنٹوں میں سیلابی ریلا ہیڈ سلیمانکی پر پہنچے گا انتہاٸی خوفناک صورتح...
18/08/2023

ہیڈ گنڈا سنگھ والا میں اونچے درجے کا سیلاب اگلے 24 گھنٹوں میں سیلابی ریلا ہیڈ سلیمانکی پر پہنچے گا
انتہاٸی خوفناک صورتحال

16اگست سیلاب الرٹ/ دریائے ستلجبھارت نے پونگ ڈیم سے 1 لاکھ 41 ہزار کیوسک پانی چھوڑ دیا ۔ترجمان پی ڈی ایم اےبھاکرا ڈیم سے ...
16/08/2023

16اگست
سیلاب الرٹ/ دریائے ستلج

بھارت نے پونگ ڈیم سے 1 لاکھ 41 ہزار کیوسک پانی چھوڑ دیا ۔ترجمان پی ڈی ایم اے

بھاکرا ڈیم سے 83703 کیوسک پانی دریائے ستلج میں چھوڑ دیا گیا ہے ۔ترجمان پی ڈی ایم اے

مجموعی طور پر 2لاکھ 25 ہزار 663 کیوسک پانی دریائے ستلج میں چھوڑا گیا ۔ترجمان پی ڈی ایم اے

ہری کے پتن سے پاکستانی حدود میں 1لاکھ 25 ہزار کیوسک تک پانی داخل ہو گا۔ترجمان پی ڈی ایم اے

آئندہ 24 گھنٹوں میں دریائے ستلج میں گنڈا سنگھ کے مقام پر درمیانے سے اونچے درجے کا سیلاب متوقع ہے ۔پی ڈی ایم اے

ڈی جی عمران قریشی کی ہدایت پر ڈائریکٹر پی ڈی ایم اے نازیہ جبین کا دریائے ستلج پر واقع اضلاع کے ڈی سیز سے ٹیلیفونک رابطہ

نازیہ جبین نے ضلعی انتظامیہ کو دریائے ستلج میں متوقع سیلابی خطرے سے آگاہ کیا۔

کسی بھی ناگہانی صورتحال سے نمٹنے کیلئے تمام تر انتظامات مکمل کریں۔نازیہ جبین

دریا کے اطراف دفعہ 144 کا نفاذ یقینی بنائیں۔نازیہ جبین

ریسکیو ٹیمیں ،بوٹس،ادویات اور دیگر ضروریات اشیاء کی فراہمی یقینی بنائیں۔ ڈائریکٹر پی ڈی ایم اے.

مسجددربار شریف پاکپتن بابا فرید الدین گنج شکر
08/08/2023

مسجد
دربار شریف پاکپتن بابا فرید الدین گنج شکر

آج مورخہ 26اپریل2023 کوریسکیو1122 منچن آباد کو ایک کال موصول ہوئی جس میں ایک کمسن بچی کی کی جس کی عمر تقریباً 06سال ہے ج...
26/04/2023

آج مورخہ 26اپریل2023 کوریسکیو1122 منچن آباد کو ایک کال موصول ہوئی جس میں ایک کمسن بچی کی کی جس کی عمر تقریباً 06سال ہے جو لاوارث ہے اسکے ساتھ کوئ وارث نہیں ہے ،،یہ کمسن بچی ابھی ریسکیو 1122افس منچن آباد نزد پنجاب بنک میں موجود ہے مہربانی کر کے آگے شیئر کر دیںcontact no .....03006828451

 ہوشیار📢📢 رات کو میکلوگنج کے نواحی علاقہ چک کرم پور گدھوکا میں ایک نوسر باز پیر کے روپ میں محمد یار موچی کے گھر گیا اور ...
20/04/2023



ہوشیار📢📢

رات کو میکلوگنج کے نواحی علاقہ چک کرم پور گدھوکا میں ایک نوسر باز پیر کے روپ میں محمد یار موچی کے گھر گیا اور گھر والوں کو لالچ دیا کہ گھر میں جو چیزیں لے آوٴ اور انکے ڈھکن شکن کھول دو میں دم پڑھونگا یہ سب ڈبل ہوجائیں گی اور نوسر باز گھر والوں سے کہتا کہ کھیر پکاو میں دم پڑھونگا کھیر کا رنگ پیلا ہوجائے گا اور یہ پیلی کھیر سے برکت ہوگی اور کھیر بھی زیادہ ہوجائے اور کھیر کھانے سے لڑکیوں کے رشتے ہونگے، جوڑوں کے درد کا علاج ہوگا پیسے ڈبل ہوجائیں گے یہاں تک کہ ہر چیز ڈبل ہوجائے گی کھیر کھانے کے بعد برکت ہوگئی نوسر باز نے کھیر میں نشہ آور چیز ملا کے گھر والوں کو کھلا دی اور چونا لگا کے سارا قیمتی سامان اور زیورات اور نقدی لے گیا اور گھر والے کھیر کھانے بعد ابھی تو ہوش میں نہیں آسکے
اب بات یہ ہے کہ لالچ اور ہمارہ جہالت پن ابھی تک دورِ جدید میں ختم نہیں ہوسکا جو ایسے نوسر بازوں پہ یقین کر لیتے ہیں جنکا کوئی اتا پتہ ہی نہیں میرے خیال میں یہ بہت اچھا ہوا جو ایسے لالچیوں کو ہاتھ لگے نوسر باز کے
جبکہ میرے ذرائع کا بتانا ہے کہ سب انسپکٹر تھانہ میکلوڈگنج کا کہنا ہے کہ جلد نوسر باز کو ٹریس کر لیا جائے گا کیونکہ ابھی تک اس فیملی کے افراد بے ہوشی کی حالت میں ہیں
#نوٹ:یہ کوئی پیر ڈاکو نہیں بلکہ پیر نوسر باز تھا

مری چھوڑیں، آئیں ساوتھ پنجاب کےضلع بہاولنگر   فورٹ عباس مروٹ صحرائے چولستان قلعہ  کے مقام پر  کی سب سے خوبصورت تحصیل ہےی...
06/01/2023

مری چھوڑیں، آئیں ساوتھ پنجاب کےضلع بہاولنگر
فورٹ عباس مروٹ صحرائے چولستان قلعہ کے مقام پر کی سب سے خوبصورت تحصیل ہے
یہاں کمروں کا کرایہ 4 ہزار سے 40 ہزار نہیں لیا جاتا۔ یہاں گاڑی کو دھکہ لگانے کے پیسے ہرگز نہیں لیے جاتے۔
یہاں اگر کوئی راستہ پوچھے تو اسے غلط راستہ نہیں بتایا جاتا ۔
یہاں پر 4 موسم پاۓ جاتے ہیں ۔
یہاں ہوٹل کا کمرہ صرف پانچ سو روپے میں مل جاتا ھے
یہاں ایک بندہ آرام سے ایک سو روپے میں ناشتہ کرلیتا ہے
یہاں انڈہ پانچ سو روپے کا نہیں ملتا یا صرف بیس روپے میں ابلا ہوا انڈا مل جاتا ہے ، یہاں اگر آپکے ساتھ خواتین ہیں تو آپ سے لڑائی نہی کیجاتی بلکہ ہر بندہ آپکو عزت دے گا پانی کی بوتل 500 روپے کی نہیں ملتی ادھر صرف پچاس روپے میں مل جاتی ہے
یہاں انسانیت ہے، مری کی طرح مردہ ضمیروں کی بستی نہیں۔ اگر یہاں خدانخواستہ کوئی حادثہ ہوجائے تو پورے ضلع کی فضاء سوگوار ہوجاتی ہے۔
اگر آپ کو برف کی جگہ گرمی انجوائے کرنے کا شوق ہو تو فورٹ عباس سے زیادہ گرمی اور کہیں نہیں پڑتی، یہاں آپ گرمی بھی دیکھیں، وائٹل فیکٹری بھی ، ایشیا کی سب سے بڑی کپاس کی منڈی بھی چولستان میں جیپ ریلی بھی اور ریت کے پہاڑ بھی اور میدان بھی اور سر سبز کھیت اور پاک انڈیا بارڈر ایک ساتھ دیکھیں۔
فورٹ عباس کے پاس میر گڑھ قلعہ 🏰 پھلڑہ قلعہ 🏰 قلعہ جام گڑھ بھی دیکھنے کو ملیں گے
یہاں آکر خرچہ پانی ختم ہو گیا تو بھی کوئی پریشانی نہیں یہاں کے لوگ نہایت پر امن مخلص اور مہمان نواز ہیں 🇵🇰

12/12/2022

بھاولنگر کی نوجوان نسل تو کچھ کر نا سکی اب بزرگ ہی نام روشن کرنے کے لیے میدان میں اتر آئے
ہمارے نوجوان بزرگ اسلامیہ یونیورسٹی کے سامنے کینٹ
روڈ پر ملک و قوم کا نام روشن کرتے ہوئے

بستی شاکی نزد بچیاں والی تحصیل منچن آباد ضلع بہاولنگر میں کوئیں کی کھدائی کے دوران حادثہ ہونے سے 1شخص جاں بحق جبکہ 5افرا...
12/12/2022

بستی شاکی نزد بچیاں والی تحصیل منچن آباد ضلع بہاولنگر میں کوئیں کی کھدائی کے دوران حادثہ ہونے سے 1شخص جاں بحق جبکہ 5افراد کو 1122 نے زندہ بچا لیا۔

10/12/2022

منچن آباد میں زمین کے تنازع پر جھگڑا،6 خواتین سمیت 16 افراد زخمی ،دو کی حالت تشویشناک ،

بہاولنگر ۔ڈونگہ بونگہ کے قریب دو موٹر سائیکلوں میں ٹکر  حادثے میں تین افراد زخمی ، ریسکیو ذرائع.........
10/12/2022

بہاولنگر ۔ڈونگہ بونگہ کے قریب دو موٹر سائیکلوں میں ٹکر حادثے میں تین افراد زخمی ، ریسکیو ذرائع.........

*بہاولنگر کی بریکنگ نیوز**ڈی پی او فیصل گلزار بہاولنگر تبدیل**محمد عیسی خان نیو ڈی پی او بہاولنگر تعینات*ذرائع
09/12/2022

*بہاولنگر کی بریکنگ نیوز*

*ڈی پی او فیصل گلزار بہاولنگر تبدیل*

*محمد عیسی خان نیو ڈی پی او بہاولنگر تعینات*

ذرائع

Address

Bahawalnagar

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Bahawalnagar ki Awaz posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Bahawalnagar ki Awaz:

Videos

Share


Other Media/News Companies in Bahawalnagar

Show All