International Chishti Itthad ICI -Personal

International Chishti Itthad ICI -Personal Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from International Chishti Itthad ICI -Personal, Chishtian Road, Bahawalnagar.

Chishti News History is a Web TV channel U tube channel of ," The History of Bahawal Nagar social media group to explore the historical places and the History of Bahawal Nagar district and south Punjab especially areas of old state of Bahawal Pur.

At FM radio 📻 Supper 90 Bahawalnagar literary programme
20/08/2023

At FM radio 📻 Supper 90 Bahawalnagar literary programme

آج بھی أداس پھرتا ہے, محلے میں بارش کا پانی!!!کشتیاں بنانے والے بچے،  اب عشق کر بیھٹے....
24/07/2023

آج بھی أداس پھرتا ہے, محلے میں بارش کا پانی!!!

کشتیاں بنانے والے بچے، اب عشق کر بیھٹے....

16/06/2023
With respected PIR Ahmed Saleem Chishti  Aditional  Dupty Commissioner General (ADCG) Bahawalnagar and tayyab Chishti pr...
15/02/2023

With respected PIR Ahmed Saleem Chishti Aditional Dupty Commissioner General (ADCG) Bahawalnagar and tayyab Chishti president officials group international Chishti Itthad ICI at Bahawal Nagar.

29/01/2023

حضرت بابا فرید الدین گنج شکررح رحمتہ اللہ علیہ کا ایک قصہ، دل جوئی نے دل جیت لیا

حضرت سیدنا فصیح الدین رَحْمَۃُ اللہِ تَعَالٰی عَلَیْہ کو کئی علوم پر عبور حاصل تھا بلکہ ایک موقع پر تو آپ رَحْمَۃُ اللّٰہ ِتَعَالٰی عَلَیْہ نے اپنی علمی صلاحیت کا لوہا دہلی کے علما ء سے بھی منوالیا تھا ۔ اسی لیے پہلے آپ کسی اور عالم کو خود سے برتر نہ سمجھتے تھے ۔ ایک دن آپ رَحْمَۃُ اللہِ تَعَالٰی عَلَیْہ حضرت بابا فرید الدین گنج شکر رَحْمَۃُ اللہِ تَعَالٰی عَلَیْہ کا امتحان لینے پاک پتن آئے اور آپ کی بارگا ہ میں آکر مناظرانہ انداز میں سوالات کرنے لگے ۔ حضرت بابا فرید الدین گنج شکر رَحْمَۃُ اللہِ تَعَالٰی عَلَیْہ مناظرانہ انداز پسند نہیں فرماتے تھے لہٰذا آپ رَحْمَۃُ اللہِ تَعَالٰی عَلَیْہ خاموش رہے لیکن آپ رَحْمَۃُ اللہِ تَعَالٰی عَلَیْہ کے مریدِ کامل حضرت سیدمحمد نظام الدین اولیاء رَحْمَۃُ اللہِ تَعَالٰی عَلَیْہ سے رَہا نہ گیاانہوں نے تمام سوالات کے نہایت مدلل جوابات دیے جس سے حضرت سیدنا فصیح الدین رَحْمَۃُ اللہِ تَعَالٰی عَلَیْہ کو سخت شرمندہ ہوکر واپس لوٹنا پڑا ۔ ان کے جانے کے بعد حضرت سیدنا فرید الدین گنج شکر رَحْمَۃُ اللہِ تَعَالٰی عَلَیْہ حضرت نظام الدین اولیاء رَحْمَۃُ اللہِ تَعَالٰی عَلَیْہ کی جانب متوجہ ہوئے اور ناراضی سے ارشاد فرمایا : آپ کے یوں جواب دینے سے ان کی دل آزاری ہوئی ہے کیوں کہ مولانا فصیح الدین پِندار ِعلم میں مبتلا تھے اور اس کے ٹوٹنے سے انہیں سخت تکلیف ہوئی ،جائیے اور ان کی دل جوئی کیجیے ۔
حضرت سیدنا نظام الدین اولیاء رَحْمَۃُ اللہِ تَعَالٰی عَلَیْہ حکم کی بجا آوری کرتے ہوئے فوراً حضرت فصیح الدین رَحْمَۃُ اللہِ تَعَالٰی عَلَیْہ کے پاس تشریف لائے اور معذرت کی ۔ آپ کی معذرت پر حضرت فصیح الدین نے کہا : ”مولانا !آپ معذرت کیوں کررہے ہیں ؟آپ نے تو بالکل درست جوابات دیے تھے ۔ “حضرت سیدنا نظام الدین اولیاء رَحْمَۃُ اللہِ تَعَالٰی عَلَیْہ نے فرمایا : دراصل حضرت بابا فرید الدین گنج شکر رَحْمَۃُ اللہِ تَعَالٰی عَلَیْہ آپ کی دل جوئی کو میرے جوابات پر ترجیح دیتے تھے اسی لیے میرے جوابات دینے پر ناراض ہوئے اور مجھے معذرت کرنے کا حکم فرمایا ۔
یہ سن کر حضرت سیدنا فصیح الدین رَحْمَۃُ اللہِ تَعَالٰی عَلَیْہ بہت متأثر ہوئے اور حضرت سید محمد نظام الدین اولیا ء رَحْمَۃُ اللہِ تَعَالٰی عَلَیْہ کے ساتھ پاکپتن حاضر ہوئے اور بیعت کی التجا کی ۔ حضرت بابا فرید الدین گنج شکر رَحْمَۃُ اللہِ تَعَالٰی عَلَیْہ نے فرمایا : میں اس شر ط پر مرید کرتا ہوں کہ آپ اپنا پندارِ علمی باہر نکال دیجئے اور آئندہ کسی سے بھی بحث و مناظرہ نہ کیجیے ، قرآنی حکم کے مطابق تبلیغ ِ حق حکمت سے ہونی چاہیے نہ کہ دباؤ سے ۔ بحث و مناظر ے میں شکست کھانے کے بعد دل میں ضد و نفرت پیدا ہوتی ہے اورحق قبول کرنے کی توفیق جاتی رہتی ہے پھر اس دروازے کو کھولنے میں بڑی دیر لگتی ہے ۔
اس کے بعد حضرت بابا فرید رحمتہ اللہ علیہ کا ایک قصہ، دل جوئی نے دل جیت لیا

حضرت سیدنا فصیح الدین رَحْمَۃُ اللہِ تَعَالٰی عَلَیْہ کو کئی علوم پر عبور حاصل تھا بلکہ ایک موقع پر تو آپ رَحْمَۃُ اللّٰہ ِتَعَالٰی عَلَیْہ نے اپنی علمی صلاحیت کا لوہا دہلی کے علما ء سے بھی منوالیا تھا ۔ اسی لیے پہلے آپ کسی اور عالم کو خود سے برتر نہ سمجھتے تھے ۔ ایک دن آپ رَحْمَۃُ اللہِ تَعَالٰی عَلَیْہ حضرت سیدنا فرید الدین گنج شکر رَحْمَۃُ اللہِ تَعَالٰی عَلَیْہ کا امتحان لینے پاک پتن آئے اور آپ کی بارگا ہ میں آکر مناظرانہ انداز میں سوالات کرنے لگے ۔ حضرت بابا فرید الدین گنج شکر رَحْمَۃُ اللہِ تَعَالٰی عَلَیْہ مناظرانہ انداز پسند نہیں فرماتے تھے لہٰذا آپ رَحْمَۃُ اللہِ تَعَالٰی عَلَیْہ خاموش رہے لیکن آپ رَحْمَۃُ اللہِ تَعَالٰی عَلَیْہ کے مریدِ کامل حضرت سیدمحمد نظام الدین اولیاء رَحْمَۃُ اللہِ تَعَالٰی عَلَیْہ سے رَہا نہ گیاانہوں نے تمام سوالات کے نہایت مدلل جوابات دیے جس سے حضرت سیدنا فصیح الدین رَحْمَۃُ اللہِ تَعَالٰی عَلَیْہ کو سخت شرمندہ ہوکر واپس لوٹنا پڑا ۔ ان کے جانے کے بعد حضرت بابا فرید الدین گنج شکر رَحْمَۃُ اللہِ تَعَالٰی عَلَیْہ حضرت نظام الدین اولیاء رَحْمَۃُ اللہِ تَعَالٰی عَلَیْہ کی جانب متوجہ ہوئے اور ناراضی سے ارشاد فرمایا : آپ کے یوں جواب دینے سے ان کی دل آزاری ہوئی ہے کیوں کہ مولانا فصیح الدین پِندار ِعلم میں مبتلا تھے اور اس کے ٹوٹنے سے انہیں سخت تکلیف ہوئی ،جائیے اور ان کی دل جوئی کیجیے ۔
حضرت سیدنا نظام الدین اولیاء رَحْمَۃُ اللہِ تَعَالٰی عَلَیْہ حکم کی بجا آوری کرتے ہوئے فوراً حضرت فصیح الدین رَحْمَۃُ اللہِ تَعَالٰی عَلَیْہ کے پاس تشریف لائے اور معذرت کی ۔ آپ کی معذرت پر حضرت فصیح الدین نے کہا : ”مولانا !آپ معذرت کیوں کررہے ہیں ؟آپ نے تو بالکل درست جوابات دیے تھے ۔ “حضرت سیدنا نظام الدین اولیاء رَحْمَۃُ اللہِ تَعَالٰی عَلَیْہ نے فرمایا : دراصل حضرت بابا فرید الدین گنج شکر رَحْمَۃُ اللہِ تَعَالٰی عَلَیْہ آپ کی دل جوئی کو میرے جوابات پر ترجیح دیتے تھے اسی لیے میرے جوابات دینے پر ناراض ہوئے اور مجھے معذرت کرنے کا حکم فرمایا ۔
یہ سن کر حضرت سیدنا فصیح الدین رَحْمَۃُ اللہِ تَعَالٰی عَلَیْہ بہت متأثر ہوئے اور حضرت سید محمد نظام الدین اولیا ء رَحْمَۃُ اللہِ تَعَالٰی عَلَیْہ کے ساتھ پاکپتن حاضر ہوئے اور بیعت کی التجا کی ۔ حضرت بابا فرید الدین گنج شکر رَحْمَۃُ اللہِ تَعَالٰی عَلَیْہ نے فرمایا : میں اس شر ط پر مرید کرتا ہوں کہ آپ اپنا پندارِ علمی باہر نکال دیجئے اور آئندہ کسی سے بھی بحث و مناظرہ نہ کیجیے ، قرآنی حکم کے مطابق تبلیغ ِ حق حکمت سے ہونی چاہیے نہ کہ دباؤ سے ۔ بحث و مناظر ے میں شکست کھانے کے بعد دل میں ضد و نفرت پیدا ہوتی ہے اورحق قبول کرنے کی توفیق جاتی رہتی ہے پھر اس دروازے کو کھولنے میں بڑی دیر لگتی ہے ۔
اس کے بعد حضرت بابا فرید الدین گنج شکر رَحْمَۃُ اللہِ تَعَالٰی عَلَیْہ نے فارسی اشعار میں جو نصیحت فرمائی اس کا ترجمہ کچھ یوں ہے : ”مانا کہ آپ رات بھر نمازیں پڑھتے ہیں اور دن کو بیماروں کی تیمارداری کرتے ہیں لیکن یا د رکھیے جب تک آپ اپنے دل کو غصہ و کینہ سے خالی نہیں کریں گے تو یہ سب کچھ کرنا ایسا ہی ہوگا جیسے ایک کانٹے پر سینکڑوں پھولوں کے ٹوکرے نچھاور کردیے جائیں ۔ “یہ سن کر حضرت مولانا فصیح الدین رَحْمَۃُ اللہِ تَعَالٰی عَلَیْہ نے بحث و مناظرہ سے تو بہ کی پھرحضرت سیدنا فرید الدین گنج شکر رَحْمَۃُ اللہِ تَعَالٰی عَلَیْہ نے آپ کو مرید فرما لیا ۔

انوار الفرید، ص۲۲۴

With Javid Iqbal Khan Adv and beloved brother PIR Zulcurnain Chishti.
21/01/2023

With Javid Iqbal Khan Adv and beloved brother PIR Zulcurnain Chishti.

نو منتخب سیکرٹری ڈسٹرکٹ بار بہاولنگر میاں ارشاد فرید عاکوکا ایڈووکیٹ کو مبارکباد دیتے ہوئے
17/01/2023

نو منتخب سیکرٹری ڈسٹرکٹ بار بہاولنگر میاں ارشاد فرید عاکوکا ایڈووکیٹ کو مبارکباد دیتے ہوئے

Address

Chishtian Road
Bahawalnagar
62300

Telephone

+923126263204

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when International Chishti Itthad ICI -Personal posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to International Chishti Itthad ICI -Personal:

Videos

Share