SK Media

SK Media Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from SK Media, Digital creator, Bagh.
(1)

ایس کے میڈیا پر علماء اکرام اصلاحی بیانات، تقاریر، نظمیں نعتیں، اور دینی پروگرامات نشر کیے جاتے ہیں۔ تاکہ دین اسلام کی حقیقی صورت واضح ہو اور اسلام کے پیغام اور شریعت کے احکام سمجھنے میں آسانی ہو۔

09/01/2026
09/01/2026
09/01/2026
09/01/2026
08/01/2026

اسلام آباد: دارالعلوم زکریا ترنول میں خدماتِ مدارسِ دینیہ اور دستارِ فضیلت کانفرنس منعقد ہوئی، جس سے قائدِ جمعیت مولانا فضل الرحمان نے خطاب کیا۔

08/01/2026

76 واں سالانہ جلسے بسلسلہ دستار فضیلت ۔تکمیل بخاری وتکمیل حفظ و قرات جامع دارالعلوم الاسلامیہ تعلیم القرآن پلندری سے برائے راست

08/01/2026
08/01/2026

مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ علما کی جدوجہد کی تاریخ اڑھائی سو سال پر محیط ہے، ہم نے ہمیشہ مذاکرات اور آئینی راستہ اپنایا ہے، ہمیں آزمانے کی کوشش نہ کی جائے۔

08/01/2026
08/01/2026

راولپنڈی میں کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے جے یو آئی سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ حکمران ایمان کی نعمت کی حفاظت کریں، کیونکہ قیامت کے دن عدل کے ترازو قائم ہوں گے۔

07/01/2026

راولپنڈی: امیر جےیوآئی مولانا فضل الرحمان دارالعلوم تعلیم القران راجہ بازار میں طلباء سے خطاب و درس حدیث دے رہے ہیں۔

Address

Bagh

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when SK Media posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share