Ambreen Riaz

Ambreen Riaz Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Ambreen Riaz, Digital creator, Qandeel colony Bagh Azad Kashmir, Bagh.
(9)

Anchor person, computer instructor,voiceover artist and social worker & managing Director from inspire solutions Bagh Ak.
اپنالکھامعیوب لگے گامجھے ۔
وقت بتائےگا تعارف میرا۔😊🌄

24/12/2024

اہم پیغام!!
گزشتہ دو دن سے باغ گرڈ کالونی اور قندیل کالونی کی بجلی مکمل بند ہے آپ سب کو پتہ ہے ان کالونیوں میں سب سے زیادہ گرلز ہاسٹل موجود ہیں ہر ہاسٹل میں پچاس ،سو لڑکی موجود ہے ان میں سے میں بھی ایک ہوں ۔ نہ ہم راڈ استعمال کرتے ہیں نا ہیٹر نا گرم پانی سب سے زیادہ ہم متاثر ہو رہے ہیں بجلی نا ہونے کی وجہ سے انٹرنیٹ بند ہے جو لڑکیاں آنلائن جاب کر رہیں ہیں ان کے لیے مسلہMTBC والی لڑکیاں بنا منہ دھوئے آفس جاتی ہیں موبائل بند ہیں۔ دور دراز سے لڑکیاں ہیں راولاکوٹ مظفرآباد۔پلندری عباسپور ہجیرہ وغیرہ جو یہاں پر ہیں گھر والے الگ سے پریشان ہو رہے کہ شہر میں رہنے کے باوجود لائٹ کا مسلہ موبائل بند ہیں اور سب سے بڑا ایشو پانی بند ہے کیونکہ بجلی پر موٹرچلتی ہے۔ منہ دھونے تک پانی نہیں ہے ،اب بتائیں ہم کیا کریں؟ موبائل جا کر بیکری پر بیٹھ کر چارج کرنا پڑتاہے۔
2025 ہو گیا لیکن ہم 1970 والے زمانے میں جی رہے ہیں محکمہ برقیات والوں اور انتظامیہ سے گزارش ہے ہم پر رحم کریں شکریہ ۔۔ از قلم عمبرین ریاض

19/12/2024

*مسکان ویلفیئر فاؤنڈیشن باغ*
*آئیے مل کر مسکراہٹیں بکھیریں*

جیسا کہ آپ سب کو معلوم ہے کہ کشمیر اور خاص طور پر باغ میں شدید سردی پڑتی ہے۔ اس حوالے سے *مسکان ویلفیئر فاؤنڈیشن* نے اس شدید سردی کی لہر سے خود کو بچانے کے ساتھ ساتھ اپنے قرب و جوار کے ان لوگوں کو بھی بچانے کا فیصلہ کیا ہے جو مالی استطاعت نہ ہونے کے باعث اس سردی کی شدت سے شدید متاثر ہوتے ہیں۔
خود کے لیے تو سبھی جیتے ہیں، مگر اصل انسان وہ ہے جو دوسرے کے لیے جیتے اور دوسروں کی مدد کرے۔

اس حوالے سے آپ تمام احباب سے گزارش ہے کہ آپ اس کارِ خیر میں ہمارا ساتھ دیں۔
آپ مالی مدد کر سکتے ہیں یا اپنے گھر میں پڑے اضافی لیکن قابلِ استعمال سویٹر، کوٹ وغیرہ ہمیں ڈونیٹ کر سکتے ہیں۔ اگر آپ کچھ نہیں کر سکتے تو کم از کم اس پوسٹ کو شیئر کریں تاکہ زیادہ سے زیادہ لوگوں تک یہ پیغام پہنچ سکے۔

*اہلیانِ باغ کے مخیر حضرات* سے خاص درخواست ہے کہ اس اہم ونٹر ڈرائیو میں *مسکان ویلفیئر فاؤنڈیشن* کی مدد کریں۔
آپ اپنے وہ کپڑے جو آپ کے استعمال میں نہیں ہیں اور جو کسی دوسرے کے کام آ سکتے ہیں، ہم تک پہنچا سکتے ہیں۔ آپ ہمارے دیے گئے نمبر پر ہم سے رابطہ کر کے ان کپڑوں کو ہم تک پہنچا سکتے ہیں

18/12/2024

یہ بجلی والوں نے کیا
آنکھ مچولی لگائ ہوئ ہے۔🤔سلیوٹ ہوآپ پر🫡کوئی اتنا۔۔۔۔ کیسے ہو سکتا 👹👺

Shout out to my newest followers! Excited to have you onboard! Malik Sabeel Khan, Raja Shaukat Adv, Mehmood Ahmed, Tahir...
18/12/2024

Shout out to my newest followers! Excited to have you onboard! Malik Sabeel Khan, Raja Shaukat Adv, Mehmood Ahmed, Tahir Munir Magray, Shahbaz Raja, Ajab Shoukat Ali Baloch, Abdul Wali Wali, Basharat Ali

17/12/2024
16/12/2024

Apna jummu Kashmir ❤️

14/12/2024
13/12/2024

رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:

*”تمہارے سب سے بہتر دنوں میں سے جمعہ کا دن ہے، اسی دن آدم پیدا کئے گئے، اسی دن ان کی روح قبض کی گئی، اسی دن صور پھونکا جائے گا اسی دن چیخ ہو گی اس لیے تم لوگ اس دن مجھ پر کثرت سے درود بھیجا کرو ، کیونکہ تمہارا درود مجھ پر پیش کیا جاتا ہے“*

12/12/2024

12+12=24
ایسی تاریخ دوبارہ
شاید نا دیکھ پائیں کھبی 😟.

10/12/2024

کوہالہ سے پاکستان میں داخل ہونے کے لیے راستہ بند پاکستان کا جھنڈا گاڑی میں لہرایا جائے مری ایبٹ آباد کے لوگوں کا مطالبہ🥴

موسم سرما کی پہلی برف باری  #خوش آمدید۔
08/12/2024

موسم سرما کی پہلی برف باری
#خوش آمدید۔

08/12/2024

جوائنٹ ایکشن کمیٹی اور اس تحریک کو کامیاب بنانے والےریاستی شہریوں کومطالبات کی منظوری پر مبارکباد
#اہلیان کشمیر فتح مبارک ہو❤️

Address

Qandeel Colony Bagh Azad Kashmir
Bagh
12500

Opening Hours

Monday 09:00 - 17:00
Tuesday 09:00 - 17:00
Wednesday 09:00 - 17:00
Thursday 09:00 - 17:00
Friday 09:00 - 17:00
Saturday 09:00 - 16:00

Telephone

+923498504728

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Ambreen Riaz posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Ambreen Riaz:

Videos

Share