سحرش کشمیری

سحرش کشمیری کچھ خواب ہیں جن کو لکھنا ہے📝🚩

اچھی صُورت بھی کیا بُری شے ہےجِس نے ڈالی بُری نظر ہی ڈالی. 🔥
19/12/2024

اچھی صُورت بھی کیا بُری شے ہے
جِس نے ڈالی بُری نظر ہی ڈالی. 🔥

اس کو نظروں سے گرایا ہے، یہی کافی ہےدل کے مسلک میں بغاوت کی سزا موت نہیں🍂
18/12/2024

اس کو نظروں سے گرایا ہے، یہی کافی ہے
دل کے مسلک میں بغاوت کی سزا موت نہیں🍂

*اے اللہ!* ہمیں نہیں معلوم کہ ہمارے گناہ "صغیرہ" ہیں یا "کبیرہ" ہیں، لیکن تیرا کرم اور بخشش ہر چیز سے بڑی ہے۔ الہی! ہمار...
14/12/2024

*اے اللہ!*
ہمیں نہیں معلوم کہ ہمارے گناہ "صغیرہ" ہیں یا "کبیرہ" ہیں، لیکن تیرا کرم اور بخشش ہر چیز سے بڑی ہے۔ الہی! ہمارے گناہوں کے اس ذخیرے کو اپنی رحمت سے معاف کر دے، بےشک تُو بڑا رحیم اور معاف کرنے والا ہے۔
*آمین یا رب العالمین!* 🤲

13/12/2024

زندگی اتنا بتا کتنا سفر باقی ہے🥀

کب شکوه تغافل و بیداد سب سے ہے تجھ سے گِلہ ہے اور نہایت ادب سے ہےاس دل میں شوق دید زیادہ ہی ہوگیا اُس آنکھ میں مرے لیے ا...
12/12/2024

کب شکوه تغافل و بیداد سب سے ہے
تجھ سے گِلہ ہے اور نہایت ادب سے ہے
اس دل میں شوق دید زیادہ ہی ہوگیا
اُس آنکھ میں مرے لیے انکار جب سے ہے🍂

12/12/2024

مُحبتیں بخت ہیں جنہیں مل گئیں سو مل گئیں_🙂🍁

کتنے لمحے ہیں جنہیں پھر سے بسر کرنا ھے عُمرِ رفتہ تُجھے ڈھونڈ کے لائیں کیسے. 🥀
12/12/2024

کتنے لمحے ہیں جنہیں پھر سے بسر کرنا ھے
عُمرِ رفتہ تُجھے ڈھونڈ کے لائیں کیسے. 🥀

تمام مزاحمت کار...!✨ہم وطنوں کو جیت مبارک 🚩♥️
08/12/2024

تمام مزاحمت کار...!✨
ہم وطنوں کو جیت مبارک 🚩♥️

08/12/2024

الحمدلله ثمہ الحمدلله

فتح مبارک ہو میرے غیور کشمیریو
تمہارا اتحاد تمہیں پھر کامیاب کرگیا🚩

08/12/2024

تین دن سے تحریک شروع ہے کشمیر میں ایک گملا تک نہیں ٹوٹا۔۔۔۔۔
باشعور ہونے کی دلیل ہے۔
کشمیریت زندہ باد 🚩

*آج کے بعد ایک نئی تاریخ لکھی جائے گی بات جب بھی اتحاد کی آئے گی پہلی مثال میرے کشمیر کی دی جائے گی🫀🚩✌️
07/12/2024

*آج کے بعد ایک نئی تاریخ لکھی جائے گی بات جب بھی اتحاد کی آئے گی پہلی مثال میرے کشمیر کی دی جائے گی🫀

🚩✌️

ماؤں کے لخت جگر بهنوں کا مان وطن کے محافظ سر پے کفن باندھ کر اپنی منزل کى جانب  نکل پڑے ہیں🫀✌🏻🚩اے الللہ پاک همارے وطن کے...
07/12/2024

ماؤں کے لخت جگر بهنوں کا مان وطن کے محافظ سر پے کفن باندھ کر اپنی منزل کى جانب نکل پڑے ہیں🫀✌🏻🚩
اے الللہ پاک همارے وطن کے محافظوں کی حفاظت فرما اور اپنے مشن میں کامیابی عطاء فرما آمین ثم آمین🤲🏻

07/12/2024

کشمیریوں نے آج پڑوسیوں سمیت ساری دنیا کو پیغام دیا ہے کہ ہم یوتھیے پٹواری اور جیالے نہیں بلکہ ایک غیرت مند قوم ہیں♥️

07/12/2024

*یعنی وہ جو محبت تھی وہ یکطرفہ تھی
*یعنی ہم نے پالا تھا خوامخواہ کا دکھ 🥀

بغیر مطلب کے یہاں دلاسے بھی نہیں مِلتے لوگ یہاں دل میں بھی دماغ لئیے پھر تے ہیں🍂🙂
06/12/2024

بغیر مطلب کے یہاں دلاسے بھی نہیں مِلتے لوگ یہاں دل میں بھی دماغ لئیے پھر تے ہیں🍂🙂

06/12/2024

‏سرہانے چھوڑ گیا ہے ادھُوری، تعبیریں
وہ ایک خواب جو برہم رہا ہے آنکھوں میں 🥀

تعبیر سے محروم میرے خواب بہت ہیں🙂چھوٹی سی ہے کہانی مگر باب بہت ہیں۔ہر موڑ پہ مل جاتے ہیں ہمدرد ہزاروں ،لگتا ہے اس بستی م...
06/12/2024

تعبیر سے محروم میرے خواب بہت ہیں🙂
چھوٹی سی ہے کہانی مگر باب بہت ہیں۔
ہر موڑ پہ مل جاتے ہیں ہمدرد ہزاروں ،
لگتا ہے اس بستی میں" اداکار " بہت ہیں🍁

05/12/2024

باغ کے باغی❤️🚩

Address

Bagh
12500

Telephone

+923460056379

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when سحرش کشمیری posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to سحرش کشمیری:

Videos

Share