Cashmiri talks

Cashmiri talks Asalm-o-alikum
I am Qamar Hanif and willing to provide all kind of information about Neelum valley.

05/11/2024

What is FREELANCING | Difference between Online earning games and freelancing.

29/10/2024

I need your share

Basically this story is created by:
Ashraf Nigar Sb
Tanveer Ahmed Wayyien Sb
CH Qamar Hanif
Daood Chouhan
Jojo Bhai

We highly appriciate all the characters and supporting persons regarding this video.


Big shout out to my newest top fans! 💎 Danish Ali AliDrop a comment to welcome them to our community,
22/10/2024

Big shout out to my newest top fans! 💎 Danish Ali Ali

Drop a comment to welcome them to our community,

22/10/2024

آئی ٹی لیب کیل
داخلے جاری ہیں
خواہشمند طلبہ وطالبات درج زیل نمبر پر رابط کریں
03556500405

06/09/2024

آئی ٹی لیب کیل
الحمدللہ آئی ٹی لیب کیل میں 4 ماہ کا کورس مکمل ہو چکا ہے۔ نئی کلاسسز کے لیے داخلے جاری ہیں۔
خواہشمند طلبہ و طالبات مندرجہ ذیل نمبر پر وٹس ایپ کریں۔
0355 6500405

12/04/2024

بھائی صاحب کا سافٹ ویئر اپڈیٹ ہو چکا ہے اب الحمدللہ گرمیوں کا سیزن ٹھیک چلے گا۔
سافٹ ویئر کے متعلق کسی بھی قسم کے مسائل کے حل کے لیے رابط کریں
شکریہ ۔

03/04/2024

میری پھوپھو
چوہدری یامین کی والدہ رضائے الٰہی سے وفات پا چکی ہیں نماز جنازہ آج دوپہر 2:30 بجے کیل کالج گراؤنڈ میں ادا کی جائیگی
نمازِ جنازہ میں شرکت فرما کر ثواب دارین حاصل کریں

31/03/2024

پی ڈبلیو ڈی دھیان دے
شدید بارشوں کا سلسلہ جاری ہے جس سے لینڈ سلائیڈنگ اور دیگر مسائل پیدا ہو رہے ہیں ۔

27/03/2024

پروگرام تو وڑ گیا 🪖🪖⚔️🇸🇦
عربی فوجیوں کے ساتھ جنگ میں ہمارا کمانڈو مارا گیا۔
۔
۔
۔

25/03/2024

😂🤣 پکوڑے کو انگلش میں کیا کہتے ہیں 😂🤣
اسکول سے واپسی پر بچوں سے گپ شپ
۔
۔

23/03/2024

صادق کا انٹرویو (شادی کس سے کرے گا)
آخر۔ تک ضرور دیکھیں

.

22/03/2024

کیا قصور ہے آخر پاکستان آرمی ہے۔
رمضان المبارک کا مہینہ ہے اللہ تعالیٰ سے دعاگو ہوں کہ اللہ ہماری سرحدوں کی حفاظت کرنے والوں کی خیر فرمائے۔
۔
۔

20/03/2024

چیئرمین ولی فاؤنڈیشن ( خواتین کے لیے خوشخبری )
چوہدری ذرداد خان صاحب کا خصوصی انٹرویو۔

18/03/2024

بڑی آفر
ولی فاؤنڈیشن کی جانب سے بڑی آفر متعارف کرا دی گئی ہے جس میں افطاری کا سامان آدھی قیمت پر ملے گا
ویڈیو کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں تا کہ زیادہ سے زیادہ لوگ مستفید ہو سکیں شکریہ

18/03/2024

سنا ہے کہ آپ ہماری ویڈیوز نہیں دیکھتے اور یقین ہے کہ آج کے بعد دیکھیں گے۔
🤣😂🤣🤣🚫🚫🚫🚫🚫❌❌❌❌⛔⛔⛔
۔

16/03/2024

روڈوا کا پانی نالہ میں جائے گا یا نالہ کا پانی روڈوا میں
فنی انٹرویو 😂🤣😂🤣🤣🤣😂⛔
اینکر کا لہجہ بدل گیا۔

15/03/2024

Address

Kel
Azad Kashmir
13231

Telephone

+923556500405

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Cashmiri talks posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Cashmiri talks:

Videos

Share