ہمارا کاملپور موسیٰ

ہمارا کاملپور موسیٰ گاؤں کاملپور موسیٰ تحصیل حضرو ضلع اٹک

موسم سرما کے لیے بہترین گولڈن فارمی انڈے:ہمارے ہاں گولڈن،دیسی اورفارمی انڈے دستیاب ہیں۔ بازار سے بارعائت قیمت پر دستیاب ...
20/11/2022

موسم سرما کے لیے بہترین گولڈن فارمی انڈے:
ہمارے ہاں گولڈن،دیسی اورفارمی انڈے دستیاب ہیں۔
بازار سے بارعائت قیمت پر دستیاب ہیں۔
کاملپورموسیٰ اور ویسہ میں ہوم ڈیلیوری کی سہولت بھی موجود ہے۔
03332412388
03055151713
#ہماراکاملپورموسیٰ

لوگ سوناڈھونڈتے ہیں مٹی میں ہم نے ھیرے کو  سپرد خاک کیا مفتی محمد رفیع عثمانی رح۔😭😭
20/11/2022

لوگ سوناڈھونڈتے ہیں مٹی میں
ہم نے ھیرے کو سپرد خاک کیا
مفتی محمد رفیع عثمانی رح۔😭😭

 #ماشاءاللہ محمد زبیر عرف بلو اور ان کے دوست ملک نسیم آف ولیا نے عمرہ کی سعادت حاصل کی اللہ پاک قبول و منظور فرمائےبہت ب...
20/11/2022

#ماشاءاللہ
محمد زبیر عرف بلو اور ان کے دوست ملک نسیم آف ولیا نے عمرہ کی سعادت حاصل کی اللہ پاک قبول و منظور فرمائے
بہت بہت مبارک ہو
#ہماراکاملپورموسیٰ

موسم سرما میں گیس آلات کے استعمال میں احتیاط ضروری ہے۔
19/11/2022

موسم سرما میں گیس آلات کے استعمال میں احتیاط ضروری ہے۔

ضروری اعلان #ہماراکاملپورموسیٰ
19/11/2022

ضروری اعلان
#ہماراکاملپورموسیٰ

نوکیا 106 موبائل ڈبل سم۔ زونگ، جیز، جو آج حضرو مینا بازار کے اس پاس کہیں گم ھوا ہے۔ اگر کسی کو ملے تو اس نمبر پر اطلاع د...
19/11/2022

نوکیا 106 موبائل ڈبل سم۔ زونگ، جیز، جو آج حضرو مینا بازار کے اس پاس کہیں گم ھوا ہے۔ اگر کسی کو ملے تو اس نمبر پر اطلاع دیں۔
03015151713

اِنّا لِلّٰهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْنمعروف اداکار طارق ٹیڈی انتقال کرگئے
19/11/2022

اِنّا لِلّٰهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْن
معروف اداکار طارق ٹیڈی انتقال کرگئے

19/11/2022

حضرو: برہ زئی کے عادل نامی 16 سالہ نوجوان کی لاش ویرانے سے برآمد

 #ہماراکاملپورموسیٰ
18/11/2022

#ہماراکاملپورموسیٰ

18/11/2022
18/11/2022

تمام کائنات میں سب سے زیادہ عزت،عظمت اور شان والی ہستی صرف حضرت محـــمد مصطفی ﷺ♡ ہیں

17/11/2022

آمنہ کی جھولی بھرنے والے
یا رب اپنے حبیب کے صدقے سب کی خالی جھولی
اولاد سے بھر دے آمین

ماشاءاللہ شہد سنٹرچھوٹی اور بڑی مکھیوں کا خالص شہد دستیاب ہےایڈریس: مسجد صدیقیہ المعروف میجر بابا مسجد کاملپورموسئمولانا...
17/11/2022

ماشاءاللہ شہد سنٹر
چھوٹی اور بڑی مکھیوں کا خالص شہد دستیاب ہے
ایڈریس: مسجد صدیقیہ المعروف میجر بابا مسجد کاملپورموسئ
مولانا سراج گل صاحب
رابطہ نمبر 03015170861
#ہماراکاملپورموسیٰ

اب بغیر انتظار،بڑی بڑی قطاروں سے جان چھڑائیں نادرا کے ذریعے پاسپورٹ کی فیس اب آپ کے اپنے گاؤں کاملپورموسیٰ میں جمع ہوگئی...
17/11/2022

اب بغیر انتظار،بڑی بڑی قطاروں سے جان چھڑائیں نادرا کے ذریعے پاسپورٹ کی فیس اب آپ کے اپنے گاؤں کاملپورموسیٰ میں جمع ہوگئی
ایڈریس: نزد حبیب بینک کاملپورموسیٰ ناردہ آفس
#ہماراکاملپورموسیٰ

نکاح مبارک ہوعبد المتین ولد عبد الباسط  آپ کو ہمیشہ خوش رکھے اور زندگی کے نئے سفر کو خوبصورت بنا دے  آمین ٽمہ آمین اللہ ...
17/11/2022

نکاح مبارک ہو
عبد المتین ولد عبد الباسط
آپ کو ہمیشہ خوش رکھے اور زندگی کے نئے سفر کو خوبصورت بنا دے آمین ٽمہ آمین
اللہ پاک اسانی پیدا فرماۓ آمین ❤️
#ہماراکاملپورموسیٰ

ایک ھاتھ میں یورین بیگ اور دوسرے میں بسکٹ کا پیکٹ تھامےیہ بچہ وارڈ کے چکر لگا کر پھر اس کمرے کے سامنے آ کر کھڑا ھو جاتا ...
17/11/2022

ایک ھاتھ میں یورین بیگ اور دوسرے میں بسکٹ کا پیکٹ تھامے
یہ بچہ وارڈ کے چکر لگا کر پھر اس کمرے کے سامنے آ کر کھڑا ھو جاتا ھے جہاں اس معصوم کے گردے واش ھونے ھیں ۔اپنی باری کے انتظار میں کھڑے اس پھول کے لئے دعا کیجئیے۔
اے مالک_ بحرو بر !! بیمار کربلا کے طفیل گے ھر بیمار کو شفائے کلی عطا فرما ۔۔۔۔۔۔۔۔ آمین 🙏
اللهم أمين أشفيه واشفي كل مريض يارب
💔

اس پیغام کو شیئر کردیں. #ہماراکاملپورموسیٰ
16/11/2022

اس پیغام کو شیئر کردیں.
#ہماراکاملپورموسیٰ

سی سی ٹی وی کیمرہ ضرورت وقت 📸📸📸اگر پوسٹ سے مطمئن ہیں تو پوسٹ کو شیئر ضرور کریں  #ہماراکاملپورموسیٰ
15/11/2022

سی سی ٹی وی کیمرہ ضرورت وقت 📸📸📸
اگر پوسٹ سے مطمئن ہیں تو پوسٹ کو شیئر ضرور کریں
#ہماراکاملپورموسیٰ

خوش آمدید پخیر راغلے  جی آیاں نوں ویلکم ٹو پاکستان  🇵🇰 چیف ایڈمن پیج ہمارا کاملپور موسٰی
15/11/2022

خوش آمدید پخیر راغلے جی آیاں نوں
ویلکم ٹو پاکستان 🇵🇰
چیف ایڈمن پیج ہمارا کاملپور موسٰی

 #ماشاءاللہ  #ہماراکاملپورموسیٰ
15/11/2022

#ماشاءاللہ
#ہماراکاملپورموسیٰ

14/11/2022

03025028607
کیا آپ اس کار خیر میں حصہ ڈالنا چاہتے ہیں

  ولد    #نکاح  ✍️❤️  #اللّه___پاک تمہاری آنے والی زندگی خوشیوں سے بھر دیں.  ٰ تمہارے لیے اس نکاح کو  مبارک فرمائے.  ٰ ت...
14/11/2022

ولد
#نکاح ✍️❤️
#اللّه___پاک تمہاری آنے والی زندگی خوشیوں سے بھر دیں.
ٰ تمہارے لیے اس نکاح کو مبارک فرمائے.
ٰ تم پر اپنی برکتوں کا نزول فرمائے۔
اور تم دونوں کو بہترین طریقے پر جمع رکھے۔ (آمین)
#ہماراکاملپورموسیٰ

14/11/2022

#کاملپورموسیٰ
بارش کے بعد خوبصورت نظارہ
#ہماراکاملپورموسیٰ

کیاآپ اس کار خیر میں حصہ ڈالنا چاہتے ہیں تو بس صرف شیئر کر دیں
14/11/2022

کیاآپ اس کار خیر میں حصہ ڈالنا چاہتے ہیں تو بس صرف شیئر کر دیں

  (محمد قاسم ولد محمد مشتاق) سنت نبوی کی اتباع کرتے ہوئے رشتہ ازدواج سے منسلک ہوگیا ہے۔  دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ انکی کی ا...
14/11/2022


(محمد قاسم ولد محمد مشتاق) سنت نبوی کی اتباع کرتے ہوئے رشتہ ازدواج سے منسلک ہوگیا ہے۔ دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ انکی کی ازدواجی زندگی کو خوشیوں سے بھر دے ـ
#ہماراکاملپورموسیٰ

اٹک خورد ۔۔۔آج کی خوبصورت شام ۔۔۔❤❤❤❤  #ہماراکاملپورموسیٰ
13/11/2022

اٹک خورد ۔۔۔آج کی خوبصورت شام ۔۔۔❤❤❤❤
#ہماراکاملپورموسیٰ

13/11/2022

138 Target 🎯
Kya Lagta Hai ?

اعلان فوتگی #ہماراکاملپورموسیٰ
13/11/2022

اعلان فوتگی
#ہماراکاملپورموسیٰ

13/11/2022

محمد ثاقب کے ولیمہ کے موقع پر

شادی مبارکمحمد ثاقب ولد (زمرد چاچا مرحوم) کا بیٹا سنت نبوی کی اتباع کرتے ہوئے رشتہ ازدواج سے منسلک ہوگیا ہے۔  دعا ہے کہ ...
12/11/2022

شادی مبارک
محمد ثاقب ولد
(زمرد چاچا مرحوم) کا بیٹا سنت نبوی کی اتباع کرتے ہوئے رشتہ ازدواج سے منسلک ہوگیا ہے۔ دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ انکی کی ازدواجی زندگی کو خوشیوں سے بھر دے۔
#ہماراکاملپورموسیٰ

 فیاض چاچا کا بیٹا محمد فراز سنت نبوی کی اتباع کرتے ہوئے رشتہ ازدواج سے منسلک ہوگیا ہے۔  دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ انکی کی ا...
12/11/2022



فیاض چاچا کا بیٹا محمد فراز سنت نبوی کی اتباع کرتے ہوئے رشتہ ازدواج سے منسلک ہوگیا ہے۔ دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ انکی کی ازدواجی زندگی کو خوشیوں سے بھر دے ـ
#ہماراکاملپورموسیٰ

خورہ خیل سپر لیگ انٹر ویلج + 1 آل پاکستان اوپن ٹورنامنٹ 2022پہلا انعام: 50000 روپے دوسرا انعام 25000 مبشر MK تیری کیا با...
12/11/2022

خورہ خیل سپر لیگ انٹر ویلج + 1 آل پاکستان اوپن ٹورنامنٹ 2022
پہلا انعام: 50000 روپے دوسرا انعام 25000



مبشر MK تیری کیا بات ہے 🔥❤️🏏

یہ ہے جی تلے کرکٹ کلب کے ابھرتے ہوئے ستارے ینگ 🔫 مبشر MK جنہوں کاملپور موسی الیون کی طرف سے اوپن کھلاڑی کی حیثیت سے کھیلتے ہوئے پورے خورہ خیل سپر لیگ کے پورے میں اچھے بولروں کر خلاف تباہی مچا دی ٹورنامنٹ میں ٹوٹل 27 چھکے لگائے جس میں کوارٹر فائنل میں 9 سیمی فائنل میں 11 اور فائنل میں 5 چھکے لگائے بدقسمتی سے انکی ٹیم فائنل جیتنے میں ناکام رہی لیکن مبشر نے پورے ٹورنامنٹ میں شاندار کھیل کی بدولت سب کے دل جیت لئیے ٹورنامنٹ کے بہترین بیٹسمین کا ایوارڈ مبشر MK کے نام رہا
نوٹ: اس سیزن میں ماشااللّہ کئی ٹورنامنٹوں میں بہترین بیٹسمین کے ایوارڈ مبشر کے نام رہے اللّہ پاک مزید کامیابیاں دے آمین ❤️❤️🔥🔥🔥🔥🔥

ویلڈن حضرو پولیسایس ایچ او حاجی گلفراز اور انکی متحرک کرائم فائٹر ٹیم نے صبح سکول جاتے ہوئے اغواء ہونے والی طالبہ کو بحف...
09/11/2022

ویلڈن حضرو پولیس
ایس ایچ او حاجی گلفراز اور انکی متحرک کرائم فائٹر ٹیم نے صبح سکول جاتے ہوئے اغواء ہونے والی طالبہ کو بحفاظت بازیاب کرکے دو اغواء کار گرفتار کر لئے۔

گھر سے سکول جانے والی آٹھویں کی مغوی طالبہ کو حضرو پولیس نے چند گھنٹوں میں کامیاب آپریشن کے دوران بازیاب کرلیا۔ دو اغواء کار لڑکی کو خیبر پختونخوا لے جانے کی کوشش میں گرفتار کر لئے گئے۔ 14 سالہ مغویہ ع ت کے والد بخت زادہ نے تھانہ حضرو میں رپورٹ درج کرائی کہ میری بیٹی کو اس کا رشتہ نہ دینے کی پاداش میں صبح 8 بجے سکول جاتے ہوئے دعا چوک میں مہران ساکن چھوٹا لاہور صوابی نے نبیل ساکن حضرو کے ہمراہ اغواء کر لیا اور فائر کرتے ہوئے میری بیٹی کو زبردستی کار میں ڈال کر فرار ہو گئے جن کا میں موٹر سائیکل پر پیچھا کرنے کی کوشش کی لیکن ڈرائیور گاڑی کو تیزی سے موٹروے کی جانب لے گیا ۔ اطلاع پر ایس ایچ او حضرو حاجی گلفراز ، سب انسپکٹر فیصل ، اے ایس آئی محمد الیاس، اے ایس آئی امجد اور پولیس ٹیم نے فوری ناکہ بندی کرا دی جس پر اغواء کار موٹر وے کی جانب گاڑی لے جانے میں ناکام رہے اور مقامی آبادی میں روپوش ہو گئے تاہم حضرو پولیس نے کوششیں جاری رکھیں اور جدید ٹیکنالوجی کی مدد سے اغواء کاروں کو ڈھونڈ کر مغویہ کو ان سے بحفاظت بازیاب کرا لیا۔ مغویہ جو سخت خوفزدہ تھی کا رو رو کر برا حال تھا نے بازیابی پر حضرو پولیس کا شکریہ ادا کیا ۔ تھانہ حضرو میں طالبہ کے ورثاء نے بھی ڈی پی او اٹک فضل حامد ، ایس ایچ او گلفراز اور انکی پوری ٹیم کا شکریہ ادا کیا ہے

Congratulations ⁦✌️⁩⁦🇵🇰⁩ Pakistan into final,Qoam ko mubarak ho!  #ہماراکاملپورموسئ
09/11/2022

Congratulations ⁦✌️⁩⁦🇵🇰⁩ Pakistan into final,
Qoam ko mubarak ho! #ہماراکاملپورموسئ

الحمد للہ ❤️پاکستان نیوزی لینڈ کو شکست دے کر فائنل میں پہنچ گیا 👌
09/11/2022

الحمد للہ ❤️
پاکستان نیوزی لینڈ کو شکست دے کر فائنل میں پہنچ گیا 👌

محلہ اعوان کاملپورموسیٰ عثمان خان ولد اعجاز خان سنت نبویﷺ کی اتباع کرتے ہوئے رشتہ ازدواج میں مسلک ہو گئے۔ بہت بہت مبارک ...
09/11/2022

محلہ اعوان کاملپورموسیٰ عثمان خان ولد اعجاز خان سنت نبویﷺ کی اتباع کرتے ہوئے رشتہ ازدواج میں مسلک ہو گئے۔ بہت بہت مبارک ہو۔
Many many Congratulations usman Khan and His Family from HKPM admin Team

حضرو سے ساتویں جماعت کی طالبہ اغواء
09/11/2022

حضرو سے ساتویں جماعت کی طالبہ اغواء

Address

Kamalpur Musa Tehsil Hazro Disst
Attock
43442

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when ہمارا کاملپور موسیٰ posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to ہمارا کاملپور موسیٰ:

Videos

Share

Category

Nearby media companies