وزیر اعلٰی پنجاب مریم نواز شریف کے صاف ستھرا پنجاب پروگرام گاؤں گاؤں چمکیں گئیں کو اٹک کی انتظامیہ نے ہوا میں اڑا دیا! اٹک شہر میں اور گرد اردگرد علاقوں میں گندی کے ڈھیر افسران بالا کو سب اچھے کی رپورٹ
ہڑتال صرافہ یونین اٹک سٹی
تفصیلات کے مطابق آج بروز منگل مورخہ 27اگست ضلعی صرافہ ایسوسی ایشن کے مرکزی دفتر GOLD House میں اجلاس منعقد ہوا جس میں حکومت کی طرف بڑھتے ٹیکس سے فی دکاندار تقریباً 50 ہزار منتھلی مقرر کیے ہیں
اجلاس میں چیرمین صرافہ یونین اٹک شاہد زمان صدر محمد افتخار صراف اور صرافہ یونین کے عہدیداروں نے متفقہ فیصلہ کیا ہے کہ کل بروز بدھ صبح 9:30 بجے صرافہ بازار اٹک میں عوامی احتجاج ریکارڈ ہوگا مکمل شٹر ڈاؤن ہڑتال ہو گی صرافہ بازار مکمل بند ہو گا آپ تمام معزز دکاندار وں سے شرکت کی درخواست کی جاتی ہے
ترجمان صرافہ یونین اٹک
تقریب 14 اگست صرافہ بازار اٹک
اس پر وقار تقریب کےمہمان خصوصی مسلم لیگ ن میاں محمد نواز شریف کے وفادار ساتھی ایم پی اےشیخ آفتاب احمد تھے
صرافہ بازار اٹک پہچنے پر صدر صرافہ یونین محمد افتخار نائب صدر شیخ ناصر
سر پرست اعلی حاجی حنیف انکی کابینہ اور دکانداروں نے پرتپاک استقبال کیا
14 اگست
اٹک کی تاریخ میں پہلی مرتبہ 14 اگست کے موقع پر ایک کلو میںڑ تک پاکستانی پرچم امیدوار برائے حلقہ ppتھری سردار رحمت علی خان کی قیادت میں لہرایا گیا جسکو دیکھنے کے لیے لوگوں کی بڑھی تعدار آئی اور ٹریفک جام ہو گی
یاد رہے کہ یہ اٹک کی تاریخ میں پہلی مرتبہ ہوا ہے
چکوال تحصیل چوآسیدن شاہ مدرسہ تحفیظ القرآن میں
حضرت مولانا زبیر مہدی صدیقی رحمۃ اللہ علیہ فجر کی جماعت کراتے ہوئے خالق حقیقی سے جا ملے سبحان اللہ کیا موت ہے یہ منظر دیکھیں اور اپنا ایمان تازہ کریں
یکم اگست 2024 04:48am
بنگلہ دیش کی وزیر اعظم نے اپنا عہدہ چھوڑ دیا نگران سیٹ اپ قائم
قیامت کا دن
قیامت کا دن اور رب کریم کی بارگاہ
قتل
کانسٹیبل کی پرسرار ہلاکت