*پاکپتن لاہور سے کراچی جانے والی فرید ایکسپریس عارفوالہ حادثہ*
*پاکپتن لاہور سے کراچی جانے والی ٹرین کو 167 ای بی تمباکواں والا ریلوے پھاٹک پر ٹرین کی کلٹس کار کو ٹکر کار ریلوے پھاٹک کراس کر رہی تھی کے ٹرین بالکل قریب تھی کار مکمل تباہ ریسکیو ذرائع*
*پاکپتن حادثہ ریلوے پھاٹک نہ ہونے کی وجہ سے پیش آیا ریسکیو ذرائع*
*پاکپتن حادثے کے نتیجے میں کار سوار 1 شخص جاں بحق 4 افراد شدید زخمی ریسکیو ذرائع زخمیوں کو ٹی ایچ کیو ہسپتال عارفوالہ منتقل کیا جارہا ریسکیو
قرآن محل شریف پاکپتن
شہید و ضعیف قرآن پاک کے ادب و احترام کیلئے کوشاں
Quran mehal Pakpattan
My student first vlog
آج کی بارش کے بعد ہونے والے نقصانات کا بتاتے ہوئے
وڈیو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں شکریہ
*پاکپتن ٹرین کی ٹریکٹر ٹرالے کو ٹکر*
*لاہور سے کراچی جانے والی بابا فرید ایکسپریس پاکپتن چک عظمت پھاٹک نہ ہونے کی وجہ سے ٹریکٹر ٹرالی کو ٹکر*
*پاکپتن ذرائع کے مطابق لاہور سے کراچی جانے والی بابا فرید ایکسپریس چک عظمت ٹریک پر پھاٹک نہ ہونے کی وجہ اینٹوں سے بھرا ٹرالہ جب ٹریک پر آیا تو ٹرین بالکل قریب پہنچ چکی تھی ڈرائیور ٹریک کے اوپر ٹریکٹر ٹرالے کو چھوڑ کر چھلانگ لگائی اور بھاگ گیا*
*پاکپتن کوئی جانہ نقصان نہیں ہوا ٹریکٹر ٹرین کی ٹکر سے بالکل تباہ ہوگیا ذرائع*
دریائے ستلج کی موجودہ صورتحال
#satlujriver #RiverSweeps
Old Haveli Pakpatan
Built In 1935....
1935 میں بننے والی حویلی منموہن نواس پاکپتن شریف.....
#history #historical #Pakistan #Pakpattan
Documentary of kumhari wala pakpattan
ڈاکومنٹری کمہاری والا پاکپتن
#Pakpattan #oldhistory #the_beauty_of_pakpttan
More Then 300 Years Old Village Kumhari Wala Pakpattan.
300 سال سے بھی زیادہ پرانا گاؤں کمہاری والا پاکپتن شریف.
#Pakpattan #oldhistory #oldhistories
Chah Noor Muhammad railway station
چاہ نور محمد ریلوے اسٹیشن پاکپتن
#railway #railroadphotography #the_beauty_of_pakpttan
یہ خوبصورت مسجد پاکپتن شریف میں کہاں پر موجود ہے ؟
#mosque
لاہور پولیس مقابلے میں شہید ہونے والے کانسٹیبل خلیل احمد کا جسد خاکی رات گئے پاکپتن داخل ہوتے پٹرولنگ پولیس شمس آباد نے پھولوں کی پتیاں نچھاور کر کے شہید کا استقبال کیا
ریڈ الرٹ 📢
40 سے 50 ڈگری سینٹی گریڈ کے درمیان اگلی گرمی کی لہر کے لیے تیار رہیں
کمرے کے درجہ حرارت کا پانی ہمیشہ آہستہ آہستہ پیئے۔
ٹھنڈا یا برف کا پانی پینے سے پرہیز کریں!
اس وقت ملائیشیا، انڈونیشیا، سنگاپور اور دیگر ممالک "گرمی کی لہر" کا سامنا کر رہے ہیں۔
1. *ڈاکٹر مشورہ دیتے ہیں کہ جب درجہ حرارت 40 ڈگری سینٹی گریڈ تک پہنچ جائے تو بہت ٹھنڈا پانی نہ پئیں، کیونکہ ہماری چھوٹی خون کی شریانیں پھٹ سکتی ہیں۔*
بتایا گیا کہ ایک ڈاکٹر کا دوست بہت گرم دن سے گھر آیا تھا - اسے بہت پسینہ آ رہا تھا اور وہ خود کو جلدی سے ٹھنڈا کرنا چاہتا تھا - اس نے فوراً ٹھنڈے پانی سے اپنے پاؤں دھوئے... اچانک وہ گر گیا اور اسے ہسپتال لے جایا گیا۔
2. جب باہر کی گرمی 38 ° C تک پہنچ جائے اور جب آپ گھر آئیں تو ٹھنڈا پانی نہ پئیں - صرف گرم پانی ہی آہستہ سے پیئے۔
اپنے ہاتھ یا پیروں کو فوری طور پر نہ دھوئیں، اگر وہ تیز دھوپ کے سامنے آئیں۔ نہانے یا نہانے سے پہلے کم از کم آدھا گھنٹہ انتظار کریں۔
3. کسی نے گرمی سے ٹھنڈا ہونا چاہا اور فوراً نہا لیا۔ شاور کے بعد، شخص کو سخت جبڑے کے ساتھ ہسپتال لے جایا گیا اور اسے فالج کا دورہ پڑا۔
*براہ مہربانی نوٹ کریں:*
گرمی کے مہینوں میں یا اگر آپ بہت تھکے ہوئے ہیں تو فوری طور پر بہت ٹھنڈا پانی پینے سے گریز کریں
پاکپتن میں موجود ایک انتہائی خوبصورت مسجد
پسند آئے تو شیئر کیجیے
مقدس اوراق کے تحفظ کیلئے بنایا گیا قرآن محل شریف پاکپتن خواجہ عزیز مکی چوک میں موجود ہے
تاریخِ پاکپتن
احباب سے گزارش ہے شیئر کریں شکریہ
#The_beauty_of_pakpttan