Hamza E-Tech

Hamza E-Tech MY NAME IS HAMZA .23Years Old.

‏کنفرم جنتی ۔۔۔میانوالی کا ٹیلر ماسٹر " قیصر حسن" پچھلے 6 سالوں سے یتیم بچوں کو عید کے کپڑے بلا معاوضہ سی دیتاہے بمعہ 20...
03/04/2024

‏کنفرم جنتی ۔۔۔
میانوالی کا ٹیلر ماسٹر " قیصر حسن" پچھلے 6 سالوں سے یتیم بچوں کو عید کے کپڑے بلا معاوضہ سی دیتاہے بمعہ 200 روپے عیدی۔
باپ کا "ڈیٹھ سرٹیفکیٹ " ب فارم دیکھنے بعد نام اپنے پاس رجسٹرڈ کر لیتا ہے تاکہ بچے اس سے 18 سال کی عمر تک عید کا جوڑا مفت سلواسکیں۔۔۔‏


🥀🍃💕🤍💕🌿✨️


💛 🌷 💘

22/03/2024

Mai Barbaad likhoon Asreal hoo jaye
Mai Azaad likhi Palestine 🇵🇸 ho jaye

10/03/2024

🤲🤲🤲🤲
‏"الہی! میں وہ ہوں، جِسے تو جانتا ہے،

وہ نہیں؛ جِسے لوگ جانتے ہیں!"

‏(القنٗد فی ذکر علماء ثمرقند : 473)

08/03/2024

اہل عرب تو کر چکے بیت یہود کی

فلسطین میں لگا ہے میدان کربلا

04/03/2024

فلسطین کی مساجد میں قیامت خیز اعلان 📢

هل مِن ناصر یَنصُرُنى
ہے کوئی جو ہماری مدد کرے💔😢

SAME ENERGY 😂
23/02/2024

SAME ENERGY 😂

07/02/2024

ووٹ اس بندے کو کبھی نہ دینا جس کی جائیداد ملک سے باہر ہو۔
لیڈر وہی ہے جو آپ پر آپ کے ملک پر انوسٹمٹ کرتا ہے۔ جس کی کل جائیداد ملک کی عوام ہے۔😇🏏🤲🏻

03/02/2024

*‏جائز نکاح کو منسوخ کروانے والوں نے اللہ کے عذاب کو دعوت دی ہے.. طاقت کے نشے میں اللہ کے احکامات کا مزاق اڑانے والے اس کی گرفت سے نہیں بچیں گے*

01/02/2024

جو قوم اپنے بچوں کو آلودہ پانی پلائے اور جب 𝙈𝙉𝘼 یا 𝙈𝙋𝘼 ووٹ لینے آئے اسے مِنرل واٹر دے اس قوم کی عقل پر فاتحہ پڑھنی چاہیے

🙏
29/12/2023

🙏

27/11/2023
04/04/2023

Laptop Under 10K in 2023

03/04/2023

5 WEIRD MOBILE GADGETS
LIKE SHARE AND FOLLOW FOR MORE .

01/04/2023

افطاری سے 1 منٹ پہلے آدھاکجھور بھی نہیں کھاتے اس ڈر سے کہ روزہ نہ ٹوٹ جائے, پھر لوگوں کا حق کھاتے ہوئے ڈر کیوں نہیں لگتا ہمیں؟؟

30/03/2023

Aslaam o Alaikum

Address

ARIFWALA PO BOX SAME
Arifwala

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Hamza E-Tech posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Hamza E-Tech:

Videos

Share