Mix clip

Mix clip Funny video player subscribe my youtube channel and live happily ever after

30/11/2023
05/11/2023

کچھ دن پہلے سپیڈو بس میں لاہور کے سفر کے دوران میرے بغل والی سیٹ پر ایکــــــــ لڑکا اور لڑکی بیٹھے ہوئے تھے
ان کو دیکھ کر لگ رہا تھا کہ وہ ایک دوسرے کے لئے اجنبی ہیں
کچھ ہی دیر بعد آپس میں باتیں کرنے لگے
پھر بات چیت اس مقام تک پہنچ گئی کہ ایکــــــــ دوسرے کا موبائل نمبر مانگا جانے لگا
لڑکے کا موبائل کسی وجہ سے بند تھا تو اسنے جیب سے ایکــــــــ مڑا تڑا کاغذ نکالا
لیکن لکھنے کے لئے اس کے پاس قلم نہیں تھا
بازو والی سیٹ پہ بیٹھا میرا سارا دھیان انہی دونوں پہ تھا
اس لئــے میں سمجھ گیا کہ لڑکی کا موبائل نمبر لکھنے کے لئے لڑکے کو قلم کی ضرورت ہے
اس نے بڑی امید سے میری طرف دیکھا
کیونکہ کہ اس نے میری قمیض کی سامنے والی جیب میں لگا قلم دیکھ لیا تھا
میں نے جیب سے قلم نکالا اور چلتی بس سے باہر پھینک دیا
کیونکہ اپنا اصول ہے
نہ کھیڈاں گے نہ کھیڈن دیاں گے😑😅

فلسطین نے اسرائیل پر حملہ کردیا ہے میں بطور مسلمان اس حملے کی حمایت کرتا ہوں فلسطینیوں کواللہ تعالٰی کامیابی عطا فرمائے ...
09/10/2023

فلسطین نے اسرائیل پر حملہ کردیا ہے میں بطور مسلمان اس حملے کی حمایت کرتا ہوں فلسطینیوں کو
اللہ تعالٰی کامیابی عطا فرمائے آمین...

02/08/2023

*‏عورتــــ کـــے لبـاس میـں دوپٹـہ نـہ ہـو تـو لبـاس کتنـا ہـــی خوبصورتـــ کیـوں نـا ہـو اُدھـورا لگتـا ہــــے*♥️🌸✨

18/04/2023

کیا معلوم دوبارہ رمضان نصیب ہو یا نہ ہو۔
اے اللہ تجھے تیری رحمت
کا واسطہ ہمیں بخش دے آمین

18/04/2023

لیڈر آج بھی ہمارے نبی کریم ﷺ ہیں 🥀

‏دهند کی وجہ سے ملتان  سے لاہور آتی ہوئی چڑیل درخت سے ٹکرا گئی😅 😁😁😁😁
26/12/2022

‏دهند کی وجہ سے ملتان سے لاہور آتی ہوئی چڑیل درخت سے ٹکرا گئی😅 😁😁😁😁

18/12/2022

نبی کریم ﷺ نے فرمایا کہ جو شخص اس حالت میں مرے کہ کسی کو اللہ کا شریک ٹھہراتا تھا تو وہ جہنم میں جائے گا اور میں یہ کہتا ہوں کہ جو اس حال میں مرا کہ اللہ کا کوئی شریک نہ ٹھہراتا ہو وہ جنت میں جائے گا ۔
سبحان اللہ
صحیح بخاری حدیث 1238
اسلام علیکم.

28/11/2022

آپ ﷺ نے فرمایا کہ ایک شخص نے ایک کتے کو دیکھا ، جو پیاس کی وجہ سے گیلی مٹی کھا رہا تھا ۔ تو اس شخص نے اپنا موزہ لیا اور اس سے پانی بھر کر پلانے لگا ، حتیٰ کہ اس کو خوب سیراب کر دیا ۔ اللہ نے اس شخص کے اس کام کی قدر کی اور اسے جنت میں داخل کر دیا ۔
سبحان اللہ
صحیح بخاری حدیث نمبر 173
اسلام علیکم.

نشان عبرت👇😭باپ کے منع کرنے کے باوجوددو بھائی ایک دوسرے کیساتھ اس زمین کے ٹکڑے پر لڑتے ہوے دشمنی کی بھینٹ چڑھ گئے اور قتل...
25/11/2022

نشان عبرت👇😭
باپ کے منع کرنے کے باوجود
دو بھائی ایک دوسرے کیساتھ اس زمین کے ٹکڑے پر لڑتے ہوے دشمنی کی بھینٹ چڑھ گئے اور قتل ہو گئے
اس پر انکے والد نے ان دونوں کی قبریں اسی زمین پر بنوا کر کہہ دیا کہ لو سنبھالو اپنی اپنی زمین
اور ہم سب کے لئے نشان عبرت بنا ڈالا
زندگی چار دن کی ہے محبتیں بانٹیں
ساتھ کچھ نہیں لے کر جانا
جائیں گے تو بس ہمارے اچھے اعمال ساتھ جائیں گے

01/11/2022

پیدا ہوتے ہی کلمہ سنا تھا 🙂

یا رب ! مرتے وقت بھی نصیب کرنا . 🥀✨🤲

28/10/2022

‏منگول شہزادی کوتلون چودہ بھائیوں کی اکلوتی بہن اور ایک شاندار جنگجو لڑکی تھی. اپنے دور کے فن جنگ کے ہر شعبے میں مہارت رکھتی تھی. چاہے وہ گھڑ سواری ہو تیر اندازی ہو دو بدو جنگ ہو یا نیزہ بازی کوتلون کا کوئی ثانی نہیں تھا.

کوتلون کی ایک شرط تھی. وہ کہتی تھی شادی اسی سے کرے گی
‏جو اسے کشتی میں ہرا دے گا. لیکن اگر کشتی لڑنے والا ہار جائے تو اسے کوتلون کو ایک گھوڑا دینا ہوگا. کوتلون کے پاس دس ہزار گھوڑے جمع ہوگئے تھے لیکن اس کی شادی نہیں ہوئی.

اس میں ایک ایسا بہادر بھی تھا جس نے ایک ہزار گھوڑے کوتلون سے لڑ کر ہارے تھے. لیکن وہ کوتلون کو جیت نہ سکا‏لیکن ایک دن کوتلون ہار گئی. اس نے شادی کر لی تھی. بغیر کشتی بغیر لڑے کوتلون کی شادی ایک ایسے شخص سے ہوئی جس سے کوتلون لڑنا ہی نہیں چاہتی تھی. کیونکہ اسے اُس سے محبت ہوگئی تھی. وہ اپنا دل ہار بیٹھی تھی.

احساسات کے میدان میں عورت وہ جنگجو ہے جس سے لڑ کر جیتنا بہت مشکل ہے.
‏عورت ہمیشہ دل سے ہارتی ہے. ازدواجی زندگیوں میں مردانگی کے بھرم میں گھر کو میدان جنگ نہ بنائیں. اس میدان میں ہر عورت شہزادی کوتلون ہے. دل جیتنے کی کوشش کریں گھر گل گلزار رہے گا.💥

28/10/2022

‏اگر عورت ذات کبھی گھٹیا لگے تو
اپنی بیٹی کی تربیت اچھی کیجیئے گا"🔥

28/10/2022

نبی کریم ﷺ♥️ نے فرمایا!
میں نے قبر سے زیادہ کوئی اور بھیانک منظر نہیں دیکھا
یا اللہ قبر کہ سختی سے ہمارا حفاظت فرما.
آمین.🥀💔

08/08/2022

پٹرول سے اتنا پریشان جتنا ان بڈھوں نے دماغ خراب کیا ھے

🤣🤣🤣
18/07/2022

🤣🤣🤣

22/04/2022

یہ چورن گھر میں ضرور تیار رکھیں پھر کمال دیکھیں

دل، دماغ اور جسم میں گیس اور بخارات چڑھنا
میں نے یہ دوابے شمار لوگوں کو دی‘ میرے گھر میں‘ میرے خاندان میں کچھ لوگ ایسے تھے جو ان تکالیف اور پریشانیوں میں مبتلا تھے انہیں میں نے یہ دوا دی‘ انہوں نے استعمال کی انہیں بہت فائدہ ہوا‘ بہت نفع ہوا اور سب سے زیادہ اس کا نفع یہ ہے کہ کھایا پیا ہضم ہوتا ہے‘ جزو بدن بنتا ہے‘ خون بنتا ہے‘ طاقت بنتی ہے‘ زیادہ فضلہ نہیں بنتا اور جو حضرات پیٹ بڑھنے کی شکایت کررہے ہیں یا جن حضرات کے اعصاب‘ پٹھے اور جسم کھچا رہتا تھا اور طبیعت اور ذہن ہروقت بوجھل رہتا ہے‘ اعصاب میں کھچاؤ‘ تناؤ ‘چڑچڑاپن یا وہ حضرات کہتےہیں ہروقت دل دماغ اور جسم پر گیس اور غبارات چڑھے رہتے ہیں یا کسی محفل میں بیٹھنے کے نہیں ہوتے بدبودار گیس خارج ہوتی ہے اور ان کو خود شرمندگی ہوتی ہے۔
حاملہ خواتین کی قے‘ ابکائیاںاور معدہ کی تلخی کیلئے
میں نے جب ان کو یہ پاؤڈر دیا اور انہوں نےا ستعمال کیا اس کا بہت ہی زیادہ فائدہ پایا حمل کے بعد اکثر خواتین کو قے‘ ابکائیاں اور معدہ کی تلخی محسوس ہوتی ہے میں نے انہیں چٹکی چٹکی سارا دن اس دوا کو چکھنے کا کہا اور زبان پر رکھنے کا کہا وہ جتنا اس کو چٹکی چٹکی چکھتی گئیں اور زبان پر رکھتی گئیں ان کی طبیعت صحت اتنا زیادہ بہتر سے بہتر ہوتی گئی اور ان کا ذہن تروتازہ ہوتا گیا حتیٰ کہ جو خواتین حمل کے بعد موٹاپا کی طرف مائل ہوجاتی ہیں اور ان کا جسم بہت زیادہ پھیل جاتا ہے میں انہیں بھی یہ دوا استعمال کروا چکا ہوں اور ان کا جسم بھی بہت زیادہ موٹاپا سے نکل کر صحت کی طرف مائل ہوجاتا ہے۔
اس میں نقصان نام کی کوئی چیز نہیں
قارئین! یہ دوا مجھے جیسے ملی میں نے لوگوں میں پھیلانا شروع کردی اور لوگوں کو اس کا نسخہ بتانا شروع کیا۔ سب سے بڑی بات یہ ہے کہ اس میں مضرصحت نام کی کوئی چیز نہیں۔ ایک دن کےبچے سے لیکر سوسال کےبوڑھے تک اس کو استعمال کروایا پھر جب میں نے ایک کو دیا ایک کو فائدہ ہوا اس ایک نےپھر بہت کو دیا اور بہت کو فائدہ ہوا اور بے شمار لوگوں کو فائدہ ہوا۔ یہ فائدہ بڑھتاچلا گیا آج کل غیرمتوازن غذا پھر مسلسل غذائیں کھاتے رہنا اپنے معدہ آنتوں اور جسم کو وقفہ نہ دینا اس سے جسم بعض اوقات نہیں ہردوسرے تیسرے فرد کا معدہ خرابہ
یہ چورن گھر میں ضرور تیار رکھیں پھر کمال دیکھیں
یا گیس‘ بادی‘ تبخیر ہے یا پیٹ کا بڑھنا اور جسم کا بڑھنا ہے یا پھر ہروقت اعصابی‘ کھچاؤ اور تناؤ ہے۔ یہ تمام تکالیف اس وقت ہمارے معاشرے میں بہت تیزی سے بڑھ رہی ہیں یاد رکھیے! کسی بھی معاشرے کی صحت کا اندازہ صرف دو چیزوں سے ہے کھانے پینے کے اڈے یعنی پوائنٹ کتنے ہیں‘ ڈاکٹر اور ہسپتال میڈیکل سٹور کتنے ہیں۔ یعنی دو چیزیں پہلی چیز غذا دوسری چیز دوا۔ جہاں غذا کی اور دوا کی فراوانی ہو اور ہر گلی کوچے میں غذائیں اور دوائیں بک رہی ہوں وہ صحت مند معاشرہ کبھی نہیں ہوسکتا وہ ہمیشہ معذور اور مریض معاشرہ ہوتا ہے اور معذور اور مریض کا مشورہ بھی مریض ہوتا ہے اس کی رائے بھی مریض ہوتی ہے اور اس کی طبیعت بھی مریض ہوتی ہے اسے کبھی صحت مند زندگی نہیں ملتی وہ ہمیشہ مریضانہ زندگی گزارتا ہے۔ کچھ حال یہی ہمارے ساتھ بھی ہے ہماری زندگی میں اور طبیعتوں میں مریضانہ مزاج بڑھتا چلا جارہا ہے اور اس کی بنیادی وجہ ہمارا روز کا غذائی معمول ہے کہ ہم کتنا زیادہ کھاتے ہیں اور کتنا زیادہ اپنے جسم کو دیتے ہیں اور کتنا زیادہ ہماری طبیعت اور جسم اس کو حاصل کرتے ہیں۔ ہم ہروقت معدہ گیس اور بادی کی وجہ سے پریشان رہتے ہیں ۔آئیے ہم اس ٹوٹکے سے دوستی کریں‘ غذاؤں کی احتیاط کرنا ہرگز نہ چھوڑیں۔ دوا پر بھروسہ نہ کریں واقعی اپنے آپ کوختم کرچکے اپنے جسم کو معذور اور بیمار کرچکے پھر اس طبی ٹوٹکے کو آزما کر دیکھیں صرف ایک خوراک جسم میں جان ڈال دے اور بیماریوں ہیپاٹائٹس‘ پرانی قبض‘ تبخیر‘ گیس بادی پیٹ کا بڑھنا گیس کا دل دماغ پر چرھنا اور اعصاب کا کھنچاؤ یہ تمام چیزیں جسم سے ایسے نکل جائیں گی کہ جیسے محسوس ہوتا ہے کہ جسم میں تکلیفیں تھیں ہی نہیں۔ یہ نسخہ آپ اپنے پاس لکھ لیجئے۔ ھوالشافی: کالی مرچ دس گرام‘ نوشادر تیس گرام‘ سنڈھ چالیس گرام‘ سفید زیرہ پچاس گرام‘ اجوائن دیسی پچاس گرام۔ ان تمام چیزوں کو کوٹ پیس کر محفوظ رکھیں۔ ایک چمچ سے آدھا چمچ۔ بچوں کیلئے ایک چٹکی دن میں دو سے چار مرتبہ پانی کے ہمراہ۔ یہ ٹوٹکہ میں نے ان لوگوں کو بھی دیا جن کے چہرے پر دانے‘ کیل مہاسے چھائیاں تھیں۔ ان کی کیل مہاسے چھائیاں بھی ختم ہوئیں اور ان لوگوں کو بھی دیا جن کو پرانی کمر کا درد‘ پٹھوں کا درد‘ اور مہروں کے مسائل تھے کیسا لاجواب ٹوٹکہ ہے آپ ضرور آزمائیے۔Copied

🤣
10/04/2022

🤣

🙈🤣🙈
10/04/2022

🙈🤣🙈

26/03/2022

جس ادمی نے یہ وڈیو بنایا ہیں میری طرف سے اس کو 21 توفوں کی سلامی😁👇must watching

26/03/2022

🤣🤣🤣🤣

26/08/2021

chak 159Eb Vs pakptain Open Kabaddi Match | 24 august 2021

Address

Arifwala

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Mix clip posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Share

Category


Other Video Creators in Arifwala

Show All