
11/07/2025
میاں چنوں: میاں چنوں میں ایک اور حیرت انگیز واقعہ
میاں چنوں:
میاں چنوں میں ایک ماہ قبل فوت شدہ شخص زندہ واپس گھر آ گیا
میاں چنوں: نواحی گاؤں چک 20/8R میں وزیر نامی شخص، جسے ایک ماہ قبل مردہ قرار دے کر دفنا دیا گیا تھا، اچانک زندہ گھر واپس لوٹ آیا
میاں چنوں: وزیر کی لاش ایک ماہ قبل میاں چنوں سے ملی تھی جس کے بعد اسکا باقاعدہ کفن دفن کر دیا گیا تھا
پولیس نے تفتیش جاری کر دی کہ جو دفنایا گیا وہ کون تھا ذرائع