اطلاعِ عام🗣️
#newspaper #newsletter #breakingnews
O bhai mery #reelsvideo #reelsfb #reelsforyou
G
مری میں پیسوں کی خاطر میاں بیوی سے کھلے عام بدتمیزی کی جارہی ہے ساتھ ساتھ وڈیو بھی بنائی جارہی ہے ،
G
ظلم اور بربریت کی انتہا ذہین غریب طالب علم پر امیر زاردوں کا تشدد
اپنے نام کے نعرے لگوانے پر مجبور کرتے رہے
یہ ویڈیو شائد پھالیہ کے علاقہ کی ہے اگر کوئی دوست اس علاقے کا اس گروپ میں ایڈ ہے تو وہ اس کی تفصیل بہتر بتا سکتا ہے کہ اصل معاملہ کیا ہے
.
حسن طیب تحصیل رپورٹر نیوز ون،ٹی وی ون،وسیب ٹی وی عارفوالا
پاکپتن میں حضرت بابا فرید الدین مسعود گنج شکر کے دربار پر پولیس اہلکاروں کی جانب سے زائرین پر تشدد کا واقعہ
عارف والا/پولیس نے دربار پر آنے والی فیملی کو جس طرح تشدد کا نشانہ بنایا وہ سراسر زیادتی ہے، عوامی حلقوں کی رائے
عارف والا/پولیس تشدد کی فوٹیج منظر عام پر آ گئی
عارف والا/پاکپتن پولیس نے دربار کے تقدس کا بھی خیال نہ رکھا، فیملی کے مرد خواتین اور بچوں کو شدید زدوکوب کیا گیا
عارف والا/پولیس تھانہ سٹی پاکپتن کی جانب سے زائرین پر تشدد کے بعد متاثرہ فیملی کے خلاف ہی مقدمہ کا اندراج
عارف والا/نئے پاکستان میں متاثرہ فیملی انصاف کی منتظر، وزیراعظم عمران خان اور خاتون اول سے نوٹس لیکر انصاف کے تقاضے پورے کرنے کا مطالبہ
عارف والا/اس واقعہ پر صحافتی تنظیموں کی بھی شدید مذمت، اس واقعہ میں ملوث پولیس اہلکاروں کے خلاف قانونی کارروائی کا مطالبہ ۔
عارفوالہ میں گنے کا جوس ٹھنڈا نہ دینے پر جوس والے کو قتل کر دیا گیا
عارفوالہ میں گنے کا جوس ٹھنڈا نہ دینے پر جوس والے کو قتل کر دیا گیا
اگر کوئی پولیس آفیسر آپ کی FIR درج نہ کرے تو تو آپ علاقہ مجسٹریٹ سے رابطہ کر سکتے ہیں
اگر کوئی پولیس آفیسر آپ کی FIR درج نہ کرے تو تو آپ علاقہ مجسٹریٹ سے رابطہ کر سکتے ہیں
عارفوالا(کاشف راٶ ڈسٹرکٹ کراٸم ریپورٹر نواۓ انصاف)
تھانہ سٹی عارفوالا ٹاٶٹوں کی آماجگاہ بن گیا۔مرزا افضال نامی یہ شخص تھانہ سٹی عارفوالا کے نکّے تھانیداروں کیلیے ذریعہ روزگار بنا ہوا ہے کبھی پولیس کی وردی میں نظر آتا ہے تو کبھی سادہ کپڑوں میں اسلحہ کی نماٸش کرتا ہے۔لوگوں کو ناجاٸز ہراساں و پریشان کرنا اس کا معمول بن گیا ہے۔ DPO پاکپتن خواب خرگوش سے بیدار ہوں اور ایسے لوگوں سے عوام کی جان چھڑاٸیں ۔
اگر انکے لیے یہ لوگ اتنے ہی خاص ہیں تو DPO صاحب اپنی بے بسی عوام سے بیان کریں اور عارفوالا سٹی کی عوام کو اعتماد میں لیں۔
موٹروے پر خاتون سے زیادتی اس کرال گاؤں کے پاس ہوئی
اس علاقے میں کرمنل پولیس کا راج ہے یہاں پولیس کے عقوبت خانے ہیں
یہ کرول گاؤں لاہور سے ملحقہ جنگل میں پولیس کا ٹارچر سیل ھےپولیس نے لوگوں کو غیر قانونی حراست میں رکھا ہوا ھے
موٹروے گینگ ریپ عامر لیاقت کی تقریر کرتے ہوئے رو پڑے ان ملزموں کو سرعام پھانسی دو
عارف والا پاکپتن روڈ چوک کمہاراں سے بھٹہ نمبر 3 اور محلہ شہزادہ آباد کا داخلی روڈ کوڑا کرکٹ اور گندگی کے ڈھیر میں تبدیل جس سے گندی بدبو اور تعفن سے خطرناک بیماریوں کے پھیلنے کا شدید خطرہ اہل علاقہ کا گزرنا بھی دشوار ہو گیا ہے