گزشتہ رات ایرانی ڈرونز دیکھنے کے بعد مسجد الاقصیٰ کے صحن میں لبیک یا اللہ کی صدائیں
*اہلسنت ایرانی حملے کو سراہاتے ہوئے۔۔
بریکنگ نیوز
تیسری عالمی جنگ کا وقت اگیا ہے کس کو کس کے ساتھ کھڑا ہونا ہے روسی صدر کا ویڈیو پیغام
ایران : پاکستان کا فخر قاری محمد ابوبکرجنہوں نے ایران کے بعد عراق کربلا معلی میں عالمی مقابلہ حسن قرآت میں پہلی پوزیشن حاصل کرکے پاکستان کا نام روشن کیا-
علی پور، غریب پھیری والے پر تشدد کا معاملہ، ڈی پی او مظفرگڑھ سید حسنین حیدر کے حکم پر علی پور پولیس کی کاروائی، تشدد میں ملوث ایک ملزم گرفتار دوسرے کی گرفتاری کے لیے پولیس کے چھاپے۔
ڈی ایس پی علی پور چوہدی فیاض الحق نے غیرب پھیری والے اظہر کو اپنے آفس بُلا کر داد رسی کی، ڈی پی او مظفرگڑھ کی ہدایت پر کچھ رقم بھی ادا کی۔
مدعی اظہر نے ڈی پی او مظفرگڑھ اور ڈی ایس پی علی پور کا شکریہ ادا کرتے ہوئے پولیس کی کاروائی پر اطمینان کا اظہار کیا۔
خواجہ عقیل عباس صاحب کی کاش رنگ لے ائی
نیو کالونی میں بجلی کے نئے کھمبو کا کام شروع کر دیا گیا
زندہ باد خواجہ عقیل صاحب
سردار عاشق حسین خان گوپانگ خواجگان برادری کی رائے لینے کے بعد خواجہ عقیل عباس صاحب کی دستار بندی کرتے ہوئے
یوتھ کے نام آغا جمیل حسین خان صاحب کا پیغام
آغا جمیل حسین خان کی للکار
میرے ورکر کو دھمکی دینے والوں کو اینٹ کا جواب پتھر سے دیا جائے گا
خواجگان برادری زندہ باد
غریبوں کی اواز ۔۔۔۔۔۔۔۔۔،آغا جمیل حسین خان صاحب
اپنے علاقے کے مسائل کی نمائندگی کرتے ہوئے
چیف اف خواجگان برادری خواجہ عقیل عباس صاحب کا خطاب
خوف کے بتوں کو توڑ کر آغا جمیل حسین خان صاحب کی سر براہی میں خواجگان برادری کی سرکردہ شخصیات کی گوپانگ میں شمولیت اختیار کر لی
خوف کے بتوں کو توڑ کر آغا جمیل حسین خان صاحب کی سر براہی میں خواجگان برادری کی سرکردہ شخصیات چیف اف خواجگان برادری خواجہ عقیل عباس صاحب
خواجہ حاجی محمد موسی صاحب
ڈاکٹر خواجہ غلام رضا صاحب
خواجہ عاشق حسین صاحب
خواجہ غلام مصطفی صاحب
خواجہ قلندر حسین صاحب
خواجہ قلب حسین صاحب
خواجہ محسن عباس صاحب
برادری کے دیگر ساتھیوں کے ساتھ مخدوم و شمسی گروپ کو چھوڑ کر گوپانگ گروپ میں شمولیت اختیار کر لی
اصل پروگرام وڑنہ اسے کہتے ہیں
شکریہ سید شمل شاہ صاحب ۔
آپ نے محبت کا حق ادا کر دیا
آغا جیمل حسین خان بربرہ صاحب
ایران میں بے دردی سے شہید کیے جانے والے علی پور کے مزدوروں کے لواحقین احتجاج کرنے پر مجبور ہوگئے،
کالج چوک پر ٹائر جلا کر روڈ بلاک کر دی گئی، ورثا کا کہنا ہے کہ دو دن سے زائد ہوگئے ہیں مگر حکومت پاکستان کی جانب سے میتوں کی واپسی کے لیے کوئی قدم نہیں اٹھایا گیا۔
ایران میں گولیاں مارکر پاکستانی مزدوروں کو قتل کردیا گیا جن میں سے 5 مزدوروں کا تعلق مظفرگڑھ کی تحصیل علی پور سے ہے۔ قتل ہونیوالے مزدور عرصہ 8 سال سے محنت مزدوری کے سلسلہ میں ایران میں مقیم تھے۔ افسوسناک واقعہ کی اطلاع ملنے پر علاقہ سوگ میں سوگ کی فضاء قائم ہوگئی جبکہ لواحقین نے حکومت پاکستان سے اپیل کی ہے کہ مقتولین کی نعشوں کو ایران سے پاکستان لانے کے انتظامات کیے جائیں،
بچی نے بڑے زبردست شعر پڑھے ہیں
میرا سیت پور
یہ ہے سیت پور کا چوک سلطان پور یہاں ہر روز موٹر سائیکل عورتیں بچے بزرگ ان ہول میں گرتے ہیں یہ کسی کو نظر نہیں أتا
منتظر نگری کا فلسطین بہن بھائیوں کو ٹریبیوٹ ان دا کلام ماشاءاللہ