اکوڑہ-آفیشل

اکوڑہ-آفیشل (اکوڑہ - آفیشل)

10 جنوری 2025اسلام آباد: رابطہ عالم اسلامی کے زیر اہتمام خواتین کی تعلیم کے موضوع پر منعقدہ عالمی کانفرنس میں جمعیت علما...
10/01/2025

10 جنوری 2025
اسلام آباد: رابطہ عالم اسلامی کے زیر اہتمام خواتین کی تعلیم کے موضوع پر منعقدہ عالمی کانفرنس میں جمعیت علماء اسلام س کے امیر اور جامعہ دارالعلوم حقانیہ کے نائب مہتمم مولانا حامد الحق حقانی کی شرکت۔ رابطہ عالم اسلامی کے سیکرٹری جنرل ڈاکٹر عبد الکریم العیسی اور دیگر مذہبی مذہبی سیاسی قائدین اور علماء کرام کی شرکت۔

10/01/2025
اکوڑہ-آفیشل
09/01/2025

اکوڑہ-آفیشل

09/01/2025
اڈہ بازار اکوڑہ خٹک کے دوکانداروں کی صدر قلیم صدیقی کی دوکان پر  آمد اور اپنے مسائل کے بارے مشورہ کیا۔اکوڑہ-آفیشل
07/01/2025

اڈہ بازار اکوڑہ خٹک کے دوکانداروں کی صدر قلیم صدیقی کی دوکان پر آمد اور اپنے مسائل کے بارے مشورہ کیا۔
اکوڑہ-آفیشل

05/01/2025

اکوڑہ خٹک خوڑ بازار میں راستے پر انجمن تاجران اکوڑہ خٹک بازار اور منتخب نمائندوں نے اور تاجر عہدیداران نے وضاختی بیان

وزیر اعلی خیبر پختونخوا کی جانب سے صوبے میں مہنگی بجلی اور لوڈشیڈنگ کے ستائے غریب اور مستحق عوام کیلئے سولر سسٹم اسکیم ک...
26/12/2024

وزیر اعلی خیبر پختونخوا کی جانب سے صوبے میں مہنگی بجلی اور لوڈشیڈنگ کے ستائے غریب اور مستحق عوام کیلئے سولر سسٹم اسکیم کا آغاز کردیا گیا ہے۔
Registration Link:
https://pedokp.gov.pk/
اس اسکیم کے تحت دو درجات بنائے گئے ہیں،
- پہلے درجے میں 100 یونٹ تک بجلی استعمال کرنے والوں کیلئے زیرو مارک اپ کیساتھ سولر سسٹمز کی فراہمی
- 200 یونٹس تک بجلی استعمال کرنے والوں کیلئے 50٪ شراکت داری اور باہمی رضامندی کیساتھ طے شدہ مارک اپ کیساتھ سولر سسٹم کی فراہمی
- اہلیت کا معیار:
- احساس پروگرام / بینظیر انکم سپورٹ پروگرام میں رجسٹرڈ مستحق گھرانے
- معاشی طور پر پسماندہ / کم آمدنی والے گھرانے
- ترجیحا بیوائیں / طلاق یافتہ / یتیم / ضواجہ سرا / اقلیتیں / خصوصی افراد / عارضی طور پر بے دخل گھرانے
- مختص شدہ تعداد سے زیادہ درخواستیں موصول ہونیکی صورت میں قرعہ اندازی کے ذریعے چناؤ ہوگا۔
اس اسکیم میں رجسٹریشن کیلئے مندرجہ ذیل لنک پر جاکر فارم فل کریں یا اپنے متعلقہ اضلاع کے ڈپٹی کمشنر آفس میں جاکر موجود پروفارما فل کریں۔
Link 👇 http://freesolar.pedokp.gov.pk:83

19/12/2024

اکوڑہ خٹک میں بہت زیادہ افسوسناک واقعہ۔ پیدائشی بچے کو کسی کے گھر کے سامنے رکھ کے بہت زیادہ سردی کی وجہ سے دنیا سے چلا گیا۔
اکوڑہ-آفیشل

نائب مہتمم جامعہ دارالعلوم حقانیہ اکوڑہ خٹک مولانا حامد الحق حقانی کی ضلع دیر بالا پاتراک سے تعلق رکھنے والے جامعہ حقانی...
16/12/2024

نائب مہتمم جامعہ دارالعلوم حقانیہ اکوڑہ خٹک مولانا حامد الحق حقانی کی ضلع دیر بالا پاتراک سے تعلق رکھنے والے جامعہ حقانیہ میں درجہ سادسہ کے طالب علم ضیاء الدین کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار
مولانا حامد الحق حقانی نے مرحوم کے اہل خانہ سے ھمدردی کا اظہار ہوئے کہا کہ انتقال پر انتہائی دکھ اور افسوس ہوا اہل خاندان کے ساتھ غم میں برابر کے شریک ہیں
اللہ تعالیٰ مرحوم کی مغفرت فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل کریں
آمین

09/12/2024

امن جرگہ چرمین پیر سید زوالفقار باچا نن دہ خوراک محکمہ سرہ مولاقات اوکو نور تفصیلی پہ ویڈو کی اوگوری
اللہ پاک دے دسی مشرہ ہر چاتہ ورکی سنگہ چی اکوڑہ خٹک تہ وارکرے دے
اکوڑہ-آفیشل

گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی کی جانب سے بلائے گئے گرینڈ جرگہ میں جمعیت علماء اسلام (س) کے نمائندہ وفد کی شرکت وفد ...
05/12/2024

گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی کی جانب سے بلائے گئے گرینڈ جرگہ میں جمعیت علماء اسلام (س) کے نمائندہ وفد کی شرکت
وفد میں مرکزی جنرل سیکریٹری مولانا سید محمد یوسف شاہ
صوبائی امیر مولانا عبد الواحد خطیب ضلع نوشہرہ کے امیر مولانا عرفان الحق حقانی صوبائی نائب امیر حافظ عبد الرفیع نے شرکت کی
جرگہ میں تمام جماعتوں کے نمائندوں نے شرکت کی

05/12/2024

تحصیل جہانگیرہ بدانتظامی ، کرپشن اور عمائدین کے ساتھ توھین آمیز رویہ ناقابل قبول، ایکشن کونسل کے پی نے بھی ایکشن لے لیا، کوآرڈینیٹر انتظار خلیل کا بڑا بیان سامنے آگیا....

تحصیل چیئرمین جھانگیرہ کامران رازق خٹک کی زیر صدارت ، ٹی ایم او جھانگیرہ میڈم شاہانہ سکندر صاحبہ کی موجودگی میں اسسٹنٹ ک...
05/12/2024

تحصیل چیئرمین جھانگیرہ کامران رازق خٹک کی زیر صدارت ، ٹی ایم او جھانگیرہ میڈم شاہانہ سکندر صاحبہ کی موجودگی میں اسسٹنٹ کمشنر جھانگیرہ میڈم ظاہرہ نور صاحبہ اور پاکستان ٹوبیکو کمپنی کے وفد کیساتھ اکوڑہ خٹک تو جھانگیرہ بیوٹیفیکیشن بارے میں تفصیلی گفتگو ہوئی جس میں روڈ لائٹس، صفائی، اور روڈ درمیان پودے زیر بحث رہے انشاءاللہ جلد اس پر عمل درآمد شروع ہوگا .

اکوڑہ خٹک کے ناظمین اور علاقہ معززین کی تجاوزات کےخلاف سوشل میڈیا پر شکایت کا نوٹس ٹی ایم او جہانگیرہ شاہانہ سکندر نے لے...
04/12/2024

اکوڑہ خٹک کے ناظمین اور علاقہ معززین کی تجاوزات کےخلاف سوشل میڈیا پر شکایت کا نوٹس ٹی ایم او جہانگیرہ شاہانہ سکندر نے لےلیا۔
اور ڈپٹی کمشنر نوشہرہ کی ہدایت پر اسسٹنٹ کمشنر اور ٹی ایم او جہانگیرہ مس شاہانہ سکندر نےخصوصا موتی بازار اکوڑہ خٹک اور مہاجر بازار اکوڑہ خٹک میں ہر وقت ٹریفک جام کی وجہ سے عوام کو شدیدمشکلات کاسامنا کرنا پڑ رہاہے۔
لہذا موتی بازار اکوڑہ خٹک اور مہاجر بازار کے دوکانداروں کو بذریعہ نوٹس آگاہ کیا جاتاہے کہ 9 دسمبر 2024 تک ناجائز تجاوزات ہٹاددے۔9.12.2024 کو تجاوزات کےخلاف گرینڈ آپریشن کیا جائیگا۔
منجانب۔تحصیل میونسپل آفیسر مس شاہانہ سکندر ٹی ایم اے جہانگیرہ۔

Address

Akora Khattak

Opening Hours

09:00 - 12:00

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when اکوڑہ-آفیشل posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to اکوڑہ-آفیشل:

Share