Quami safeer

Quami safeer حق کی آواز قومی سفیر کے ساتھ ۔

08/12/2022

Ya yad ha...

  #نوید  #ریاض ۔۔پارليمانی  لیڈر پنجاب اسمبلی  مولانا معاویہ عاظم آج عظمت صحابہ کانفرنس  میں شرکت سے نوید ریاض کے گھر دع...
08/10/2020


#نوید #ریاض ۔۔
پارليمانی لیڈر پنجاب اسمبلی مولانا معاویہ عاظم
آج عظمت صحابہ کانفرنس میں شرکت سے نوید ریاض کے گھر دعوت پر تشریف لاۓ
نوید صاحب نےسب گھر والوں کی طرف سے دل کی اتھاگہرائی سے شکریہ ادا کرتا ہو کہا یہ ہمارے لیٸے بہت بڑھے اغزاز کی بات ۔۔
نوید ریاض نے کہا قائد محترم قاٸد محترم کے ساتھ آٸے ہوٸے تمام اہلسنت ولجماعت کے تمام قاٸدین کا شکریہ ادا کرتا ہو۔۔نوید ریاض نے خصوصی انتظامیہ کا بہت بہت شکریہ ادا کیا

02/07/2020

#آل #جموں #کشمیر مسلم کانفرنس یونین کونسل رنگلہ کے صدر راجہ خورشید حمید صاحب سے ملاقات کے دوران لیا گیا چھوٹا سا انٹرویو ۔۔جس میں راجہ خورشید حمید صاحب کو ان کی پارٹی کے حوالے سے کچھ سوالات کیے۔ چند دن پہلے یونین کونسل رنگلہ کو آل جموں کشمیر مسلم کانفرنس نے جو سکیمیں دی ہیں ان کے حوالے سے بھی بات ہوئی راجہ خورشید حمید صاحب نے کہا کہ انشاءاللہ بہت جلد اس پر کام شروع ہو جائے گا ۔انہوں نے کہا کہ یہ عوام کا پیسہ ہے انشاءاللہ عوام کی سہولت کے لیے ہی لگے گا۔راجہ خورشید حمید صاحب نے قائد محترم سردار عتیق احمد خان صاحب کا شکریہ بھی ادا کیا ۔

مظفرآباد: مالی سال 21-2020 کے لیے آزاد جموں و کشمیر کے 139 ارب 50 کروڑ روپے کے بجٹ میں اخراجات کے لیے 115 ارب روپے اور ت...
19/06/2020

مظفرآباد: مالی سال 21-2020 کے لیے آزاد جموں و کشمیر کے 139 ارب 50 کروڑ روپے کے بجٹ میں اخراجات کے لیے 115 ارب روپے اور ترقیاتی سرگرمیوں کے لیے 24.5 ارب روپے کی تجویز پیش کی گئی ہے۔ قومی سفیر اخبار کی رپورٹ کے مطابق آزاد جموں و کشمیر کی قانون ساز اسمبلی میں وزیر خزانہ ڈاکٹر نجیب نقی نے بجٹ پیش کیا اور دعوی کیا کہ اس میں ‘حکومت کی ترجیحات اور لوگوں کی امنگوں کی عکاسی اور ان کی نمائندگی کی گئی ہے‘۔ [ 1,029 more word ]
year-21-2020-no-new-tax-was-included-in-the-budget-of-rs-139-billion-of-azad-jammu-and-kashmir/

مظفرآباد: مالی سال 21-2020 کے لیے آزاد جموں و کشمیر کے 139 ارب 50 کروڑ روپے کے بجٹ میں اخراجات کے لیے 115 ارب روپے اور ترقیاتی سرگرمیوں کے لیے 24.5 ارب روپے کی تجویز پیش کی گئی ہے...

19/06/2020

رنگلہ مرکز کے قبرستان کا کام شروع ہے جس کا نگرانی راجہ اویس طارق کر رہے ہیں ۔

 #قومی  #سفیر  #نیوز
15/06/2020

#قومی #سفیر #نیوز

15/06/2020

11/06/2020

#قومی #سفیر
مرکزی جامع مسجد ڈھک شکرپڑیاں کے خطیب اور تحریک تحفظ ختم نبوت کے ناظم اعلی مولانا عثمان وحید فاروقی صاحب ہمارے ساتھ موجود تھے ۔ان سے ختم نبوت کے بارے میں بات ہوئی اور کچھ سوالات بھی کیے ہم نے جس کے جوابات انہوں نے قرآن و حدیث کی روشنی میں دیے۔۔۔گزشتہ دنوں جو واقعہ پیش آیا تھا ایک شفیق نامی آدمی نے نبوت کا دعوی کیا تھا اس کے حوالے سے بھی بات ہوئی ۔انہوں نے کہا کہ ان شاء اللہ اس بندے کو کیفر کردار تک پہنچائیں گے ۔شفیق دماغی طور پر بالکل ٹھیک آدمی ہے ۔اور انہوں نے کہا کہ ابھی تک انتظامیہ نے ایف آئی آر نہیں کاٹی ۔کیونکہ بہت سارے لوگوں نے کہا کہ وہ آدمی پاگل ہے ۔اور انہوں نے انتظامیہ سے کہا کہ وہ جلد سے جلد کوئی نہ کوئی فیصلہ کرے اگر کوئی فیصلہ نہ کیا تو ہمارے لوگ تھک نہیں بیٹھیں گے ۔اور انہوں نے کہا کہ میں انتظامیہ پر پوری امید ہے کہ وہ کوئی نہ کوئی فیصلہ کریں گی۔

06/06/2020

#قومی #سفیر #نیوز
(رپوٹر جنید ریاض)رنگلا سیری میں راجہ عابد انقلابی اور راجہ ارشاد صاحب کے گھر عید ملن پارٹی کے موقع پر سابق وزیر حکومت راجہ آصف علی صاحب نے شرکت کی ۔راجہ آصف علی صاحب کی موجودگی میں بہت سارے لوگوں نے پی ٹی آئی میں شمولیت اختیار کی ۔راجہ صاحب نے تمام حضرات کا شکریہ ادا کیا جنہوں نے پی ٹی آئی میں شمولیت اختیار کی ۔اور انہوں نے کہا کہ جب میں رنگلہ کے حدود میں داخل ہوتا ہوں تو مجھے پھولوں کی خوشبو آتی ہے خوشبو آتی ہے۔ اور انہوں نے کہا کہ پہلے میں سیاست شوق سے کرتا تھا لیکن اب لوگوں کے لیے سیاست کروں گا پی ٹی آئی میں رہ کر ۔انہوں نے کہا کہ میں جب پیپلزپارٹی میں تھا تو میں غربی باغ کا کنگ تھا ۔

 #قومی  #سفیر  #نیوزسیاسی وار  جاری ہ ساری۔رنگلہ سیری عابد صاحب اور ارشاد صاحب کے گھر  مختصر وقت میں عید ملن پارٹی کے مو...
05/06/2020

#قومی #سفیر #نیوز
سیاسی وار جاری ہ ساری۔رنگلہ سیری عابد صاحب اور ارشاد صاحب کے گھر مختصر وقت میں عید ملن پارٹی کے موقع میں سابق مشیر حکومت راجہ آصف علی کا ہمیشہ کی طرح رنگلہ یوتھ نے زبردست استقبال کیا۔اور نوجوان کے ایک گلدستہ نے سابق مشیر کے ہاتھوں پہ بیعت قبول کر کے پی ٹی آٸی میں باقاعدہ شمیولیت اختیارات کی۔اس موقع پہ راجہ آصف علی خان نے یوتھ رنگلہ سے خطاب کے دوران کہا کہ جب موقف جاندار ہوتا ہے تو قافلہ بن جاٸے کرتے ہیں ۔رنگلہ نے ہمیشہ عزت دی انشا اللہ رنگلہ سے مزید یوتھ شامل کریں گٸے۔اللہ رنگلہ کو اپنے حفظ ہ امان میں رکھے۔میزبانی کا شرف راجہ اشتیاق۔راجہ محب ناز ۔راجہ نسیم خان افسر۔راجہ ارشاد خان صاحب۔راجہ رشید ۔راجہ راشد ہاشمی۔اینڈ ٹیم کا شکریہ ادا کرتے ہیں

 #قومی  #سفیر  #نیوزرنگلا رحیم کوٹ روڑ پر مدرسہ مولاچھ کٹکیر کے قریب خوفناک ایکسیڈنٹ ۔تفصیلات کے مطابق ہاڑی گیل سے تعلق ...
28/05/2020

#قومی #سفیر #نیوز
رنگلا رحیم کوٹ روڑ پر مدرسہ مولاچھ کٹکیر کے قریب خوفناک ایکسیڈنٹ ۔
تفصیلات کے مطابق ہاڑی گیل سے تعلق رکھنے والی فیملی عید ملنے اپنے عزیز و اقارب سے لوہر کوٹ جا رہے تھے ۔
گاڑی تقریبا 150 فٹ گہری کھائی میں جا گری ۔آواز سنتے ہی قرب و جوار کے لوگوں نے جمع ہو کر زخمیوں کو گاڑی سے نکالا ۔بلیک ٹو او ڈیIDG7559 مکمل طور پر تباہ ہو گئ
گاڑی میں سوار مسافر شدید زخمی ۔فوری ہسپتال بھیج دیئے گئے ۔کوئی جانی نقصان نہیں ہوا

27/05/2020


ہنس چوکی
کار حادثہ ۔ڈرائیور اور ایک بچی سمیت 4 لوگ زخمی
حادثہ دنیوٹہ دیوان روڈ پر قبرستان کے پاس پیش آیا ۔ڈرائیور کا نام روحیل بھٹی ہے

یونین کونسل رنگلہ کے مسلم کانفرنس کی صدر راجہ خورشید حمید سے نیاز ہاؤس to عباسی ہاؤس سڑک جو منظور ہوئی ہے اس کے حوالے سے...
26/05/2020

یونین کونسل رنگلہ کے مسلم کانفرنس کی صدر راجہ خورشید حمید سے نیاز ہاؤس to عباسی ہاؤس سڑک جو منظور ہوئی ہے اس کے حوالے سے بات ہوئ خورشید حمید صاحب نے اس کے بارے میں کہا ہے کہ سڑک انشاءاللہ نیاز ہاؤس ٹو عباسی ہاؤس بنائیں گے اور انہوں نے کہا کہ میں رنگلا سیری کے تمام عوام کی طرف سے سردار عتیق صاحب کا بہت شکر گزار ہو۔

راولپنڈی: پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائنز (پی آئی اے) نے کورونا وائرس کے دوران ملک بھر کے ہسپتالوں میں کام کرنے والے ڈاکٹرز ...
23/05/2020

راولپنڈی: پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائنز (پی آئی اے) نے کورونا وائرس کے دوران ملک بھر کے ہسپتالوں میں کام کرنے والے ڈاکٹرز اور پیرامیڈیکل اسٹاف کے لیے 10 فیصد رعایت کا اعلان کردیا۔ قومی سفیر اخبار کی رپورٹ کے مطابق پی آئی اے کے سی ای او ایئرمارشل ارشد ملک نے ایک بیان میں کہا تھا کہ فضائی سفر کے ٹکٹوں میں رعایت دینے کا مقصد ڈاکٹرز اور پیرامیڈیکل اسٹاف کی خدمات کو تسلیم کرنا اور 'کووڈ 19 کے خلاف جنگ میں فرنٹ لائن ہیروز کو خراج تحسین' پیش کرنا ہے۔ [ 275 more words ]
https://www.qaumisafeer.com/pia-orders-10-discount-for-doctors-and-paramedical-staff/

راولپنڈی: پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائنز (پی آئی اے) نے کورونا وائرس کے دوران ملک بھر کے ہسپتالوں میں کام کرنے والے ڈاکٹرز اور پیرامیڈیکل اسٹاف کے لیے 10 فیصد رعایت کا اع....

 #قومی  #سفیر  #نیوز #چمنکوٹ ٹریک حادثے میں تین نوجوان شہادت نوش کر گئے ہیں حادثہ بعد سحری  #چمنکوٹ کے مقام پر پیش آیا ج...
14/05/2020

#قومی #سفیر #نیوز
#چمنکوٹ ٹریک حادثے میں تین نوجوان شہادت نوش کر گئے ہیں حادثہ بعد سحری #چمنکوٹ کے مقام پر پیش آیا جب لوڈنگ گاڑی (ٹریک) راولپنڈی سے رنگلہ کی طرف آ رہا تھا ٹرک حادثے مین تین نوجوان جن میں سے ایک کا تعلق دھیرکوٹ کوٹلی سے دو کا تعلق رحیم کوٹ ۔عبد اللہ مختیار۔جابر۔اور غلام سرور نامی نوجوان شامل ہیں

30/04/2020

دونوں وائرس سے بھی بڑی وبا بڑا وائرس مذہبی منافرت اور فرقہ واریت

23/04/2020

قومی سفیر کے رپورٹر راجہ جنید ریاض کی طرف سے پی ٹی آئی آزاد کشمیر کے ایڈیشنل سیکرٹری راجہ منصور سے لیا گیا انٹرویو

Newpaper
21/04/2020

Newpaper

17/04/2020

رنگلہ کی جانی پہچانی شخصیت راجہ یونس انقلابیسے ان کی پارٹی کے حوالے سے لیا گیا انٹرویو ۔ماشاءاللہ یونس انقلابی نے بہت اچھی اچھی باتیں کی ۔

02/04/2020

18/03/2020

Quamisafeer

18/03/2020

آج قومی سفیر کے ساتھ

Address

Bagh Ajk
Ajk

Telephone

+923435601948

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Quami safeer posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Quami safeer:

Videos

Share


Other Ajk media companies

Show All