Ayaz Baloch Official

  • Home
  • Ayaz Baloch Official

Ayaz Baloch Official Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Ayaz Baloch Official, .

17/09/2021

پاکستان میں اتنی سیکورٹی وزیراعظم کو نہیں دی جاتی جتنی نیوزی لینڈ کی ٹیم کو دی گئ
امریکن فوجیوں کو پتہ لگ گیا ہو گا پاکستانی ISI کیا ہے

کعبے کا شوق ہے نہ صنم خانہ چاہئے جانانہ چاہئے در جانانہ چاہئے ساغر کی آرزو ہے نہ پیمانہ چاہئے بس اک نگاہ مرشد مے خانہ چا...
12/09/2021

کعبے کا شوق ہے نہ صنم خانہ چاہئے
جانانہ چاہئے در جانانہ چاہئے
ساغر کی آرزو ہے نہ پیمانہ چاہئے
بس اک نگاہ مرشد مے خانہ چاہئے
بیدمؔ نماز عشق یہی ہے خدا گواہ
ہر دم تصور رخ جانانہ چاہئے حضرت سائین پیر مھٹا سائین درگاہ رحمت پور لاڑکانہ

جشن آزادی مبارک
12/08/2021

جشن آزادی مبارک

21/07/2021
‏یا رب ذوالجلال اسلام کا قبلہء اول مسجد اقصی' `کی حفاظت فرما  *(فلسطینی مسلمان) اس وقت شدید مشکل میں ہیں ان کی مدد فرما....
12/05/2021

‏یا رب ذوالجلال اسلام کا قبلہء اول مسجد اقصی' `کی حفاظت فرما
*(فلسطینی مسلمان) اس وقت شدید مشکل میں ہیں
ان کی مدد فرما.. آمین ثم آمین.............
‏اے اللہ اسرائیل کو تباہ و برباد فرما، اور دنیا میں نشان عبرت بنا دے آمین

میں ٹک ٹاک پر ناچنے والی مسلمان نہیں ہوں میں فلسطینی مسلمان ہوں اور میں اپنی مسجد اقصٰی کے لیے آخری دم تک لڑتی رہوں گی ا...
12/05/2021

میں ٹک ٹاک پر ناچنے والی مسلمان نہیں ہوں میں فلسطینی مسلمان ہوں اور میں اپنی مسجد اقصٰی کے لیے آخری دم تک لڑتی رہوں گی انشاءاللہ
ایک فلسطینی بچی🌼🌹💕

کُچھ نا خدا کے فیض سے ساحل بھی دُور تھا۔۔۔‏ کُچھ قسمتوں کے پھیر میں گرداب لے گیا۔۔۔
12/05/2021

کُچھ نا خدا کے فیض سے ساحل بھی دُور تھا۔۔۔
‏ کُچھ قسمتوں کے پھیر میں گرداب لے گیا۔۔۔

اے  آسما ن کو ستارون سے سجانے والے اور بادلوں کو چلانے والےمیرے اللہاے منظم لشکروں کو شکست دینے میرے اللہدشمنان اسلام کو...
12/05/2021

اے آسما ن کو ستارون سے سجانے والے اور بادلوں کو چلانے والےمیرے اللہ
اے منظم لشکروں کو شکست دینے میرے اللہ
دشمنان اسلام کو نیست و نابود کر
اور فلسطینی مسلمانوں کی مدد کر

12/05/2021

با غيرت ۽ با ضمير قومون بنا ڪنهن خوف ۽ لالچُن جي هميشہ سامراج سان اکيون اکين م ملائي ڳالهائينديون آهن انهن کي ڪنهن ڀيانڪ موت ڀيانڪ انجام جي پرواھ ناهي هوندي ڇو تہ وطن قوم ۽ ڌرتي جي عشق اڳيان زندگي عيش آسائشيون ۽ لذتون ڪا معنيٰ ناهن رکندا
فلسطين جي معصوم ۽ مزاحمتي ٻارڙين کي سلام آھی

بلوچ جوان فیضان جتک کا قتل,پورے بلوچستان کے خون بہانے کے مترادف ہے یہ غلطیاں آخر بلوچ جوانوں کا ہی مقدر کیوں? حکومت کو ک...
06/05/2021

بلوچ جوان فیضان جتک کا قتل,پورے بلوچستان کے خون بہانے کے مترادف ہے یہ غلطیاں آخر بلوچ جوانوں کا ہی مقدر کیوں? حکومت کو کاروائی عمل میں لا کر بلوچ جوان کے خون کا حساب دینا ہوگا..!

جيکب آباد ڈنگر محلہ کا رہائشی  ہندو نوجواں 33 سالہ آکاش کمار امروٹ شریف پہچ کر مرشد سائیں سراج احمد شاھ امروٹی کی ھاتھ م...
10/04/2021

جيکب آباد ڈنگر محلہ کا رہائشی ہندو نوجواں 33 سالہ آکاش کمار امروٹ شریف پہچ کر مرشد سائیں سراج احمد شاھ امروٹی کی ھاتھ میں بیت کر کے اسلام قبول کیا
نیا اسلامی نام محمد عبدﷲ رکھا گیا

قرآن مجید جو سنڌي زبان ۾ ترجمو ڪندڙ  دنيا جو وڏي ۾ وڏو عالم مجاهد ۽ بزرگ شخصيت سيد تاج محمود امروٽي رح الله پاڪ حضرت جي ...
10/04/2021

قرآن مجید جو سنڌي زبان ۾ ترجمو ڪندڙ دنيا جو وڏي ۾ وڏو عالم مجاهد ۽ بزرگ شخصيت سيد تاج محمود امروٽي رح
الله پاڪ حضرت جي قبر مبارڪ تي لکين رحمتون نازل فرمائي آمين

سیلفی موڈ
09/04/2021

سیلفی موڈ

09/04/2021

بھاگ ناڑی بلوچستان

01/04/2021

سیہون میں زائرین کے حوصلے باز نہ آئے
قلندر شہباز کی نگری میدان جنگ بن گیا، زائرین نے مرکزی دروازہ توڑ کر درگاہ میں داخل ہوگئے پولیس بھی قابو کرنے میں ناکام

ایک اٹل حقیقت ہے اور سمجھداروں کے لئے اس میں بہت بڑی عبرت ہے☝
27/03/2021

ایک اٹل حقیقت ہے اور سمجھداروں کے لئے اس میں بہت بڑی عبرت ہے☝

ایک عورت کا شوہر ہر وقت کسی نہ کسی مہمان کو گھر لے آتا اور اپنی بیوی سے کہتا ان کے لیے کھانے کا انتظام کرو روزانہ وہ مہم...
27/03/2021

ایک عورت کا شوہر ہر وقت کسی نہ کسی مہمان کو گھر لے آتا اور اپنی بیوی سے کہتا ان کے لیے کھانے کا انتظام کرو روزانہ وہ مہمان کے لیے کھانے تیار کرتی
آخر کار وہ روز کے معمول سے تنگ آ گٸی اور ایک دن رسول پاک ﷺ کے پاس گٸی اور کہنے لگی یا رسول اللہ ﷺ میرا شوہر روزانہ کسی مہمان کو گھر لے آتا ھے اور میں کھانے بنا کے تھک جاتی ھوں.
یا رسول اللہ ﷺ کوٸی ایسا طریقہ بتاٸیں کے میرا شوہر گھر میں مہمان نہ لے آٸے
اس وقت نبی پاک ﷺ خاموش رہے اور وہ عورت نبی پاک کی خاموشی دیکھ کے گھر واپس آ گٸی
اگلے دن نبی پاک ﷺ نے اس عورت کے شوہر کو بلایا اور کہا کے کل میں تمھارا مہمان ھو
وہ آدمی بہت خوش ہوا اور آ کے اپنی بیوی کو بتایا کے آج نبی پاک ھمارے مہمان بن کے آٸے گے اس کی بیوی بہت خوش ھوٸی اور جلدی سے اچھے اچھے کھانے بنانے لگی
جب نبی پاک ﷺ اس عورت کے گھر آے تو نبی پاک نے اس کے شوہر سے کہا کے جب میں کھانا کھا کے واپس جانے لگو تو اپنی بیوی سے کہنا میرے گھر سے نکلتے تک پیچھے دیکھتی رھے اس کی بیوی نے ایسا ہی کیا
جب نبی پاک ﷺ واپس جانے لگے تو اس عورت نے کیا دیکھا کے رسول اللہ ﷺ کے ساتھ بچھو سانپ اور کیڑے مکوڑے سب ساتھ جا رھے تھے وہ یہ منظر دیکھ کے بے ھوش ھو گی
اگلے دن وہ پھر نبی پاکﷺ کے پاس گٸی تو نبی پاک ﷺ نے اس عورت کو بتایا کے مہمان اپنا نصیب خود لے کے آتا ھے اور جو مہمان کے لیے محنت کی جاتی ہے اس کے بدلے جب وہ واپس جاتا ہے تو ساتھ اس گھر سے ساری بلاٶں اور اس گھر کے سارے گناہ ساتھ لے جاتا ھے..

ہم مسافر تھے آ پ کے شہر سے گزر ہوئی ہمیں پیاس لگیہم پیاس بجھانے کے لئے آ پ کے شہر میں بیٹھ گئے ہمیںکیا پتہ تھا ہمارے پیا...
27/03/2021

ہم مسافر تھے آ پ کے شہر سے گزر ہوئی ہمیں پیاس لگی
ہم پیاس بجھانے کے لئے آ پ کے شہر میں بیٹھ گئے ہمیں
کیا پتہ تھا ہمارے پیاس سے زیادہ یہاں کے لوگ بھوکے تھے
پلیز شیعر

فرنٹیئر کور بلوچستان کے جوان  #شہید محمد ابراہیم کھوسہ کی نماز جنازہ اُنکے آبائی گاؤں میں ادا کرکے اُنکو سرکاری اعزاز کی...
27/03/2021

فرنٹیئر کور بلوچستان کے جوان #شہید محمد ابراہیم کھوسہ کی نماز جنازہ اُنکے آبائی گاؤں میں ادا کرکے اُنکو سرکاری اعزاز کیساتھ سپردِ خاک کردیا گیا..!!😥😥

27/03/2021

بریکنگ نیوز
سندھ بھر میں 10 روز کیلئے تمام درگاہیں بند کرنے کا فیصلہ صوفی بزرگ لعل شہباز قلندر کا سالانہ میلہ بھی ملتوی کر دیا گیا ہے ۔۔۔۔ حکومت سندھ

Copiedیہ قدیم مسلم تاجروں کی روایت تھی کہ وہ صبح دکان کھولنے کے ساتھ ایک چھوٹی سی کرسی دکان کے باہر رکھتے تھے جوں ہی پہل...
27/03/2021

Copied
یہ قدیم مسلم تاجروں کی روایت تھی کہ وہ صبح دکان کھولنے کے ساتھ ایک چھوٹی سی کرسی دکان کے باہر رکھتے تھے جوں ہی پہلا گاہک آتا دکاندار کرسی اس جگہ سے اٹھاتا اور دکان کے اندر رکھ دیتا تھا.

لیکن جب دوسرا گاہک آتا دکاندار اپنی دکان سے باہر نکل کر بازار پر اک نظر ڈالتا جس دکان کے باہر کرسی پڑی ہوتی وہ گاہک سے کہتا کہ تمہاری ضرورت کی چیز اس دکان سے ملے
گی،میں صبح کا آغاز کرچکا ہوں.

کرسی کا دکان کے باہر رکھنا اس بات کی نشانی ہوتی تھی کہ ابھی تک اس دکاندار نے آغاز نہیں کیا ہے.

یہ مسلم تاجروں کا اخلاق اور محبت تھی نتیجتا ان پر برکتوں کا نزول ہوتا تھا. اللّٰہ تعالیٰ پر بھروسہ رکھیں آپکے حصے کا رزق آپکو ہر حال میں ملے گا

عربی سے ترجمہ

کوہاٹ چھوٹا بھائی تالاب میں ڈوب جاتا ہے بہنیں کنارے پر کھڑی ہوئی تھیں بہنوں سے یہ منظر دیکھا نہیں گیا انہیں تیرنا  نہیں ...
27/03/2021

کوہاٹ چھوٹا بھائی تالاب میں ڈوب جاتا ہے بہنیں کنارے پر کھڑی ہوئی تھیں بہنوں سے یہ منظر دیکھا نہیں گیا انہیں تیرنا نہیں آتا ہے پھر بھی بھائی کو بچانے کے لئے جان کی بازی لگاتی ہیں ایک دو تین چار یکے بعد دیگرے چار بہنیں تالاب میں چھلانگ لگاتی ہیں ایک گھر سے پانچ جنازے اٹھتے ہیں،
آج بہنوں نے بھائیوں کے لئے اپنی محبت ثابت کر دی.😪
اللہ تعالیٰ انکو جنت میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے آمین🤲🤲😓😓🙏🙏

26/03/2021

آئیں سنتے ہیں صحافی اور شیطان 😈 کی باتیں🤣🤣🤣🤣
نیک کردار اچھے صحافیوں سے معذرت کے ساتھ ۔۔🙏🙏

26/03/2021

Aslamo Alaikum

Address


Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Ayaz Baloch Official posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Alerts
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share