Hassan Raza Sipra

Hassan Raza Sipra Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Hassan Raza Sipra, Digital creator, Kot Sipra Kulab, Ahmadpur East.

اسلام علیکم ورحمتہ وبرکاتہتمام عاشقان   کو   بہت بہت  #مبارک ہو🍁🍀🍂🌾نیا سال کا آغاز   پڑھ کر کریںاَلَّهُمَّ صَلِّ عَلَى ُ...
08/07/2024

اسلام علیکم ورحمتہ وبرکاتہ

تمام عاشقان کو بہت بہت #مبارک ہو

🍁🍀🍂🌾

نیا سال کا آغاز پڑھ کر کریں

اَلَّهُمَّ صَلِّ عَلَى ُمحَمَّدِ ُّوعَلَى اَلِ مُحَمَّدٍ كَمَا صَلَّيْتَ عَلَى اِبْرَاهِيْمَ وَعَلَى اَلِ ابْرَاهِيْمَ اِنَّكَ حَمِيْدُ مَجِيِد

اَلَّهُمَّ بَارِكْ عَلَى مُحَمّدِ ٌوعَلَى اَلِ مُحَمّدٍ كَمَابَارَكْتَ عَلَى اِبْرَاهِيْمَ وَعَلَى اَلِ اِبْرَاهِيْمَم اِنَّكَ حَمِيُد مَّجِيد

اے رب کائنات تو سب جانتا ہے مجھے بھی اور

میری کمزوری بھی میرے گناہ بھی اور میرے

لفظوں کی توبہ بھی، ایسی توبہ کہ جس کے

بعد گناہ پہر ہو جاتا ہے میری کمزور ذات تجھ

سے شرمندہ ہے، میرے رب میرے ان گناہوں کو معاف کر تو ہی

اول ہے تو ہی آ خر !

آمین یارب العالمین

🍁🍀🍂🌾

01 محرم الحرام 1446ھ

08 جولائی 2024
سوموار

06/07/2024

شکرالحمداللہ

بارش ☔

 #عرس مبارک 2024 حضرت مخدوم   حسین المعروف جہانياں جہاں گشت (رحمۃ اللہ علیہ) سلسلہ  #سہروردیہ کی نمایاں ترین شخصیت ہیں۔ا...
23/06/2024

#عرس مبارک 2024



حضرت مخدوم حسین المعروف جہانياں جہاں گشت (رحمۃ اللہ علیہ) سلسلہ #سہروردیہ کی نمایاں ترین شخصیت ہیں۔

اُن کی #ولادت باسعادت 14 707ھ بمطابق 7 فروری 1308ء بروز #جمعرات میں ہوئی۔ نام نامی ان کے جد امجد کے اسم گرامی پر جلال الدین رکھا گیا لیکن عام طور پر ’’ حضرت مخدوم جہانیاں جہاں گشت ‘‘ کے نام سے معروف ہیں۔

علوم ظاہری کے حصول کے بعد آپ نے راہ سلوک میں قدم رکھا۔ پہلے اپنے والد حضرت احمد کبیر (رحمۃ اللہ علیہ)سے خرقہ خلافت حاصل کیا۔ دوسرا خرقہ حضرت شیخ رکن الدین عالم (رحمۃ اللہ علیہ) سے پایا۔ ان خرقہ ہائے خلافت کے علاوہ بھی آپ نے بہت سے بزرگوں سے خرقہ حاصل کرنے کا ذکر کیا ہے

جن میں شیخ قوام الدینؒ، شیخ قطب الدین منورؒ، شیخ نصیر الدین چراغ دہلی ؒ، شیخ عبد اللہ یافعیؒ، شیخ عبد اللہ مطریؒ، شیخ ابواسحق گازرونی ؒ، شیخ امام الدین ؒ، سید حمید حسنیؒ، شیخ شرف الدین محمود شاہ تستریؒ، سید احمد کبیر رفاعیؒ، شیخ نجم الدین صنعانی ؒ، شیخ نجم الدین کبریؒ، شیخ اوحد الدین حسینی ؒ اور شیخ نور الدین ؒ ؒ شامل ہیں۔

حضرت مخدوم نے سیرو سیاحت بہت فرمائی اور تقریباً تمام ممالک اسلامی میں گھوم پھر کر علمائے عظام اور صوفیائے کرام سے فیوض و برکات حاصل کیے۔ اسی لیے جہاں گشت کے لقب سے مشہور ہوئے۔ انہیں اس تمام سفر میں کم وبیش دس بارہ سال لگے ہوں گے کیونکہ وہ سات سال مکہ معظمہ اور دو سال مدینہ منورہ میں رہے۔ جن شہروں اور علاقوں میں آپ کا جانا ثابت ہے ان میں مکہ معظمہ، مدینہ منورہ، یمن، عدن، دمشق، لبنان، مدائن، شوکارہ، بصرہ، کوفہ، شیراز، تبریز، خراسان، بلخ، نیشاپور، سمرقند، گازرون، احساء، قطیف، بحرین، غزنی، ملتان، بکھر، الور، ٹھٹہ اور دہلی وغیرہ شامل ہیں۔

حضرت مخدوم جہانیاں ؒ نے سات بادشاہوں کا دور حکومت دیکھا جن میں علاؤالدین خلجی، شہاب الدین خلجی، قطب الدین مبارک شاہ، ناصر الدین خسرو، غیاث الدین تغلق، محمد بن تغلق اور فیروز شاہ تغلق شامل ہیں۔ محمد تغلق کے عہد میں آپ شیخ الاسلام بھی مقرر ہوئے اور سیوستان کے علاقے میں چالیس خانقاہوں کا نظام آپ کے سپرد کیا گیا۔

البتہ حضرت مخدوم جہانیاںؒ جلد ہی شیخ الاسلام کے عہدے سے سبکدوش ہو گئے اور شیخ رکن الدین ؒ کی خواب میں زیارت اور نصیحت پر عمل کرتے ہوئے حج پر تشریف لے گئے۔ فیروز شاہ تغلق سے البتہ آپ کے تعلقات بہت اچھے تھے۔ سندھ کے معاملات اور ٹھٹہ کی مہم کے دوران حضرت مخدوم جہانیاں جہاں گشتؒ نے فیروز شاہ، جام جونہ اور جام بانبھیہ کے درمیان مصالحانہ کوششوں کے حوالے سے اہم کردار ادا کیا۔

حضرت مخدوم ہر دوسرے تیسرے سال دہلی تشریف لے کر جاتے اور وہاں خاصے دن قیام فرماتے۔ الدر المنظوم سے ان کے دہلی کے قیام سے متعلق کئی معلومات ہم تک پہنچتی ہیں۔

حضرت مخدوم جہانیاں جہاں گشت ؒ کی تمام زندگی رشد وہدایت سے عبارت تھی۔ سفر و حضر میں تبلیغ و ارشاد کا سلسلہ جاری رہتا۔ اوچ کی خانقاہ میں مریدین و طالبین کا کثیر مجمع ہوتا۔ دور دور سے طالبانِ علم و نظر اکتساب فیض کے لیے حاضر ہوتے۔ علما دین، مفتیان شرع اور مشائخ کرام بھی آپ کے تبحر علمی کے پیش نظر مختلف مسائل شریعت و تصوف کا حل آپ سے کراتے۔

حضرت مخدوم جہانیاں جہاں گشتؒ پیروی شریعت و سنت کی ہمیشہ تلقین فرماتے۔ خود اتباع سنت میں شدت سے عمل پیرا رہتے۔ فرماتے کہ جو شخص گفتار و کردار و رفتار میں متبع سنت نہیں وہ ولی نہیں ہو سکتا۔ فرماتے تھے کہ سنت کی احتیاط ایسی کرنی چاہیے کہ موت کی حالت میں بھی سنت کی اتباع میں کمی نہ ہو۔

جوخانقاہ میں رہ کرسلوک کی منازل طے کرتے اور خرقہ خلافت و اجازت حاصل کر کے سلسلہ کی اشاعت میں مشغول ہو جاتے۔ اس طریقہ کار کے توسط سے حضرت مخدوم کے خلفاء اورپھر ان کے فیض یافتگان پنجاب، سندھ، یو۔ پی، بہار، بنگال، گجرات، کاٹھیا واڑ، دکن، مدراس وغیرہ میں پھیل گئے۔

علاوہ ازیں اکثر مقامات پر حضرت مخدوم کی اولاد کا سلسلہ بھی پھیلا۔ حضرت مخدوم کسی شخص کے اسلام لانے کے بعد اس کی باحسن وجوہ تربیت فرماتے تھے تاکہ اس شخص کی تبلیغ سے اس کا پورا قبیلہ یا پوری قوم مسلمان ہو جائے۔ آپ کے دست حق پرست پر اسلام قبول کرنے والوں میں پنجاب کے بعض اہم قبائل مثلاً نون اور کھرل خصوصیت سے قابل ذکر ہیں۔

78 برس کی عمر میں آپ #خالق حقیقی سے جا ملے، سال وفات 785ھ/1384ء ہے۔ (10 ) 3 فروری کے دن، چہار شنبہ کی نماز دوگانہ ادا کرنے کے بعد طبیعت زیادہ خراب ہو گئی اور غروب آفتاب کے ساتھ رشد و ہدایت، فلاح و خیر اور علم و فضل کا یہ آفتاب ہمیشہ کے لیے غروب ہو گیا۔ آپ کا مزار اوچ شریف میں واقع ہے۔

(یادگار سہروردیہ،ابو الفیض قلندر علی سہرردی،صفحہ 206)


06/05/2024

پیر سید گلاب شاہ صاحب

30/04/2024



پیر صاحب بقضائے الٰہی #وفات پا چکا ہے

جن کی بعد نماز فجر 10:00am بجے ادا کی جائے گی۔

#پتہ:

، موضع کلاب، احمد پور شرقیہ، بہاولپور، پنجاب، پاکستان



20 شوال المکرم 1445ھ

29 اپریل 2024 پیر




21 شوال المکرم 1445ھ

30 اپریل 2024 منگل



10:00am



03061907932
03027772320
03017778689

اللّٰہ پاک سے دعا ہے اللہ پاک پنجتن پاک کے صدقے #مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلی سے اعلی مقام عطا فرمائے آمین یارب العالمین۔

تمام #دوستوں سے #مدنی التجاء ہے کہ اول آخر ایک بار #الحمدللہ تین بار پڑھ کر ایصال ثواب کرے۔

#اِنَّا_لِلّٰہِ_وَاِنَّآ_اِلَیْہِ_رَاجِعُوْنَ
#نمازجنازہ


Whatsapp groυp

https://chat.whatsapp.com/Lx5uh4Ln7bB47RYqz1r3cu

Follow the Masjid Ali Anwar e Madina channel on WhatsApp:

https://whatsapp.com/channel/0029VaD445SCHDysBZWOPs3u



10/04/2024

تمام عاشقان رسول کو عید مبارک ہو
اللہ ہم سب کو اس مبارک دن کی برکات نصیب فرمائے

اور عافیت والی زندگانی نصیب فرمائے آمین یارب العالمین

🕋شکر الحمداللہ رب العالمین🤲
07/04/2024

🕋
شکر الحمداللہ رب العالمین
🤲

05/04/2024

تمام #عَاشقانِ رَسُول #ﷺ کو میری #طرف سے

#رمضان المبارک کا #آخری #جمعہ مُبارک ہو

تمام #دوست احباب #ایک بار پڑھ لیں

اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍ وَعَلَى آلِ مُحَمَّدٍ، كَمَا صَلَّيْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ، إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيدٌ

اللَّهُمَّ بَارِكْ عَلَى مُحَمَّدٍ وَعَلَى آلِ مُحَمَّدٍ، كَمَا بَارَكْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ، إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيدٌ

ِ_رمضان

اے لوگو!
تم ماہِ رمضان کی جدائی میں غمگین ہو جائو! کیوں کہ یہ ایسا موسِم ہے جس میں تم بارشِ رحمت اور دعاؤں کی قبولیت کی سعادت پاتے ہو؛۔

#جمعۃ الوداع #مبارک ہو

#الٰہی آ گیا #رمضان کا #آخری جمعہ
#رہائی نارِ #جھنم سے ہو #عطا یارب




04/04/2024
29/03/2024

#جمعہ مبارک

تمام عَاشقانِ رَسُول #ﷺ کو میری طرف سے

کا تیسرا ُبارک ہو

تمام #دوست احباب #ایک بار پڑھ لیں

اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍ وَعَلَى آلِ مُحَمَّدٍ، كَمَا صَلَّيْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ، إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيدٌ

اللَّهُمَّ بَارِكْ عَلَى مُحَمَّدٍ وَعَلَى آلِ مُحَمَّدٍ، كَمَا بَارَكْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ، إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيدٌ



15 رمضان المبارک 1445ھنواسہ رسول ﷺ حضرت امام حسن مجتبی رضی اللہ عنہ کے یوم ولادت
26/03/2024

15 رمضان المبارک 1445ھ

نواسہ رسول ﷺ حضرت امام حسن مجتبی رضی اللہ عنہ کے یوم ولادت

22/03/2024

#جمعہ مبارک

تمام عَاشقانِ رَسُول #ﷺ کو میری طرف سے

کا دوسرا ُبارک ہو

#سالِ آیِندہ #شاہِ حرم تم، کرنا #عطار پر یہ #کرم تم

تم #مدینے میں #رمضان دکھانا،

تمام #دوست احباب #ایک بار پڑھ لیں

اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍ وَعَلَى آلِ مُحَمَّدٍ، كَمَا صَلَّيْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ، إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيدٌ

اللَّهُمَّ بَارِكْ عَلَى مُحَمَّدٍ وَعَلَى آلِ مُحَمَّدٍ، كَمَا بَارَكْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ، إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيدٌ



01/03/2024

جمعہ مبارک
حضرت شیخ سعدی رحمۃ اللہ علیہ فرماتے ہیں: ایک بار میں نے اپنےاستاد محترم حضرت امام جوزی رحمۃ اللہ علیہ سے عرض کی کہ جب میں لوگوں میں درسِ حدیث دیتا ہوں تو فلاں آدمی مجھ سے حسد کرتا اور جلتا ہے ، اُستاد محترم نے فرمایا : اے سعدی ! حیرت ہے تم حسد کو تو بری چیز مانتے ہو مگر میرے سامنے کسی کو حاسد کہہ کر اس کی بلا تکلّف غیبت کر رہے ہو۔ تمہیں یہ کس نے کہہ دیا کہ صرف حسد ہی حرام ہے، کیا غیبت حرام نہیں ؟ یاد رکھو! اگر حاسد جہنم کا حقدار ہے تو غیبت کرنے والا بھی عذاب نار کا سزاوار ہے
(بوستان سعدی ملخصاً 188)
دعائے عطار :یا اللہ پاک جو کوئی رسالہ یاد رمضان (30 صفحا ت) پورا پڑھ یا سن لے اُس کو عاشقِ رمضان بنا اور اُس کو اُس کے والدین سمیت بے حساب بخش دے آمین -
صلوا على الحبيب صلى الله على محمد

28/02/2024

#سازشیں کرنے #والوں سے #زیـادہ💕

#دعائیں دینے #والے ہیں #الحمدﷲ ❤️

23/02/2024

جمعہ مبارک
محتاجی سے بچنے کا وظیفہ
فرمان آخری نبی صلی الله علیه واله وسلم : لآالٰہ إِلَّا اللهُ الْمَلِكُ الْحَقُّ الْمُبِين 100 بار جس نے روزانہ پڑھا وہ دنیا میں محتاجی سے بچے گا،
اُسے قبر میں گھبراہٹ نہ ہوگی اور اُس کیلئے جنت کے دروازے کھول دیئے جائیں گے - ) شرح الصدور اردو ) ص 285 - مكتبة المدينة )

محمد مصطفی ﷺ سب سے آخری نبی ﷺ
22/02/2024

محمد مصطفی ﷺ سب سے آخری نبی ﷺ

Saud Majeed
20/02/2024

Saud Majeed

09/02/2024

🕋
شکرالحمداللہ
رب العالمین
🤲

آپ سب کو شب معراج النبیﷺ مبارک ہو
07/02/2024

آپ سب کو شب معراج النبیﷺ مبارک ہو

06/02/2024

نمونہ بیلٹ پیپر برائے حلقہ قومی اسمبلی این اے 165

06/02/2024
06/02/2024

سفر معراج پر آقاﷺ کی انبیاءعلیہم السلام سے ملاقات

تمام کارکنان، ورکرز و سپورٹرز اپنی بھرپور مہم جاری رکھیں۔ اس مومینٹم کو قائم رکھیں۔8 فروروی کو انشاللہ ہمارا پینل ضرور ک...
05/02/2024

تمام کارکنان، ورکرز و سپورٹرز اپنی بھرپور مہم جاری رکھیں۔ اس مومینٹم کو قائم رکھیں۔

8 فروروی کو انشاللہ ہمارا پینل ضرور کامیاب ہوگا۔ اک نئی صبح جہاں ہر طرف پیار محبت اور ہر طرف امن و ترقی ہوگی طلوع ہونے والی ہے اور ظلم و بربریت اور خوف کا سورج غروب ہوگا

#انشاءاللہ





تمام کارکنان، ورکرز و سپورٹرز اپنی بھرپور مہم جاری رکھیں۔ اس مومینٹم کو قائم رکھیں۔8 فروروی کو انشاللہ ہمارا پینل ضرور ک...
05/02/2024

تمام کارکنان، ورکرز و سپورٹرز اپنی بھرپور مہم جاری رکھیں۔ اس مومینٹم کو قائم رکھیں۔

8 فروروی کو انشاللہ ہمارا پینل ضرور کامیاب ہوگا۔ اک نئی صبح جہاں ہر طرف پیار محبت اور ہر طرف امن و ترقی ہوگی طلوع ہونے والی ہے اور ظلم و بربریت اور خوف کا سورج غروب ہوگا

#انشاءاللہ





جلسہ موضع محمود آبادچوہدری سعود مجید صاحب انشاء اللہ ایم این اےچوہدری سعد  مسعود صاحب انشاء اللہ ایم پی اے
04/02/2024

جلسہ موضع محمود آباد

چوہدری سعود مجید صاحب انشاء اللہ ایم این اے

چوہدری سعد مسعود صاحب انشاء اللہ ایم پی اے

Address

Kot Sipra Kulab
Ahmadpur East

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Hassan Raza Sipra posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Share


Other Digital creator in Ahmadpur East

Show All